حارث وحید کے والد کے ساتھ عمرے کے دوران معجزاتی واقعہ، اداکار نے ویڈیو شیئر کردی

کراچی:پاکستانی اداکار حارث وحید نے عمرے کے دوران اپنے والد کے ساتھ پیش آنے والے معجزاتی واقعے کا ذکر کیا ہے۔حارث وحید نے حال ہی میں اپنے والد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی جس دوران پیش آنے والے واقعے کو انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کیا۔اداکار نے انسٹاگرام پر عمرے […]
کنسرٹ میں اے پی ڈھلون کا تارا ستاریا کو بوسہ، ویر پہاڑیا نے تارا سے راہیں جدا کرلیں

بالی ووڈ کی ایک خوبصورت اور مثالی جوڑی کے درمیان علیحدگی کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ تارا ستاریہ اور بزنس مین اداکار ویر پہاڑیا نے مبینہ طور پر خاموشی سے اپنا رشتہ ختم کردیا ہے۔اگرچہ علیحدگی کی وجہ واضح نہیں، تاہم اس کا وقت بہت اہمیت کا حامل ہے […]
مداحوں نے پاکستانی اداکارہ کو ’کاجول‘ قرار دے دیا

پاکستانی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ نمرہ شاہد نے 2016 میں اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا اور قلیل عرصے میں ناظرین کے دل جیت لیے۔وہ ’شاہ رُخ کی سالیاں‘، ’شدت‘، ’بھولی بانو‘، ’ڈر خدا سے‘، ’رومیو ویڈز ہیر‘، ’کھٹی میٹھی لو اسٹوری‘ اور ’اے مشتِ خاک‘ جیسے مقبول ڈراموں میں اپنی […]
پاکستان میں کینسر کے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی کا معاہدہ

کینسر کے مریضوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مفت ادویات فراہمی کے معاہدے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں وفاقی سیکریٹری صحت نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلستان کے کینسر مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔ادویات حکومت پاکستان اور ملٹی نیشنل دوا ساز […]
متحدہ عرب امارات میں بھی فارمولا دودھ کے ڈبے مارکیٹ سے اُٹھوانے کا حکم

متحدہ عرب امارات نے عالمی سطح پر سامنے آنے والے غذائی تحفظ کے خدشات کے پیشِ نظر معروف برانڈ کے بچوں کے فارمولا دودھ کو اُٹھوانا شروع کردیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق فارمولا دودھ اُٹھوانے کا حکم ایمرٹس ڈرگ اسٹیبلشمنٹ نے بدھ کی رات جاری بیان میں دیا تاہم یہ بھی واضح کیا کہ یہ […]
’انسانیت کا بلند ترین درجہ‘ : 17 سالہ نوجوان نے آنکھیں عطیہ کر کے 2 لوگوں کی زندگی روشن کردی

انسانیت کی خدمت اور ایثار و قربانی کی ایک ایسی داستان کراچی میں رقم ہوئی ہے جس نے انسانیت کیلیے جینے کی نئی امید پیدا کردی ہے۔سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) میں ایک 17 سالہ نوجوان، شیر علی تہیم نے اپنی وفات کے بعد اپنی آنکھوں کے قرنیے (Corneas) […]
ملتان سلطانز کی فروخت کیلیے دباؤ بڑھ رہا ہے، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ میری ٹیم ملتان سلطانز کی فروخت کیلیے مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے۔اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کے بعد پریس کانفرنس میں چیئرمین پی سی بی نے ملتان سلطانز کے مستقبل کے حوالے سے […]
بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل اہم کھلاڑی انجرڈ، شرکت مشکوک

بھارتی کرکٹر تلک ورما نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی تین میچز سے باہر ہو گئے ہیں۔بی سی سی آئی کے مطابق تلک ورما نے بدھ کو راجکوٹ میں ٹیسٹیکولر سرجری کروائی ہے جس کے بعد انہیں آرام کا مشورہ دیا گیا ہےبورڈ کا کہنا ہے کہ باقی […]
فیفا ورلڈکپ 2026 کیلیے فیفا اور ٹک ٹاک کے درمیان تاریخی معاہدہ

فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 کی تاریخ میں پہلی بار کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ویڈیو مواد کے لیے ’ترجیحی پلیٹ فارم‘ قرار دے دیا ہے۔فیفا اور ٹک ٹاک کے درمیان نئے معاہدے کے مطابق ٹک ٹاک کریئیٹرز کو 48 ٹیموں پر مشتمل ورلڈ کپ کے دوران خصوصی رسائی دی جائے گی۔یہ ٹورنامنٹ […]
امریکی صدر کا وینزویلا کی اپوزیشن رہنما سے ملاقات کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے واشنگٹن میں وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا مچاڈو سے ملاقات کریں گے۔یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب وینزویلا میں سیاسی عدم یقینی اور عبوری انتظام کے بارے میں بین الاقوامی ردعمل بڑھ رہا ہے، خاص طور پر نکولس […]