صحت مند نیند کی عادت سے عمر میں 4 سال تک اضافہ ہو سکتا ہے، تحقیق

روزانہ رات کو سات گھنٹے کی نیند لینا آپ کی زندگی کو کئی برس طویل کرسکتی ہے۔ اس حوالے سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ مناسب حد تک یعنی صحت کے اصولوں کے مطابق سوتے ہیں، ان میں جوانی میں موت کا خطرہ 24 فیصد تک کم ہوتا ہے۔برطانیہ کی ایک ہیلتھ […]

اوزیمپک اور ویگووی آنتوں کے کینسر کے خطرے میں کمی کیلئے مددگار، تحقیق

ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ذیابیطس اور وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والی GLP-1 ادویات، جس میں اوزیمپک اور ویگووی شامل ہیں، آنتوں (کولون) کے کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔تحقیق کے مطابق GLP-1 ریسیپٹر ایگونسٹس استعمال کرنے والے افراد میں آنتوں کے کینسر […]

نوجوان اداکارہ کی ہلدی، ڈھولکی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ریحما زمان کی ہلدی اور ڈھولکی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ریحما زمان کا شمار پاکستان کی نوجوان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو اپنی بہترین اداکاری اور دلکش حسن کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔اداکارہ ’منت مراد‘، ’محشر‘، ’میرے سپنے‘، ’بے رخی‘، ’میرے بن جاؤ‘ اور’ شطرنج‘ جیسے […]

ٹیلر سوئفٹ سے شادی کی افواہیں، ٹریوس کیلسی نے اپنے مستقبل کا منصوبہ بتادیا

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سے شادی کی افواہوں کے درمیان این ایف ایل اسٹار ٹریوس کیلسی نے حال ہی میں اپنے ممکنہ ریٹائرمنٹ منصوبوں پر کھل کر بات کی ہے۔گزشتہ روز ایک انٹرویو میں ٹریوس کیلسی نے کہا کہ طویل اور کامیاب کیریئر کے بعد فٹبال سے رخصت ہونا آسان فیصلہ نہیں ہے۔ان کے مطابق […]

گلوکارہ کیٹی پیری کی سابق کینیڈین وزیر اعظم کے ساتھ رومانوی تصاویر وائرل

امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری اور سابق کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کے تعلقات میں مزید قربتیں بڑھنے لگی ہیں۔حال ہی میں کیٹی پیری نے انسٹاگرام پر اپنی تعطیلات کی تصاویر شیئر کیں، جن میں ایک خاص تصویر نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔اس تصویر میں کیٹی ایک خوبصورت ساحلی مقام پر سابق کینیڈین […]

سبزیوں سے بھرپور غذا پروسٹیٹ کینسر سے بچاؤ میں مدد دے سکتی ہے: تحقیق

پرو بائیوٹکس اور سبزیوں سے بھرپور غذا کم تیزی سے پھیلنے والے پروسٹیٹ کینسر سے بچنے مدد دے سکتی ہے۔تحقیق میں محققین پیٹ اور پروسٹیٹ کے درمیان تعلق تلاش کرنا چاہتے تھے۔ جس کی وجہ سے ان کی توجہ اس بات پر تھی کہ آیا ’فائٹوکیمیکل سے بھرپور‘ غذائیں (پتوں والی سبزیاں اور بیریز) اور […]

گوگل اے آئی کے مشوروں نے صارفین کی صحت کو خطرے میں ڈال دیا؟

برطانوی اخبار دی گارڈین کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ گوگل کے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی اوور ویوز، جو سرچ کے نتائج کے اوپر ظاہر ہوتے ہیں، بعض اوقات صحت سے متعلق غلط اور گمراہ کن معلومات فراہم کرسکتے ہیں، جس سے لوگوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔کمپنی کا دعویٰ […]

ٹینس کی بدترین کھلاڑی کی ویڈیو وائرل، پروفیشنل ٹینس ایونٹ میں شرکت پر سوالات اٹھ گئے

پروفیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں وائلڈ کارڈ کے ذریعے شامل ہونے والی کھلاڑی غیر معمولی ناقص کارکردگی کے باعث سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں۔مصری ٹینس کھلاڑی حاجَر عبدالقدر نیروبی میں ہونے والے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) ڈبلیو 35 ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں جرمن کھلاڑی لورینا شیڈل کے خلاف صرف 37 منٹ […]

پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کی تقریب کیلیے ریہرسلز مکمل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں دو نئی ٹیموں کے اضافے کی گھڑی آن پہنچی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا جناح کنونشن سینٹر رنگ برنگی روشنیوں سے چمک اٹھا ہے۔پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی بولی لگنے میں چند ہی گھنٹے باقی ہیں جس کے لیے ریہرسلز […]

ایشیز: سڈنی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی فتح، سیریز 1-4 سے جیت لی

ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے فتح حاصل کرکے سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے 160 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔مارنس لبوشین 37، جیک ویدرالڈ 34، ٹریوس ہیڈ، کپتان اسٹیو اسمتھ 12 اور اپنا آخری ٹیسٹ کھیلنے والے عثمان خواجہ […]