رحمان ڈکیت کا انٹری سانگ بنانے والے مشہور ریپر کا ’دھرندھر 2‘ سے متعلق اہم انکشاف

بالی ووڈ کی حالیہ بلاک بسٹر فلم ’دھرندھر‘ میں رحمان ڈکیت کی انٹری پر مشہور عربی گانا گانے والے بیحرینی ریپر فلپراچی نے فلم کے سیکوئل سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ سوشل میڈیا پربالی ووڈ فلم ’دھرندھر‘ میں ہیرو سے زیادہ ولن کا کردا ادا کرنے والے اکشے کھنہ کے کردار ’رحمان ڈکیت‘ کی […]
مایا خان کی اپنی بھاری تنخواہ اور اس میں بڑی کٹوتی پر کھل کر گفتگو

پاکستانی میزبان واداکارہ مایا خان نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ کے دوران اپنی بھاری تنخواہ اور اس میں آنے والی کمی پر کھل کر گفتگو کی۔ مایا خان ایک باصلاحیت پاکستانی میزبان اور اداکارہ ہیں جنہوں نے پی ٹی وی کے ڈراموں ’ایک محبت سو افسانے‘ کے ذریعے شہرت حاصل کی۔تاہم، انہیں اصل پہچان نجی […]
کیارا اڈوانی نے بیٹی سرایاہ کی پہلی جھلک شیئر کردی

بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے ماں بننے کے بعد اپنی زندگی کی ایک جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کردی جس میں ان کی بیٹی ’سرایاہ ملہوترا‘ بھی شامل ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ ایک میگزین کے صفحات پلٹتی نظر آ رہی ہیں جب کہ میگزین […]
فربہ مریضوں کی نسبت کم وزن والے ٹائپ 2 ذیابیطس مریضوں میں شرح اموات زیادہ

ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ کم وزن والے ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں میں موٹاپے کے شکار مریضوں کے مقابلے میں اموات کی شرح زیادہ ہوتی ہے۔اس حوالے سے جنوبی کوریا کی ہالیم یونیورسٹی ڈونگتان سیکرڈ ہارٹ اسپتال نے اعلان کیا کہ ایک مشترکہ تحقیقی ٹیم کی رپورٹ ایک انٹرنیشنل اکیڈمک جرنل میں […]
وائرل ’اوٹزیمپک‘ ڈرنک کیا ہے اور یہ وزن کم کرنے میں کیسے کام کرتی ہے؟

وزن کم کرنے کے لیے کسی آسان اور فوری حل کی تلاش ہم میں سے اکثر افراد کی مستقل جدوجہد بن چکی ہے، سوشل میڈیا پر اسکرول کرتے ہوئے نت نئے اشتہارات اور دعوے سامنے آتے ہیں، جو چند ہی دنوں میں وزن کم کرنے کا وعدہ کرتے ہیں۔انہی دنوں ایک نئی ڈرنک ’اوٹزیمپک‘ (Oatzempic) […]
کیا کیٹو ڈائٹ جگر کے کینسر کے خدشات بڑھا رہی ہے؟ ماہرین صحت کا انتباہ

وزن تیزی سے کم کرنے کے لیے مقبول ہونے والی کیٹو ڈائٹ سے متعلق ایک نئی سائنسی تحقیق نے تشویشناک پہلو اجاگر کر دیے ہیں۔ماہرین کے مطابق زیادہ چکنائی اور نہایت کم کاربوہائیڈریٹس پر مشتمل خوراک طویل مدت میں جگر کے کینسر کے خطرے میں اضافہ کرسکتی ہے، اور یہ عمل انسانوں میں تقریباً بیس […]
یورپ: مشہور کمپنی کا فارمولا ملک مضر صحت قرار، کمپنی نے پروڈکٹ مارکیٹ سے واپس اٹھالی

مشہور بین الاقوامی کمپنی نے اپنا مخصوص بیبی فارمولا ممکنہ طور پر زہریلے مواد سے آلودہ ہونے کے خدشے کی وجہ سے واپس منگوالیا۔صحت کے حکام اور کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے بیانات سے اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ فارمولے میں شامل ہونے والا مواد بچوں میں ہیضے کا سبب بن سکتا […]
ٹی 20 ورلڈ کپ؛ آئی سی سی نے بنگلادیش کی میچز منتقلی کی درخواست مسترد کردی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

آئی سی سی نے بنگلادیش کی ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے باہر منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے کسی دوسرے ملک منتقل کرنے کی بنگلا دیش کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ رپورٹس کے […]
نیمار کے سپر لگژری پرائیوٹ جیٹ، ہیلی کاپٹر اور بیٹ موبائل کی سوشل میڈیا پر دھوم

برازیلین فٹبال اسٹار نیمار جونیئر کے سپر لگژری پرائیوٹ جیٹ، ہیلی کاپٹر اور بیٹ موبائل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر برازیل کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار نیمار نے اپنی شاہانہ زندگی کی ایک اور جھلک دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ ’خواب سچ ہوسکتے ہیں‘۔نیمار نے حال ہی میں تقریباً […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کی پاکستان آمد متوقع

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کی 27 جنوری کو پاکستان آمد متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز لاہور میں کھیلی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے اس حوالے سے تین ممکنہ شیڈول کرکٹ آسٹریلیا کو […]