جو روٹ نے پونٹنگ کا ریکارڈ برابر کردیا، ٹاپ پوزیشن پر نظریں مرکوز

انگلینڈ کے اسٹار بلے باز جو روٹ نے سابق آسٹریلوی کپتان جو روٹ کا ریکارڈ برابر کردیا۔سڈنی میں کھلیے جارہے ایشیز سیریز کے آخری میچ کی پہلی اننگز میں جو روٹ نے 160 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جو آسٹریلیا میں ان کی دوسری سنچری ہے۔انہوں نے آسٹریلیا میں اپنی پہلی سنچری بھی اسی سیریز […]
ایران میں مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکا ’بہت زوردار‘ حملہ کر سکتا ہے، ٹرمپ کی دوبارہ دھمکی

واشنگٹن/تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکہ اس پر ’بہت زوردار‘ حملہ کر سکتا ہے۔مظاہرے اب دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکے ہیں اور مہنگائی، اقتصادی بحران اور ایرانی ریال کی شدید گراوٹ کے باعث عوام […]
وینزویلا پر کنٹرول کے بعد ٹرمپ کی میکسیکو، کولمبیا اور کیوبا کو بھی دھمکیاں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد لاطینی امریکا کے دیگر ممالک کے خلاف سخت بیانات دیے ہیں۔ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو کو دھمکی دی اور کہا کہ کولمبیا میں امریکی فوجی آپریشن ’’اچھا خیال‘‘ لگتا ہے۔ٹرمپ […]
یونان کی فضائی حدود میں اچانک خرابی، یورپ بھر میں ہزاروں مسافر پھنس گئے

یورپ بھر میں ہزاروں مسافر مشکلات کا شکار ہو گئے جب یونان کی فضائی حدود میں اچانک تکنیکی خرابی کے باعث پروازوں کا نظام شدید متاثر ہوا۔ریڈیو فریکوئنسی نظام میں خرابی کے باعث یونان کے بیشتر ہوائی اڈوں پر فضائی ٹریفک کئی گھنٹوں تک معطل رہی، جس سے تعطیلات کے اختتامی دنوں میں سفر کرنے […]
ملک کی آزادی کو برقرار رکھیں، پوپ لیو کا وینزویلا کے عوام کے لیے پیغام

ویٹیکن سٹی: پوپ لیو نے وینزویلا کی خودمختاری اور آزادی کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے صدر نکولس مادورو کے تختہ الٹنے کے بعد کی صورتِ حال کو پریشانی کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔پوپ لیو نے کہا کہ وینزویلا میں انسانی حقوق اور آئینی قوانین کا […]
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کیخلاف مقدمہ درج

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کے خلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل میں مقدمہ درج لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق مقدمہ نجف حمید، عبدالظہور اور خالد منیر کے خلاف درج کیا ہے، مقدمہ جعلی دستاویزات کے زریعے اراضی منتقل کرنے پر درج ہوا، نجف حمید اس وقت حلقہ پٹواری اسلام […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی جاری؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس آج بھی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص میں 1828 پوائنٹس کی شاندار تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر […]
کے پی کے میں آپریشن کی تیاری ہو رہی جو کہ بدمعاشی ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

اسلام آباد:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ کے پی کے میں آپریشن کی تیاری ہو رہی ہے یہ بدمعاشی ہے، پاکستان جس نہج پر پہنچ گیا ہے آگے تباہی ہے۔اسلام آباد بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم نے کے پی کے کی تمام مذہبی و […]
قومی سائبر سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کی جانب اہم پیش رفت

قومی سائبر سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی جب کہ پی کے سرٹ اور روسی سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔پی کے سرٹ اور کیسپرسکی تربیت اور آگاہی پروگرام شروع کریں گے، پی کے سرٹ اور کیسپرسکی کے درمیان یہ شراکت داری ملک میں سائبر مزاحمت کو […]
سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہلڑ بازی؛ ویڈیو شواہد کے ساتھ انکوائری رپورٹ تیار

لاہور:وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہلڑ بازی کے بعد ویڈیو شواہد کے ساتھ انکوائری رپورٹ تیار کرلی گئی۔اسمبلی ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی آمد کے موقع پر ہونے والی ہلڑ بازی کے معاملے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی جانب سے […]