ویڈیو: ’نورا فتیحی آپ کی کیا لگتی ہیں‘؟ پنڈت کے سوال پر دلہن ہنسی سے لوٹ پوٹ

ہندو شادیوں میں پھیرے کے دوران عام طور پر پنڈت منتر پڑھتے دکھائی دیتے ہیں، تاہم بھارت میں ہونے والی ایک شادی میں پنڈت کے دلہا سے بالی ووڈ ڈانسر نورا فتیحی سے متعلق سوال پر سب ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوگئے۔شادیاں عموماً رسومات، روایات اور سنجیدہ لمحات کا امتزاج ہوتی ہیں، لیکن بھارت میں […]
’ہانیہ عامر کے 2 نکاح ہوسکتے ہیں‘، معروف نجومی کی اداکارہ کی 2026 میں طلاق کی پیشگوئی

ایک نجی ٹی وی پروگرام میں ماہر نجومیوں نے حیران کن پیش کوئی کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر کی 2026 میں طلاق ہوسکتی ہے، حالانکہ اداکارہ کی اب تک شادی بھی نہیں ہوئی ہے۔ ہانیہ عامر پاکستان کی ایک نمایاں اور مقبول ترین اداکارہ ہیں، جن کے انسٹاگرام پر سب سے […]
آپ کے بیوقوفیوں کیلیے شکریہ، جمی کِمل نے ٹرمپ پر طنز کے نشتر چلادیے

کریٹکس چوائس ایوارڈز 2026 میں بہترین ٹاک شو کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے معروف کامیڈین ومیزبان جمی کِمل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔بہترین ٹاک شو ایوارڈ وصول کرتے ہوئے جمی کِمل نے اپنی کامیابی کے سفر میں ساتھ دینے والوں، خصوصاً مشکل وقت میں حمایت کرنے والوں کا دل سے […]
سردیوں میں ضرورت سے زیادہ گرم مشروبات کا استعمال جلد کو خشک کر سکتا ہے، ماہرین

سردیوں میں ہر ایک کو خشک جلد شکایت عام رہتی ہے، جس کی بڑی وجہ فضا میں نمی کی سطح میں کمی ہے۔ماہرینِ غذائیت اور صحت نے خبردار کیا کہ سردیوں کے موسم میں گرم مشروبات کا ضرورت سے زیادہ استعمال جلد کی خشکی میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے، جبکہ خشک اور سرد […]
نیند کا انداز ابتدائی ڈیمنشیا کے خطرے کی نشاندہی کر سکتا ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بےقاعدہ نیند کے انداز ڈیمنشیا (یادداشت کی بیماری) کی ابتدائی علامت ہو سکتے ہیں، جس سے اس مرض کی بروقت شناخت اور آگاہی کی اہمیت مزید واضح ہو گئی ہے۔جرنل نیورولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق جن افراد کی سرکیڈین رِدھمز (جسمانی حیاتیاتی گھڑی) کمزور […]
ماں کی خوراک کے بچے کی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ حمل کے دوران ماں جو کھانا کھاتی ہے اس کے بچے کی صحت پر دیرپا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔محققین کی جانب سے چوہوں پر کی گئی ایک تحقیق کے مطابق حمل کے دوران ماں جو ایملسیفائرز استعمال کرتی ہے وہ بچے کی آنتوں کی ابتدائی نشوونما […]
تمام وائرس صحت کیلئے نقصان دہ نہیں، کچھ فائدہ مند بھی ہوسکتےہیں، تحقیق

سائنس دانوں نے نئی تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ تمام وائرس انسانی صحت کے لیے نقصان دہ نہیں ہوتے ہیں بلکہ کچھ فائدہ مند بھی ہوسکتے ہیں۔طبی جریدے مائیکروبائل بائیوٹیکنالوجی میں آسٹریلیا کی فائنڈرز یونیورسٹی کے ڈاکٹر جیک رابنسن کی سبراہی میں سائنس دانوں کے شائع تحقیقی پرچے میں کہا گیا ہے کہ تمام […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش کا ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ، آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بنگلادیش کے کرکٹ ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا اپنی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ بلکل درست ہے […]
بگ بیش لیگ: برسبیب ہیٹ نے شاہین کا متبادل تلاش کرلیا، پاکستانی کھلاڑی سے معاہدہ

بگ بیش لیگ کی ٹیم برسبین ہیٹ نے انجری کا شکار ہونے والے پاکستانی اسٹار شاہین آفریدی کا متبادل تلاش کرلیا۔تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر زمان خان بگ بیش لیگ کھلیں گے۔برسبین ہیٹ نے ری پلیسمنٹ پلیئر کے طورپر زمان خان سے معاہدہ کرلیا ہے۔ذرائع […]
ہاردک پانڈیا کی نئی گرل فرینڈ کے ساتھ ویڈیو وائرل

جارح مزاج بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی نئی گرل فرینڈ کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ہاردک پانڈیا جام نگر ایئرپورٹ پر اپنی ماڈل گرل فرینڈ ماہیکا شرما اور ساتھی کرکٹر روہت شرما کے ساتھ نظر آئے۔اس دوران پانڈیا اور ان کی گرل فرینڈ کو روہت شرما کا انتظار کرتے بھی دیکھا گیا۔واضح […]