قومی معیشت پر اثر انداز ٹیکس مقدمات کے فوری فیصلے عدالتی ترجیح ہوں گے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت ہونے والے اہم ٹیکس مقدمات کے جلد فیصلوں کی حکمتِ عملی پر اعلیٰ سطح اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، چیئرمین ایف بی آر، ممبر لیگل ایف بی آر اور اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ کے […]
امریکا نے سب سے بڑے تیل ذخائر پر قبضہ کرلیا، علی موسیٰ گیلانی

پیپلز پارٹی رہنما علی موسیٰ گیلانی نے کہا ہے کہ امریکا نے سب سے بڑے تیل ذخائر پر قبضہ کرلیا ہے، اب امریکی تیل کمپنیاں وینزویلا سے تیل نکالیں گی۔پیپلز پارٹی رہنما علی موسیٰ گیلانی نے امریکا کی جانب سے وینزویلا کے خلاف فوجی کارروائی کے معاملے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے امریکا نے […]