رابی پیرزادہ کے اپنی شادی اور خلع سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات

کراچی:شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے پہلی بار انکشاف کیا کہ وہ شادی شدہ تھیں تاہم بعد میں انہوں نے خلع لے لی۔ان کا کہنا تھا کہ وہ یہ […]

سلمان خان کے بھانجے کا منگنی کا اعلان، منگیتر کے ساتھ تصاویر وائرل

سلمان خان کے خاندان میں خوشی کا ایک یادگار موقع آیا ہے اور ان کے بھانجے ایان اگنیہوتری نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ ٹینا رجھوانی سے منگنی کا اعلان کر دیا ہے اور منگیتر کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔سلمان خان کے بھانجے ایان کی جانب سے یہ خوش خبری 3 جنوری 2026 کو دی گئی […]

’ڈنگروں کی طرح کھانے‘ والے بیان پر تنقید، وسیم اکرم کا ردعمل آگیا

پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم کے سال نو پر پاکستانیوں کو مشورہ دیا تھا کہ ’’ڈنگروں کی طرح کھانا چھوڑ دیں‘‘۔سوئنگ آف سلطان نے پاکستانیوں کو بے حساب اور بے وجہ کھانے کے نقصانات سے بھی آگاہ کیا تھا۔ لیکن یہ ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد وسیم اکرم پر پاکستانیوں کو ’’ڈنگر‘‘ کہنے […]

اسکین کینسر کی علامت جسے پمپل سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے

چہرے پر اسکین کینسر کی ایک علامت ہوتی ہے لیکن بہت سے لوگ اسے معمولی پمپل سمجھ کے نظر انداز کردیے ہیں۔ماہر امراض اسکین ڈاکٹر جینی لیو کے مطابق بیسل سیل اسکین کینسر کی سب سے عام قسم ہے، جو اکثر ایک عام دانا یا معمولی جلدی مسئلہ دکھائی دیتا ہے، جسے لوگ اکثر نظر […]

گاجر کا استعمال بینائی کو بہتر بنانے کیلئے مفید

گاجر صحت کے لیے سب سے اہم اور فائدہ مند غذاؤں میں سے ایک ہے کیونکہ ان میں وٹامنز اور معدنی نمکیات سمیت ضروری غذائی اجزاء کی اعلیٰ سطح ہوتی ہے۔یہاں گاجر کے استعمال سے صحت پر پڑنے والے اثرات پر ایک نظر ڈال لیتے ہیں۔بینائیگاجر کے استعمال سے بینائی کو بہتر بنانے میں مدد […]

سردیوں میں جسم کو گرم رکھنے اور قوت مدافعت بڑھانے والی غذائیں

سردیوں کا موسم آتے ہی ہمارے جسم کو سردی سے بچنے کے لیے اضافی توانائی کی ضرورت ہوتی ہے، سرد موسم میں ناصرف ہم زیادہ بیماریاں جیسے نزلہ، زکام اور تھکن کا شکار ہو سکتے ہیں بلکہ خشک ہوا اور گھر کے ہیٹنگ سسٹم کی وجہ سے مدافعتی نظام بھی کمزور ہو سکتا ہے۔ماہرین کے […]

خالی پیٹ یہ مخصوص غذائیں وزن گھٹانے میں کیسے مدد دیتی ہیں؟ ماہرِین صحت کی رہنمائی

دن کا آغاز اگر سوچ سمجھ کر کی جانے والی خوراک سے ہو تو وزن کم کرنے کا عمل نسبتاً آسان ہوسکتا ہے۔ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ صبح خالی پیٹ کچھ مخصوص غذائیں استعمال کرنے سے نہ صرف میٹابولزم تیز ہوتا ہے بلکہ بھوک پر قابو پانے، توانائی بڑھانے اور جسم میں چربی کے […]

بنگلادیش کے ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقل کرانے کے مطالبے پر بھارتی بورڈ کا ردعمل سامنے آگیا

بنگلادیش کے ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقل کرانے کی خبروں پر بھارتی بورڈ کا ردعمل سامنے آگیا۔مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے خارج کیے جانے کے بعد بھارت اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ٹی […]

آئی پی ایل سے نکالے جانے پر مستفیض الرحمان کا ردعمل سامنے آگیا

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے خارج کیے جانے پر بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے مستفیض الرحمان کو اسکواڈ سے ریلیز کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی سی سی آئی کی ہدایات کی روشنی میں یہ فیصلہ باہمی مشاورت […]

ایشیز، سڈنی ٹیسٹ؛ جلد وکٹیں گرنے کے باوجود انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم

ایشیز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف 3 وکٹوں کے نقصان پر 211 رنز بنا لیے تاہم بارش کے باعث میچ قبل از وقت ہوگیا۔سڈنی میں جاری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔کھیلے کے آغاز پر پہلے وکٹ کی شراکت میں […]