تحقیق؛ بچوں میں ہائی بلڈ پریشر کے کیسز دگنے : خطرات سے کیسے نمٹا جائے؟

طبی ماہرین اور محققین نے خبردار کیا ہے کہ خاموش قاتل کہلائے جانے والامرض فشار خون اب بچوں میں بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔سائنسی جریدے لانسیٹ میں شائع ہونے والی ایک اسٹڈی نے دنیا بھر کے میڈیکل پروفیشنلز میں تشویش کی لہر دوڑ دی ہے۔جس میں یہ انکشاف کیا گیا کہ برطانیہ میں بچوں […]

کراچی؛ موسمِ سرما میں مریضوں کی اموات میں اضافہ

طبی ماہرین کے مطابق سردیوں کے موسم میں کراچی کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں مردہ حالت میں لائے جانے والے مریضوں کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے جن میں اکثریت بزرگ شہریوں کی ہے۔ابتدائی طبی تشخیص میں ان اموات کی ممکنہ وجہ دل کا دورہ اور فالج (اسٹروک) قرار دی جا رہی ہے جبکہ موسم […]

لمبی عمر کے لیے نیند کا کردار غذا اور ورزش سے بھی زیادہ اہم، امریکی ماہرین

لاہور:امریکا کی اوریگن ہیلتھ اینڈ سائنس یونیورسٹی کے ماہرین نے تحقیق اور تجربات کی بنیاد پر انکشاف کیا ہے کہ تندرست زندگی اور طویل عمر کے حصول کے لیے نیند کی اہمیت عمدہ غذا اور باقاعدہ ورزش سے بھی زیادہ ہے۔ماہرین کے مطابق نیند وہ بنیادی عمل ہے جس کے دوران دماغ سمیت جسم کے […]

بھارت کھیلوں میں سیاست سے باز نہ آیا، بنگلادیشی کھلاڑی آئی پی ایل سے باہر

بھارت عالمی سطح کے ہر محاذ پر ہزیمت اٹھانے کے باوجود کھیل کے میدان میں بھی نفرت انگیز سیاست سے باز نہ آیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے انتہا پسند ہندوتوا جماعت شیوسینا کے مطالبے پر بنگلادیشی کھلاڑیوں کی آئی پی ایل میں شرکت پر پابندی عائد کردی […]

چیئرمین پی سی بی کی خواتین کھلاڑیوں کو غذائیت سے بھرپور کھانا دینے کی ہدایت

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے خواتین کھلاڑیوں کو غذائیت سے بھرپور کھانا دینے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں قائم حنیف محمد ریجنل ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا۔انہوں نے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ممکنہ کھلاڑیوں […]

سر پر ٹوپی، ہاتھ میں تسبیح، جاوید اختر اپنی ہی وائرل ویڈیو پر برہم

بھارت کے معروف اسکرین رائٹر اور شاعر جاوید اختر نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے بنائی گئی اپنی ویڈیو پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے قانونی کارروائی پر غور شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پر بھارت کے مسلمان شاعر جاوید اختر کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے سر پر ٹوپی، ہاتھ میں […]

نوجوان صحافی کے آخری لمحات اور آخری گفتگو، دوست نے تفصیل بیان کردی

نوجوان صحافی ومعروف ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹرراجہ مطلوب کے قریبی دوست نے ان کی آخری گفتگو اور حادثے سے متعلق تفصیلات شیئر کردیں۔ راجہ مطلوب پاکستان کے ایک معروف ڈیجیٹل چینل سے وابستہ تھے اور وہ اسلام آباد سے اپنی ویڈیو رپورٹس کی وجہ سے ایک الگ پہچان رکھتے تھے۔ تاہم، دسمبر میں وہ اچانک ایک […]

سنجے دت نے اپنے ہاتھ پر اقرا کا نام ٹیٹو کیوں بنوایا؛ وجہ سامنے آگئی

نئے سال کی آمد کا اداکار سنجے دت نے ہاتھوں پر دو نئے ٹیٹوز بنوا کر استقبال کیا اور اس کی ایک خاص وجہ بھی ہے۔بالی ووڈ اسٹار سنجے دت اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے اسٹائل کے لیے بھی شہرت رکھتے ہیں۔ وہ پہلے اداکار ہیں نے جنھوں نے جاندار باڈی بنائی ورنہ اس […]

سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کی بیٹی کے ریسیپشن کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

1992 کا ورلڈکپ جیتنے والی پاکستان ٹیم کے اہم رکن سابق لیجنڈری لیگ اسپنر مشتاق احمد ایک بار پھر خوشیوں کے لمحات سے گزر رہے ہیں۔گزشتہ برس اپنی بڑی بیٹی حبیبہ کی شادی کے بعد اس سال انہوں نے اپنی چھوٹی بیٹی نوال کی شادی بھی خوش اسلوبی سے انجام دی۔مشتاق احمد کی بیٹی نوال […]

وینیزویلا کے دارالحکومت میں زور دار دھماکے، شہریوں میں خوف و ہراس

وینیزویلا کے دارالحکومت کاراکاس میں متعدد زور دار دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے جس کی وجہ سے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وینیزویلا کے دارالحکومت کاراکاس میں کم از کم سات زور دار دھماکے سنے گئے۔ شہریوں نے نچلی فضا میں اُڑنے والے طیاروں کی آوازیں سننے کی […]