لوگ ڈپریشن کے شکار کیوں ہوتے ہیں؟ ممکنہ وجہ دریافت

ڈپریشن ایک پیچیدہ ذہنی مرض ہے جس کے شکار افراد اکثر اداس رہتے ہیں جبکہ ہر وقت بے بسی کا احساس بھی ہو سکتا ہے۔مگر ڈپریشن محض ‘دماغ’ تک محدود رہنے والا مرض نہیں بلکہ اس کے نتیجے میں جسم بھی متاثر ہوتا ہے۔ڈپریشن کے شکار افراد کے لیے ان سرگرمیوں میں دلچسپی ختم ہو […]
برازیل میں دنیا کی پہلی سنگل ڈوز ڈینگی ویکسین کے استعمال کی منظوری

برازیل میں دنیا کی پہلی سنگل ڈوز ڈینگی ویکسین کے استعمال کی منظوری دی گئی ہے جسے مچھروں سے پھیلنے اس مرض کی روک تھام کے لیے تاریخی پیشرفت قرار دیا گیا ہے۔اس بیماری میں تیز بخار کے ساتھ فلو (flu) جیسی علامات کا سامنا ہوتا ہے۔البتہ زیادہ بیمار ہونے پر جریان خون اور موت […]
ریمپ واک پر تنقید کے بعد متھیرا ناقدین پر سخت برہم

کراچی:معروف ماڈل اور ٹی وی میزبان متھیرا ریمپ پر واک کے بعد اپنے اوپر ہونے والی تنقید کرنے والوں پر برہم ہوگئیں۔بولڈ انداز اور بے دھڑک گفتگو کے باعث پہچانی جانے والی ماڈل و ٹی وی میزبان متھیرا ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں جہاں حالیہ فیشن شو میں […]
سابقہ شوہر مجھ سے کم کماتے تھے، محبت کی خاطر شادی کی، مریحہ صفدر

کراچی:پاکستانی اداکارہ و ماڈل مریحہ صفدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے محبت میں شادی کی تھی مگر ان کے سابق شوہر ان سے کم کماتے تھے۔ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ گھریلو رشتوں میں اکثر مسائل اس وقت جنم لیتے ہیں جب شوہر بیوی کی خودمختاری برداشت نہیں کر پاتے […]
کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کردیا

کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کردیابالی وڈ کی مقبول جوڑیوں میں سے ایک کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے اپنے پہلے بچے کے نام کا اعلان کردیا۔فروری 2023 میں راجستھان میں شادی کے بندھن میں بندھنے والا اس جوڑے نے پانچ ماہ قبل اپنے ہاں بیٹی کو خوش […]
الٹراپروسیسڈ غذائیں نوجوانوں میں کس مسئلے کا سبب بن سکتی ہے؟

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کی کھپت نوجوانوں میں پری-ڈائیبیٹیز اور خون میں شوگر کی سطح میں اضافے کے خطرات کا سبب بن سکتی ہے۔حال ہی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں سائنس دانوں کو علم ہوا کہ فاسٹ فوڈ، پیکجڈ اسنیکس اور غذا، سوڈیم اور شوگر سے […]
وزن میں کمی کےلیے چیا سیڈز کا استعمال کس طرح کریں؟

چیا سیڈز جسے ہم ’’تخم شربتی‘‘ بھی کہتے ہیں، حالیہ برسوں میں وزن کم کرنے والوں کےلیے سب سے مقبول سپرفوڈ بن چکے ہیں۔ کبھی اسے صبح کے وقت پانی میں بھگو کر پیا جاتا ہے اور کبھی دودھ میں ملا کر ایک بھرپور ناشتے کے طور پر کھایا جاتا ہے۔ مگر اکثر لوگوں کے […]
بابر اعظم نے عمر اکمل اور صائم ایوب کا ریکارڈ برابر کردیا

پاکستان کے اسٹابر بیٹر بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں عمر اکمل اور صائم ایوب کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری لیگ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دی۔185 رنز کے ہدف کے تعاقب میں چوتھے اوور میں 29 رنز […]
انڈر 17 ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان کو دو فتوحات کے بعد مسلسل دوسری شکست

انڈر 17 ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان کو دو فتوحات کے بعد مسلسل دوسری شکست ہوگئی۔بشکیک میں کھیلے گئے میچ میں یمن کی انڈر 17 فٹبال ٹیم نے پاکستان کو پانچ کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔پہلے ہاف میں یمن کو تین صفر سے برتری حاصل رہی۔ دوسرے ہاف میں یمن نے مزید […]
اچھا وقت بہت مختصر ہوتا ہے، بابر اعظم کا شکوہ

قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم کا کہنا ہے کہ اچھا وقت بہت مختصر ہوتا ہے۔سابق انگلش کپتان کیون پیٹرسن کے یوٹیوب چینل پر انٹرویو کے دوران بابر اعظم نے کہا کہ جب میدان میں لوگ آپ کا نام پکارتے ہیں تو وہ کھلاڑی کے لیے بہت ہی مختلف احساس ہوتا ہے۔بابر اعظم […]