پنجاب میں ہر فیصلہ فوری نافذ ہوگا، مریم نواز کا ناجائز قبضوں کے خلاف سخت ایکشن

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں جائیدادوں پر ناجائز قبضوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کا اعلان کردیا۔ لاہور میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا ہے کہ پنجاب میں ہر فیصلہ فوری نافذ ہوگا اور ہر شہری کی جائیداد محفوظ بنائی جائے گی۔ انہوں نے ہدایت […]

کمرشل مقامات پر پانچ مختلف رنگوں کے کچرے کے ڈبے رکھنا لازمی قرار

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر کے کمرشل مراکز، شاپنگ مالز، پلازوں، دفاتر اور تعلیمی اداروں میں کچرے کی علیحدہ علیحدہ تلفی لازمی قرار دے دی گئی۔پنجاب ای پی اے کے ڈائریکٹر جنرل عمران حامد شیخ کے مطابق ہر ادارے کوپانچ مختلف رنگوں کے ویسٹ بِن نمایاں مقامات پر نصب کرنا […]

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی،اب بھاری جرمانے اورمقدمات درج ہوں گے

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں کرنیوالے ہوشیارہوجائیں،اب بھاری جرمانوں کے ساتھ مختلف خلاف ورزیوں پرمقدمات کا اندراج بھی ہوگا۔سی ٹی او لاہورڈاکٹر اطہر وحیدکاکہناہے کہ ٹریفک پولیس کی جانب سے نئےجرمانوں کے حوالے سے شہریوں میں آگاہی مہم جاری ہے، مختلف گاڑیوں کو مختلف جرمانے ہوں گے ،ایف آئی آر کے ساتھ ڈرائیونگ لائسنس بھی […]

منی لانڈرنگ کیس: پرویز الہٰی کا عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے منی لانڈرنگ کیس میں لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ چودھری پرویز الہٰی کے وکیل نے ایک روزہ حاضری سے معافی کی درخواست دائر کر دی،وکیل کی جانب سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پرویز الہٰی کی طبیعت […]

پاکستانی مرد اداکاراؤں سے شادی نہیں کرتے، قدسیہ علی

پاکستانی اداکارہ قدسیہ علی نے حالیہ انٹرویو میں خواتین کی خودمختاری اور شوبز انڈسٹری سے جڑی معاشرتی سوچ پر کھل کر بات کی۔ایک نجی نیوز چینل کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے قدسیہ علی نے کہا کہ خودمختار خواتین کو آج بھی معاشرے میں تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے، خاص طور پر اداکاراؤں کو […]

پاکستان نیشنل کونسل آرٹس میں روس–پاکستان ثقافتی ہم آہنگی کا شاندار مظاہرہ

اسلام آباد:اسلام آباد میں پاکستان اور روس کے درمیان دسویں بین الحکومتی کمیشن اجلاس کے موقع پر پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں ایک شاندار اور رنگا رنگ خصوصی کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں دونوں ممالک کی ثقافتوں نے یکجا ہو کر سماں باندھ دیا۔تقریب کی خاص بات روسی وزیر توانائی سرگئی تسویلیف […]

اذلان شاہ کو دوسری شادی کا پبلسٹی اسٹنٹ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا

خطرناک جانوروں پر مبنی وی لاگز کے باعث مقبول پاکستانی ڈیجیٹل کریئٹر اذلان شاہ حال ہی میں ایک نئی ویڈیو کے باعث دوبارہ خبروں میں آگئے۔اذلان شاہ نے ایک روز قبل انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ میں دوبارہ شادی کرنے کا ذکر کیا تھا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے […]

دنیا میں کینسر کی سب سے عام قسم کا شکار بنانے والی اہم وجہ دریافت

دنیا بھر میں کینسر تیزی سے پھیل رہا ہے اور پھیپھڑوں کا کینسر سرطان کی سب سے زیادہ تشخیص ہونے والی قسم ہے۔2022 میں دنیا بھر میں کینسر کے 12.4 فیصد کیسز پھیپھڑوں کے سرطان کے تھے۔اموات کی تعداد کے لحاظ سے بھی پھیپھڑوں کا کینسر سب سے زیادہ جان لیوا ثابت ہوتا ہے۔2022 میں […]

سوشل میڈیا کا استعمال محض ایک ہفتے تک محدود کرنیکا حیرت انگیز فائدہ دریافت

اسمارٹ فونز، ٹیبلیٹس اور دیگر اسکرینوں کا بہت زیادہ استعمال اکثر دماغی صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیا جاتا ہے۔مگر صرف اسکرین ٹائم ہی نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر گزارے جانے والا وقت انزائٹی، ڈپریشن اور دیگر دماغی مسائل میں کردار ادا کرتا ہے۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔جرنل جاما نیٹ […]

کافی پینا لمبی عمر کے امکانات بڑھا سکتا ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کافی پینے والے افراد نہ پینے والوں کے مقابلے میں پانچ برس زیادہ زندہ رہ سکتے ہیں۔تحقیق کے مطابق دن میں زیادہ سے زیادہ چار کپ تک کافی پینا ٹیلو میئرز کی لمبائی میں اضافہ کر کے حیاتیاتی عمر کی رفتار کو سست کر سکتا ہے۔ ٹیلو […]