برطانیہ میں مستقل رہائش کے لیے کتنا انتظار کرنا پڑے گا؟ نئی پالیسی

برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے ملک کے سیاسی پناہ گزینوں سے متعلق پالیسیوں میں تبدیلیوں کا دفاع کیا ہےاور کہا ہے کہ موجودہ پالیسیاں بےقابو اور غیر منصفانہ ہیں۔ جس کی وجہ سے یہ تبدیلیاں کرنا ناگزیر تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاؤس آف کامنز میں خطاب کرتے ہوئے شبانہ نے کہا کہ اگر ہم […]
بی جے پی کی ہندوتوا پالیسیوں پر امریکا کی تنقیدی رپورٹ جاری

امریکا نے انتہا پسند آر ایس ایس اور بی جے پی کی ہندوتوا پالیسیوں پر تنقیدی رپورٹ جاری کردی ہے۔امریکا کی مذہبی آزادی سے متعلق رپورٹ نے بھارت میں مذہبی تعصب کا پول کھول دیا ہے۔ امریکی رپورٹ میں بھارت کو مذہبی تعصب اور سنگین مذہبی خلاف ورزیوں پر خصوصی تشویش کا حامل ملک قرار […]
افغانستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں سے متعلق یورپی یونین نے پاکستان کی حمایت کردی

یورپی یونین کی توثیق کے بعد افغانستان میں فتنہ الخوارج کے مکروہ چہرے عالمی سطح پر بےنقاب ہوگئے ہیں۔ یورپی یونین نے افغانستان میں موجود دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں پر پاکستان کے مؤقف کی تائید کی ہے۔ یورپی یونین کے سفیر نے پاکستان کا طالبان سے کالعدم ٹی ٹی پی (فتنہ الخوارج) کے خلاف […]
دبئی ایئر شو میں بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک، مودی سرکار ایک بار پر عالمی سطح پر رسوا

دبئی:دبئی میں جاری ایئرشو کے دوران بھارت کا جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ ہوگیا اور پائلٹ ہلاک ہوگیا، حادثے کے سبب بھارتی فضائیہ کو ایک بار پھر عالمی سطح پر رسوائی کا سامنا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میں انٹرنیشنل ایئرشو جاری ہے جس میں مختلف ممالک کے طیارے اور دیگر آلات […]
افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دہشتگردی میں مسلسل استعمال ہو رہی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان سرزمین مسلسل پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں استعمال ہو رہی ہے۔ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار یورپی یونین کے دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے چوتھے یورپی یونین انڈو پیسفک […]
معاشی ترقی، روزگار کی فراہمی اور آمدن میں اضافہ صنعتی ترقی کے بغیر ممکن نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی، روزگار کی فراہمی اور آمدن میں اضافہ صنعتی ترقی کے بغیرممکن نہیں۔ملکی صنعتی ترقی پر قائم نجی شعبے کی کمیٹی کا پہلا جائزہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں صنعتی ترقی کے حوالے سے سفارشات پیش کی گئیں، جس پر وزیراعظم نے […]
فیصل آباد، کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی

اسلام آباد:فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری کے اندر بوائلر پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ فیکٹری کے اطراف میں موجود کئی گھروں کی چھتیں بھی گر گئیں۔دھماکے کے باعث فیکٹری سے ملحقہ […]
الیکشن کمیشن کی جانب سے طلبی پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے خود کو طلب کرنے پر پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں موقف اپنایا کہ بغیر کسی وجہ اور جواز کے درخواست گزار کو الیکشن کمیشن نے طلب کیاہےمختلف الزامات کی بنیاد پر وزیر اعلیٰ کو بلایا گیا ہے۔وزیراعلیٰ نے درخواست میں موقف […]
وفاقی آئینی عدالت پاکستان کے قیام کے بعد چیف جسٹس کا پہلا پیغام

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت پاکستان کے قیام کے بعد چیف جسٹس امین الدین خان نے اپنا پہلا پیغام جاری کردیا۔ وفاقی آئینی عدالت پاکستان کے چیف جسٹس امین الدین خان نے عدالت کے قیام کے بعد اپنا پہلا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کی تشریح شفافیت، آزادی اور دیانت کے ساتھ کی […]
روس یوکرین جنگ کا واحد حل مذاکرات ہے جنگ نہیں، پاکستان

پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سطح پر تنازعات کے پرامن حل کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے روس اور یوکرین جنگ کو فوری طور پر ڈائیلاگ اور سفارت کاری کے ذریعے ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے گزشتہ روز ایک اہم اجلاس میں واضح […]