وزیراعلیٰ کی زیر صدارت 3 گھنٹے طویل اجلاس،محکموں کے سخت احتساب کیلئے فیصلہ کن اقدامات

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پوری پنجاب کابینہ اور تمام محکموں کا سخت احتساب کیلئے دوسرے روز بھی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو تمام ڈیپارٹمنٹس کی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر محکموں میں جاری منصوبوں پر پیشرفت کی کڑی اسکروٹنی جاری جبکہ کامیابیوں کا ناقابلِ تردیدریکارڈ اور […]

سکول ٹیچرز انٹرن بھرتی ؛درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں 3 روز کی توسیع 

 سکول ٹیچرز انٹرن بھرتی کیلئے درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں 3 روز کی توسیع کر دی گئی۔ امیدوار اب 24 نومبر تک درخواستیں جمع کرواسکیں گے،26 نومبر کو میرٹ لسٹ صبح دس بجے سکولوں کے باہر آویزاں کی جائیں گی۔ منتخب امیدواروں کے انٹرویو 29 نومبر کو لیے جائیں گے،یکم دسمبر کومنتخب امیدواروں کو […]

 پنجاب ضمنی انتخابات: عوامی نیشنل پارٹی پنجاب کا مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان

پنجاب نے ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کردیا ۔ صوبائی جنرل سیکریٹری امیر بہادر خان ہوتی نے باقاعدہ احکامات جاری کر دیئے جس کےمطابق اے این پی پنجاب مسلم لیگ ن کے نامزد امیدواروں کی بھرپور حمایت کرے گی۔ اے این پی پنجاب نےتمام تنظیموں کو مسلم لیگ ن […]

گھر بیٹھے ای چالان کینسل کروانے کا طریقہ

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو ای چالان غلط موصول ہوا ہے تو اسے گھر بیٹھے کینسل (منسوخ) کروایا جا سکتا ہے۔ پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے غلط ای چالان موصول ہونے سے پریشان شہریوں کو گھر بیٹھے آن لائن اپیل (Review) کی زبردست سہولت دے کر ان کی مشکل حل کی ہے۔ […]

کچن میں موجود یہ مسالہ خطرناک قلبی بیماری سے بچا سکتا ہے!

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کچن میں موجود سیاہ زیرہ چکنائی کو ختم کرنے کی ایسی خصوصیات رکھتا ہے جو کولیسٹرول مقدار اور قلبی مرض کے خطرات کو کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔اوساکا میٹروپولیٹن یونیورسٹی کی سربراہی میں ہونے والے کلینیکل ٹرائل میں معلوم ہوا کہ وہ افراد جنہوں نے […]

چیئرمین پی سی بی کا پی ایس ایل فرنچائزز کیلیے بڑے انعام کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محس نقوی نے پی ایس ایل ٹیم مالکان کے لیے بڑا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اعلان کیا کہ فاتح ٹیم کے ساتھ ساتھ فرنچائز کے مالک کو بھی انعامی رقم ملے گی۔محسن نقوی […]

ہاردک پانڈیا نے ماہیکا شرما سے خفیہ طور پر منگنی کرلی؟

بھارتی آل راؤنڈر ہارڈک پانڈیا کی اپنی گرل فرینڈ ماہیکا شرما کے ساتھ نئی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ہاردک پانڈیا کے انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی تصاویر کے بعد سوشل میڈیا صارفین ان کی ماہیکا شرما سے ممکنہ منگنی کے بارے میں قیاس آرائیاں کر رہے ہیں۔ان تصاویر میں […]

ایشیز: بین اسٹوکس کا جوابی وار، آسٹریلوی ٹیم مشکلات کا شکار

PERTH, AUSTRALIA:ایشیز ٹیسٹ کا پہلا روز فاسٹ بولرز کے نام رہا، مجموعی طور 19 وکٹیں گرگئیں جو کسی بھی ایشیز ٹیسٹ کے پہلے روز سب سے زیادہ تعداد ہے۔آسٹریلوی ٹیم نے پہلے روز ہی انگلینڈ کو 172 رنز پر ڈھیر کرنے کے بعد اننگز کا آغاز کیا تو دوسری ہی گیند پر ڈیبیوٹنٹ جیک ویدرالڈ […]

پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کب ہوگی، تاریخ سامنے آگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان سپر لیگ کی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق دو نئی فرنچائز ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہو گی۔یہ لیگ کی مسلسل توسیع کے عزم میں ایک اہم سنگ میل کی […]

بنگلادیش اور بھارت کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے، 3 افراد ہلاک

بنگلادیش میں آج 5.7 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا آیا ہے جسکے جھٹکے بنگلادیش کے مختلف حصوں میں محسوس کیے گئے جبکہ 3 افراد ہلاک بھی ہوچکے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز کے مطابق اس زلزلے کی گہرائی تقریباً 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز نارسنگدی میں تھا جو […]