پرانے مینوئل اسلحہ لائسنس کی توثیق اورکمپیوٹرائزیشن کا عمل روک دیاگیا

مینوئل اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن کے بارے میں حکومت پنجاب نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پرانے مینوئل اسلحہ لائسنس کی توثیق اورکمپیوٹرائزیشن کا عمل روک دیا . حکومت نے لائسنس کے حامل شہریوں  اور اداروں کو کمپیوٹرائزیشن کیلئے آخری موقع فراہم کیا تھا,اب محکمہ داخلہ پنجاب نے انفرادی، ادارہ جاتی اورسکیورٹی کمپنیوں کے لائسنسوں کی ری […]

کسانوں نے کم قیمت پرشوگرملوں کوگنےکی سپلائی سے انکارکردیا

فیصل آباد کے کسانوں نے کم قیمت پرگنےکی سپلائی سے انکارکردیا۔ کسانوں نےفیصل آبادکی تحصیل صدر کے علاقے نڑوالا روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ گنے کی کم ازکم قیمت 500 روپے فی من مقرر کی جائے،اس کے علاوہ  بےجاکٹوتیاں بند ہوں گی تو گنے کی سپلائی دیں گے۔ کاشت کاروں کاکہناہے کہ کسان گنافروخت کریں […]

پاکستانیوں کے پاس 10 ہزار روپے کیش حاصل کرنے کا سنہری موقع ، کیا کرنا ہوگا؟

شہریوں کے لیے انعامی اسکیم کا اعلان کردیا گیا ، جس کے تحت شہریوں کو فی کیس 10 ہزار روپے انعام دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔ کارروائی ان افغان باشندوں کے خلاف کی جا […]

پنجاب میں بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد

پنجاب حکومت نے موٹر وہیکل ایکٹ میں ترمیم کرتے ہوئے آٹھ بڑی ٹریفک خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے عائد کر دیے ہیں تاکہ صوبے میں ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد اور سڑکوں پر نظم و ضبط کو یقینی بنایا جا سکے۔ ترمیم شدہ ضوابط کے مطابق، فضائی آلودگی یا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں […]

تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل سوبرزادہ امام علی عبدالرحیم کی وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل سوبرزادہ امام علی عبدالرحیم نے آج اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی۔ انہوں نے تاجکستان کی عسکری اور سول قیادت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ پاکستان تمام مسائل کے پرامن حل پر یقین رکھتا ہے اور خطے میں امن […]

پوسٹ پارٹم ڈپریشن کے دوران کیسے خطرناک خیالات آتے تھے؟ ثروت گیلانی کا انکشاف

شوبز کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے پاکستان میں پوسٹ پارٹم ڈپریشن (زچگی کے بعد ڈپریشن) کے بارے میں عوامی آگاہی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ثروت گیلانی نے ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ تیسرے بچے کی پیدائش کے بعد انہیں خود اس بیماری کی علامات محسوس ہوئیں، جن میں گھبراہٹ، سانس لینے […]

شرم نہیں آتی؟ سنی دیول میڈیا کی غیر ذمہ دارانہ حرکت پر غصے میں آگئے، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر شدید علالت کے باعث ایک ہفتے سے زیادہ عرصے سے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔اسی دوران میڈیا کی غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ نے دھرمیندر کے خاندان کو شدید اذیت میں مبتلا کر دیا ہے۔اس افسوسناک صورتحال کے باوجود، فوٹوگرافرز دھرمیندر کی رہائش گاہ اور اسپتال کے باہر مسلسل موجود […]

سوشل میڈیا پر ارجن کپور کا مذاق اڑانے والوں کو ارسلان خان کا دوٹوک پیغام

کراچی: پاکستانی ماڈل و اداکار ارسلان خان نے بالی وڈ اسٹار ارجن کپور کی سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں ارسلان خان نے لکھا کہ انہیں دکھ ہوتا ہے جب وہ دیکھتے ہیں کہ ارجن کپور کی ہر پوسٹ پر لوگ منفی تبصرے کرتے ہیں۔انہوں […]

وٹامن ڈی کا استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرات کم کر سکتا ہے: تحقیق

سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی کی استعمال میں مطابقت قلبی مرض میں مبتلا افراد میں دل کے دورے کے خطرات کو بڑی حد تک کم کر سکتی ہے۔وٹامن ڈی ایک ایسا ہارمون ہے جو زیادہ تر سورج کی روشنی کے ذریعے جِلد میں بنتا ہے اور سوزش اور […]

سوزش جو ہیرو ہے اور ولن بھی!

یہ بالکل سچ ہے کہ انسان کے جسم میں سوزش جنم نہ لے تو وہ مر جائے۔سوزش (Inflammation) ایک ہیرو ہے اور ولن بھی…اور اُس کا ہر کردار اِس بات پر منحصر ہے کہ وہ کس سیاق و سباق میں ظاہر ہوئی۔ جدید طبی سائنس اُسے ختم کرنے کے بجائے نئی علاجی تراکیب کے ذریعے […]