کراچی، گورنر سندھ کا رام سوامی واقعے کا نوٹس، شہریوں پر فائرنگ کی مذمت

کراچی:گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے رام سوامی میں ڈمپر کی ٹکر سے قیمتی جان کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور شہریوں پر گارڈ کی فائرنگ کو قابل مذمت قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔کامران خان ٹیسوری نے مزید […]
مفتی تقی عثمانی مسلم دنیا کی دوسری بااثر ترین شخصیت قرار

معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کو مسلم دنیا کی دوسری بااثر ترین شخصیت قرار دے دیا گیا۔ اردن کے رائل انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز نے 500 با اثر مسلمانوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فہرست کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی مسلم دنیا کی بااثر ترین شخصیت ہیں جبکہ مفتی […]
تعلیمی اداروں میں مڈ ٹرم امتحانات کا شیڈول جاری

سرکاری تعلیمی اداروں میں مڈ ٹرم امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ،پیکٹا کے تحت تمام کلاسز کے تمام مضامین کے مڈ ٹرم امتحانات آٹھ دسمبر 2025 سے شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیکٹا نے مڈ ٹرم سکول بیسڈ اسسمنٹ امتحانات شیڈول جاری کر دیا ،یکم دسمبر سے چھ دسمبر تک پیپر […]
گوگل کی پنجاب میں لیپ ٹاپ (کروم بک) فیکٹر ی لگانے کی پیشکش

عالمی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پنجاب میں ’گوگل کروم بُک‘ (لیپ ٹاپ) کی مقامی سطح پر تیاری کے لیے فیکٹری کے قیام کی پیشکش کردی۔ جس پر پنجاب حکومت نے منصوبے کے لیے بھرپور معاونت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سے ’گوگل فار ایجوکیشن‘ اور ’ٹیک ویلی‘ کے اعلیٰ سطح وفد […]
کل عام تعطیل کا اعلان

ضلع ننکانہ صاحب میں کل بروز بدھ 5 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے ننکانہ صاحب بابا گورونانک کے جنم دن کے موقع پر 5 نومبر کو ضلع ننکانہ صاحب میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے،ترجمان ضلعی انتظامیہ ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راؤ نے […]