اسامہ بن لادن عورت کا روپ دھار کر فرار ہوا، سابق سی آئی اے افسر کا دعویٰ

سابق سی آئی اے افسر جون کیریاکو نے انکشاف کیا ہے کہ القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن تورا بورا کی پہاڑیوں سے عورت کا روپ دھار کر پاکستان فرار ہوا۔ جون کیریاکو جو پاکستان میں سی آئی اے کے انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کے سربراہ رہ چکے ہیں، نے بھارتی خبر ایجنسی سے گفتگو […]
پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید8 یوم کی توسیع

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید8 یوم کی توسیع کر دی گئی۔دفعہ 144کے تحت پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی عائدہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق عوامی مقامات پر 4 یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہے،پنجاب بھر میں ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش […]
پنجاب کے27 اضلاع کی 72 تحصیلیں آفت زدہ قرار،نوٹیفیکیشن جاری

پی ڈی ایم اے پنجاب نےسیلاب سے متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دینے کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے۔نوٹیفیکیشن کےمطابق 27 اضلاع کی 72 تحصیلوں کو موضع جات کے لحاظ سے آفت زدہ قرار دیا گیا ہے,50 فیصد سےزیادہ متاثر ہونے والےموضع جات کو آفت زدہ قرار دیا گیا۔نوٹیفکیشن بورڈ آف ریونیو پنجاب اورپی ڈی ایم […]
گوجرانوالہ: تیز رفتار ٹرک کی کیری ڈبہ کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی

حافظ آباد روڈ پر نوکھر کے قریب قلعہ دیوان سنگھ کے مقام پرتیز رفتار ٹرک نے کیری ڈبہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 55 سالہ نسرین، 45 سالہ رخسانہ، 13 سالہ بچہ اذان، 60 سالہ […]
چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب کے چھاپے، امراض چشم کا غیرمعیاری سامان ضبط

چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب کی سربراہی میں ٹیم کا امراض چشم میں استعمال ہونے والی غیر معیاری و غیر رجسٹرڈ ڈیوائسز و سامان کی فروخت کے خلاف کریک ڈاون، دو مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ ٹیم کی جانب سے پہلا چھاپہ لینز آئی سرجیکل کریم بلاک اقبال ٹاون پر مارا گیا، جبکہ دوسرا چھاپہ ڈسٹری […]
کونسے کوکنگ آئل صحت کیلئے زیادہ مفید ہیں؟

سب سے صحت مند کوکنگ آئل” کا انتخاب کھانے کے طریقے یعنی فرائنگ، سالن، بیکنگ وغیرہ) اور صحت کے مقاصد جیسے کولیسٹرول، دل، وزن یا شُوگر وغیرہ پر منحصر ہوتا ہے۔ تاہم موجودہ سائنسی تحقیق کے مطابق کچھ تیل عمومی طور پر زیادہ مفید ہوسکتے ہیں۔ 1) زیتون کا تیل سب سے زیادہ صحت مند […]
وزن گھٹانے والی دوا ہارٹ اٹیک یا فالج کے خطرات کو کم کرسکتی ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وزن گھٹانے والی دوا سیماگلوٹائیڈ دل کے دورے یا فالج کے خطرات کو کر سکتی ہے، قطع نظر اس کے کہ لوگ اپنا وزن کتنا کم کرتے ہیں۔البتہ، تحقیق کے مطابق پیٹ پر موجود چربی کے کم ہونے کا تعلق دل کی بہتر کارکردگی سے تھا۔دی لانسٹ […]
سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد: 11 سال سے ناکارہ سی آر مشین کارآمد ہوگئی

سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد میں 11 سال سے ناکارہ مشین سی آر کو کارآمد بنانے کے بعد پہلا کامیاب آپریشن کر دیا گیا۔ اس مشین کے ذریعے 40 سالہ مریض نواز کی ٹانگ کے اندر پھنسے ہوئے شیشے کو آپریشن کرکے نکالا گیا۔آپریشن کرنے والی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر زوہیب تھے جبکہ ان کے […]
آئی سی سی کو ورلڈ کپ کیلیے اچھے وینیوز کا انتخاب کرنا چاہیے، فاطمہ ثناء

قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کو ورلڈ کپ کے لیے اچھے وینیوز کا انتخاب کرنا چاہیے۔پاکستان اور سری لنکا کے مابین کولمبو میں شیڈول میچ بھی بارش کی نظر ہوگیا جس کے ساتھ پاکستان کا ورلڈکپ میں سفر بغیر جیت کے تمام ہوا۔کپتان فاطمہ ثناء نے […]
پی ایس ایل 11 میں دو نئی ٹیمیں شامل ہوں گی، سی ای او

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سی ای او سلمان نصیر نے تصدیق کی ہے کہ پی ایس ایل 11 میں دو نئی ٹیمیں شامل ہوں گی۔پی ایس ایل پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سی ای او سلمان نصیر کا کہنا تھا کہ نئی فرنچائز ٹیموں کی فروخت کا کام نومبر میں شروع […]