ڈسٹرکٹ کورنگی شاہ فیصل ٹاؤن میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی رٹ ختم ہو چکی ، ایریا بلڈنگ اسپیکٹر اسد غفار اور بلڈر مافیا ناقص مٹیریل استعمال کر کے انسانی جانوں سے کھیل رہے ہیں

کراچی (رپورٹ عائشہ عباسی )پلاٹ نمبر 50-5-B گراؤنڈ پلس فلیٹ سائیڈ پورشن شاہ فیصل کالونی نمبر پانچ بریلی کالونی کی چورنگی ایریا بلڈنگ اسپیکٹر اور اس کے پرائیویٹ بیٹر مال کمانے میں مصروف پرائیویٹ بیٹر کی کاوشیں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں رنگ لے ائیں ایریا بلڈنگ انسپیکٹر اسد غفار نے اپنے پرائیویٹ بیٹر کو رشوت کے پیسوں سے عمرہ کرانے بھیج دیا علاقہ مکینوں کا کہنا ہے ایریے میں بجلی پانی گیس سیوریج کا نظام سڑکیں دھرم بھرم ایسے میں ڈی جی ایس بی سی اے خاموش تماشائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کراچی میں گل پلازہ جیسا سا نحہ شاہ فیصل ٹاؤن میں نہ ہو جائے بلڈر مافیا ناقص مٹیریل استعمال کر رہے ہیں علاقے مکینوں کا کہنا ہے خدایا اب تو ہوش کے ناخن لے لیے جائیں