)پرائیویٹ حج سکیم کےتحت رجسٹریشن کی تاریخ میں 22 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی۔
پرائیویٹ حج ٹور آپریٹر ز کی جانب سے 55 ہزار 500 عازمین کی بکنگ کر لی گئی ہے اورساڑھے چار ہزار افراد کا کوٹہ تاحال خالی ہے۔
ترجمان وزارت مذہبی امورکاکہناہے کہ ساڑھے چار ہزار کا کوٹہ مکمل کرنے کے لیے تاریخ میں 22 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے





