فیصل آباد کے کسانوں نے کم قیمت پرگنےکی سپلائی سے انکارکردیا۔
کسانوں نےفیصل آبادکی تحصیل صدر کے علاقے نڑوالا روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ گنے کی کم ازکم قیمت 500 روپے فی من مقرر کی جائے،اس کے علاوہ بےجاکٹوتیاں بند ہوں گی تو گنے کی سپلائی دیں گے۔
کاشت کاروں کاکہناہے کہ کسان گنافروخت کریں گے تو ہی گندم اگائی جا سکے گی.





