علیزے شاہ نے کھل کر عینا آصف کی حمایت کا اظہار کردیا

پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ علیزے شاہ نے نوجوان اداکارہ عینا آصف کے حق میں کھل کر حمایت کا اظہار کردیا۔علیزے شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عینا آصف کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں بعض سینئر فنکار نئے یا کم تجربہ کار اداکاروں کو وہ اہمیت نہیں […]
گلوکار نے گانا وائرل ہونے کے بعد ملک کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا

KHATMANDU:دنیا کی سیاسی تاریخ میں ایک ایسا دلچسپ اور منفرد واقعہ رونما ہوا ہے جس نے لوگوں کو حیران کر دیا، گانے گا کر اپنے فن کا لوہا منوانے والے ریپر گلوکار نے اپنا گانا وائرل ہونے کے بعد وزیر اعظم بننے کے عہدے کا حلف اٹھایا۔نیپال میں نوجوان ریپر سے سیاستدان بننے والے بالیندرا […]
ڈاکٹر فضیلہ 25 ارب منی لانڈرنگ کیس: حمزہ علی عباسی کا بڑا بیان سامنے آگیا

معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف جاری تحقیقات کے معاملے پر وضاحت دیتے ہوئے خود کو اس کیس سے مکمل طور پر الگ قرار دے دیا ہے۔اپنے حالیہ بیان میں حمزہ علی عباسی نے کہا کہ میڈیا میں ان کا نام بلاوجہ اس کیس کے ساتھ جوڑا جا […]
نئی تحقیق میں شوگر کی دوا کے دماغ پر ممکنہ منفی اثرات کا انکشاف

ایک نئی سائنسی تحقیق کے نتائج میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ذیابیطس کے علاج میں استعمال ہونے والی معروف دوا میٹفارمن صرف خون میں شوگر کم نہیں کرتی بلکہ براہِ راست دماغ پر اثر انداز بھی ہوتی ہے جس کے بعد ماہرین نے اس کے طویل مدتی اثرات پر مزید تحقیق کی ضرورت پر […]
جاگتے ہی موبائل فون کا استعمال دماغی صحت کیلئے کیسا ہے؟

ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ جاگنے کے فوراً بعد موبائل فون چیک کرنے کی عادت دماغی کارکردگی اور مجموعی صحت پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔ڈیجیٹل دور میں موبائل فون دیکھنا بہت سے افراد کے لیے صبح اٹھتے ہی پہلی سرگرمی بن چکا ہے۔ تاہم، ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ رویہ انسانی […]
لاہور؛ لیڈی ولینگڈن اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ کا مریض کو بے ہوشی کا ٹیکا لگانے کا انکشاف

لاہور:لیڈی ولینگڈن اسپتال میں مریضوں کی جانوں سے کھیلنے کا انکشاف ہوا ہے جہاں سیکیورٹی گارڈ نے مریض کو بے ہوشی کا ٹیکا لگانے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے، جس کے بعد محکمہ صحت نے واقعے کا نوٹس لے کر ذمہ دار ڈاکٹروں اور ہیڈ نرس سمیت دیگر کو معطل کردیا۔لیڈی ولینگڈن اسپتال میں سیکیورٹی […]
ذیابیطس کے نئے علاج کی آزمائش، متعدد مریض شفایاب

محققین نے اعلان کیا ہے کہ تازہ ترین آزمائش کے بعد متعدد امریکی مکمل طور پر ذیابیطس سے شفایاب ہوگئے جس کے بعد انہوں نے انسولین کا استعمال چھوڑ دیا ہے۔یونیورسٹی آف شکاگو میڈیسن ٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ میں محققین کی ایک ٹیم نے ٹائپ 1 ذیابیطس میں مبتلا افراد پر جاری آزمائش کے نتائج سے متعلق […]
پی ایس ایل 11 تماشائیوں کے بغیر کرانے سے پی سی بی کو کتنا نقصان ہوگا؟

کراچی:پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومتی کفایت شعاری مہم کے تحت پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کو محدود پیمانے پر صرف دو شہروں میں اور تماشائیوں کے بغیر کرانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس فیصلے کے مالی اثرات پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال اسٹیڈیمز میں شائقین کی آمد سے […]
کھلاڑی سوشل میڈیا خود استعمال نہیں کرتے، علی ترین نسیم شاہ کی حمایت میں سامنے آگئے

پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے سابق اونر علی ترین نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس عموماً ہینڈلرز چلاتے ہیں کیونکہ کھلاڑیوں کے پاس سوشل میڈیا کے لیے وقت نہیں ہوتا، حتیٰ کہ میچ کے دوران بھی ٹوئٹس ہو رہے ہوتے ہیں۔پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطان کے سابق اونر علی […]
پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 ایڈیشن میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے چوتھے میچ میں ملتان سلطانز نے 172 کا ہدف 18.4 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔سلطانز کی جانب سے جوش فلیپی 55 رنز […]