علی ظفر اور میشا شفیع کیس پر گلوکارہ کی والدہ نے خاموشی توڑ دی

معروف پاکستانی اداکارہ اور میشا شفیع کی والدہ صبا حمید نے گلوکار علی ظفر اور اپنی بیٹی کے کیس پر خاموشی توڑ دی۔ علی ظفر اور میشا شفیع پاکستان کے دو معروف گلوکار ہیں، جو اپریل 2018 میں اس وقت ایک بڑے تنازع کا شکار ہو گئے تھے جب میشا شفیع نے علی ظفر پر […]

آغا علی دوبارہ شادی ہونے پر اپنی زندگی میں کیا بدلنا چاہتے ہیں؟ دلچسپ جواب وائرل

اداکار آغا علی کا ایک بیان سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر رہا ہے، جو انہوں نے معروف مارننگ شو میں گفتگو کے دوران دیا۔اداکار سے میزبان ندا یاسر نے سوال کیا کہ اگر وہ دوبارہ شادی کریں تو اپنی زندگی میں کیا تبدیلی لانا چاہیں گے؟آغا علی نے کھل کر جواب دیتے ہوئے […]

عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ نے کرکٹر کا کچا چٹھا کھول دیا

سابق قومی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق ایک پھر منظر عام پر آگئی اور کرکٹر کے کیس سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔ حالیہ دنوں میں ایک پیش رفت نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی، جب ثانیہ اشفاق نے اپنے سابق شوہر عماد وسیم اور ان کی دوسری اہلیہ نائلہ راجہ […]

طویل اور صحت مند زندگی کا راز کیا ہے؟ 97 سالہ ڈاکٹر کے مفید مشورے

ایک 97 سالہ ڈاکٹر نے اپنی طویل اور صحت مند زندگی کے تجربات شیئر کرتے ہوئے ایسے بنیادی اصول بتائے ہیں جن پر عمل کر کے ہر عمر کے افراد اپنی صحت بہتر بنا سکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بڑھاپے میں بھی بیماریوں سے بچنا ممکن ہے، بشرطیکہ انسان اپنی روزمرہ عادات میں […]

بار بار جمائی لینا صحت کےلیے کس خطرے کی علامت ہے؟ ماہرین کی اہم وارننگ

اگر آپ دن بھر بار بار جمائی لیتے ہیں یا نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے مسلسل کافی کا سہارا لیتے ہیں تو یہ صرف تھکن نہیں بلکہ ایک سنجیدہ صحتی مسئلے کی نشاندہی بھی ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق ایسی علامات اکثر نیند کی شدید کمی کی طرف اشارہ کرتی ہیں، جو […]

پی ایس ایل کے نئے دور کا آغاز، قوانین میں بڑی تبدیلی کردی گئی

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں ایک نئی اور دلچسپ روایت دیکھنے کو ملی۔گزشتہ روز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی اور حیدرآباد کنگزمین کے کپتان مارنس لبوشین ٹاس کے موقع پر دو، دو ٹیم شیٹس کے ساتھ میدان میں آئے۔دونوں کپتانوں نے ٹاس کے نتیجے کے مطابق اپنی حتمی […]

پی ایس ایل: حیدرآباد کی کٹ نے رنگ چھوڑ دیا، وائٹ بال پنک میں تبدیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان کھیلا گیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس میچ میں گیند کا رنگ تبدیل ہونے کا ایک دلچسپ اور غیر معمولی واقعہ دیکھنے میں آیا جس کے باعث گیند کو تبدیل بھی کرنا پڑا۔حیدرآباد […]

پی ایس ایل میں شائقین کی کمی محسوس ہو گی، شاہین شاہ آفریدی

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ گو کہ پی ایس ایل میں شائقین کی کمی محسوس ہو گی لیکن حکومت کے فیصلے کو ہم سب کو مل کر سپورٹ کرنا ہے۔ شاہین آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل 11 کے لیے لاہور قلندرز کی تیاریاں کافی اچھی ہیں، ہم […]

جنگ بندی مذاکرات میں پاکستان کی ٹیلیفونک سفارتکاری نے اہم کردار ادا کیا، امریکی میڈیا

اسلام آباد: ایک امریکی اخبار نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران امن کے قیام کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کیں، جن میں خاص طور پر ٹیلیفونک سفارتکاری کا اہم کردار رہا۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی قیادت نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے […]

پاکستان کے ذریعے ایران کے ساتھ مثبت اور مضبوط پیغامات کا تبادلہ ہوا، اسٹیو وٹکوف کا اعتراف

واشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ذریعے ایران کے ساتھ مثبت اور مضبوط پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے، جو ممکنہ امن مذاکرات کے لیے اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔اپنے بیان میں اسٹیو وٹکوف نے بتایا کہ امریکا نے پاکستان کی خارجہ پالیسی ٹیم […]