مشہور اداکارہ رشمیکا اور وجے کی شادی کا دعوت نامہ وائرل

نامور بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں، سوشل میڈیا پر ان کا مبینہ شادی کا کارڈ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کافی عرصے سے دونوں اداکار اپنی مبینہ شادی کی خبروں کے باعث سرخیوں میں ہیں۔اب سوشل میڈیا پر ایک […]
معروف پروڈیوسر کی ہوٹل سے لاش برآمد

اسرائیلی جاسوسی تھرلر سیریز ’تہران‘ کی پروڈیوسر ڈانا ایڈن یونان کے شہر ایتھنز کے ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشہور جاسوسی سیریز ’تہران‘ کی تخلیق کار کے بارے میں یونانی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اتوار کو خودکشی کرلی۔اسرائیلی ہٹ ٹی وی […]
ہمارے بیڈرومز علیحدہ ہیں، شمعون عباسی کی چوتھی بیوی کا انکشاف

پاکستان کے نامور اداکار وہدایت کار شمعون عباسی کی چوتھی اہلیہ شیری شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بیڈ رومز علیحدہ علیحدہ ہیں۔فلمساز شمون عباسی اور شیری شاہ ایک مشہور سیلیبریٹی جوڑا ہیں جو کئی سالوں سے ایک ساتھ ہیں، ابتدا میں دونوں کے درمیان بہت اچھی دوستی تھی جو محبت میں تبدیل […]
ذیابیطس کی بروقت شناخت: HbA1c کافی نہیں، ماہرِ طب نے بہتر ٹیسٹس بتا دیے

ذیابیطس کی جَلد تشخیص کے لیے صرف ایچ بی اے ون سی (HbA1c) ٹیسٹ پر انحصار خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ HbA1c ٹیسٹ صرف یہ بتاتا ہے کہ خون میں شوگر ماضی میں کیسی رہی مگر یہ نہیں دکھاتا کہ مسئلہ آگے کہاں جا رہا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق کئی […]
پاکستان میں کینسر اور جگر کے علاج کے شعبے میں اہم پیشرفت، پہلی روبوٹک وہپل سرجری کامیابی سے انجام

پاکستان نے کینسر اور جگر کے علاج کے شعبے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایک سنگِ میل عبور کر لیا۔ لاہور میں قائم پاکستان کڈنی اینڈ لور انسٹیٹیوٹ اور ریسرچ سینٹر (پی کے ایل آئی) کے ماہر سرجنز نے ملک کی پہلی روبوٹک وہپل سرجری اور پہلی روبوٹک رائٹ ہیمی ہیپاٹیکٹومی کامیابی سے انجام […]
فلاسنگ کرنا 50 سے زائد بیماریوں کے خطرات کم کرتا ہے: ماہر

ایک ماہر نے دعویٰ کیا ہے کہ فلاسنگ (دانتوں کے درمیان خلال کرنا) 50 سے زائد سنگین بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دانتوں اور مسوڑھوں کو اچھی حالت میں رکھنا دراصل ’صحت کا دروازہ‘ ہے۔یہ عمل سوزش (انفلیمیشن) کو روکنے میں مدد دیتا ہے، […]
کراچی کے اسپتالوں میں مسکیولواسکیلیٹل کینسر کے کیسز میں اضافہ

کراچی کے اسپتالوں میں مسکیولواسکیلیٹل ٹیومرز کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔بچوں میں عام طور پر ہڈیوں کے ٹیومرز پائے جاتے ہیں، جن میں اکثر درد ہوتا ہے لیکن بیرونی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔ جبکہ بالغ افراد میں گوشت اور پٹھوں کے ٹیومرز زیادہ عام ہیں، جن میں ابتدائی طور پر درد نہیں […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان اور بھارت کا اگلا مقابلہ کب متوقع؟ تاریخ سامنے آگئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا گروپ مرحلہ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ جس کے بعد سپر ایٹ مرحلے کے مقابلے شروع ہوں گے۔گروپ مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد بھارتی ٹیم نے سپر ایٹ میں رسائی حاصل کرلی۔پاکستان کو سپر […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سامرہ کی سنچری، کینیڈا کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلیے 174 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اکتیسویں میچ میں کینیڈا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف دے دیا۔چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں کینیڈین کپتان دلپریت باجوہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔کینیڈین اوپنرز یووراج سامرہ اور کپتان دلپریت باجوہ نے شاندار آغاز فراہم کرتے ہوئے 116 رنز […]
بی این پی کے ارکانِ پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر طارق رحمان کو قائدِ ایوان منتخب کرلیا

ڈھاکا: بی این پی کے ارکانِ پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر طارق رحمان کو قائدِ ایوان اور وزیرِاعظم منتخب کر لیا ہے جبکہ بی این پی ارکان نے فلحال اصلاحاتی کونسل کا حلف نہیں اٹھایا ہے۔بنگلا دیش کے عبوری سربراہ اور نوبیل امن انعام یافتہ رہنما محمد یونس نے قوم سے الوداعی خطاب میں اپنے […]