سب چاہتے تھے ہم شادی کریں تو کرلی شادی، ہانیہ عامر نے سب کو چونکا دیا

نامور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے شادی کا اعلان کرکے سب کو چونکادیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ادکارہ ہانیہ عامر اپنی شادی سے متعلق بتارہی ہیں۔وائرل ویڈیو میں ہانیہ عامر کو کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ’سب چاہتے تھے ہم شادی کرلیں […]
جیل میں قید بالی ووڈ اداکار سے کیا غلطی ہوئی؟ نامور ہدایتکار نے سب بتادیا

بھارت کے نامور فلمساز پریادرشن نے انڈسٹری سے جیل میں قید اداکار راجپال یادو کی مدد کی اپیل کرتے ہوئے وہ غلطی بھی بتادی جس کی وجہ سے وہ جیل میں قید ہیں۔ بھارت کو ’ہیرا پھیری‘، ’چھپ چھپ کے‘، ’ڈھول‘، ’ہلچل‘، ’بھول بھلیاں‘، ’دے دنا دن‘، ’کھٹا میٹھا‘ جیسی بلاک بسٹر کامیڈیفلمیں دینے والے […]
سابق پاکستانی اداکارہ نے اپنی پہلی طلاق سے متعلق کھل کر بتادیا

سابق پاکستانی اداکارہ اور ڈیجیٹل کریئیٹر اریج فاطمہ نے اپنی پہلی طلاق سے متعلق تفصیلات شیئر کر دیں۔اریج فاطمہ ایک سابق پاکستانی ٹی وی اداکارہ اور معروف ڈیجیٹل کریئیٹر ہیں جن کی سوشل میڈیا پر بڑی فین فالوونگ ہے۔وہ اپنے ہٹ ڈراموں ’تیرے لیے‘، ’حسد‘، ’کس دن میرا ویاہ ہووے گا 2‘، ’یارِ بے وفا‘، […]
جسمانی سرگرمیوں سے دوری ذیابیطس کے مریضوں میں سنگین پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھاتی ہے، تحقیق

اگر آپ ذیابیطس ٹائپ 2 کے مریض ہیں اور زیادہ وقت بیٹھ کر گزارتے ہیں تو یہ عادت طبی پیچیدگیوں کو بڑھانے کا باعث بنتی ہے۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔جرنل آف اسپورٹ اینڈ ہیلتھ سائنس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ ورزش سے دوری سے ذیابیطس ٹائپ کے مریضوں کو […]
روزمرہ کی سادہ سی تبدیلی سے ڈپریشن کے خطرے کو 40 فیصد کم کیا جاسکتا ہے، تحقیق

ایک تحقیق کے مطابق روزمرہ کی ایک سادہ سی تبدیلی سے ڈپریشن کے خطرے کو 40 فیصد سے زیادہ کم کیا جاسکتا ہے اور اس تبدیلی میں صرف ایک گھنٹہ لگتا ہے۔اس تحقیق کے مطابق ورزش کرنا، سفر (آمد و رفت) کرنا اور ٹی وی دیکھنے کے بجائے سونے سے بھی درمیانی عمر میں ڈپریشن […]
رقص ڈپریشن کے علاج کیلئے بہترین ورزش ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ رقص ڈپریشن کے علاج میں اینٹی ڈپریسنٹ ادویات جتنا مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔آسٹریلوی محققین کے مطابق جاگنگ، تیراکی اور رقص جیسی ایروبک ورزشیں ڈپریشن اور بے چینی کی علامات کم کرنے میں سب سے زیادہ مؤثر ثابت ہوتی ہیں۔صرف یہی نہیں بلکہ ہلکی جسمانی سرگرمی، جیسے […]
کم عمری میں تعلیم کا دباؤ طویل مدتی منفی اثرات رکھتا ہے: تحقیق

نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نوعمر افراد پر تعلیمی دباؤ ان کی ذہنی صحت پر گہرے اور طویل مدتی اثرات مرتب کر سکتا ہے۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ 15 سال کی عمر میں جن کو زیادہ تعلیمی دباؤ کا سامنا تھا ان میں ابتدائی جوانی تک ڈپریشن کا شکار ہونے کے […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: چیئرمین پی سی بی کا پاک بھارت میچ دیکھنے کولمبو جانے کا امکان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کولمبو جانے کا امکان ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کولمبو پہنچ کر قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام سمیت ایشین […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی 19 سالہ تاریخ کا ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں ایونٹ کی 19 سالہ تاریخ کا ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب ہے۔تفصیلات کے مطابق آج کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے عمان کے خلاف 235 رنز بنا ڈالے۔یہ رواں ایونٹ کا سب سے بڑا اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ کا دوسرا بڑا مجموعی اسکور […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئرلینڈ کا ریکارڈ ٹوٹل، عمان کو 96 رنز سے شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بائیسویں میچ میں آئرلینڈ نے عمان کو 96 رنز سے شکست دے دی۔کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں عمان کی ٹیم رواں ایونٹ کے سب سے بڑے ہدف کے تعاقب میں 139 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔عامر کلیم 50 اور حماد مرزا 46 رنز بناکر نمایاں رہے۔ […]