اریکا حق کا سوشل میڈیا پر انفلوئنسر بننے کی خواہشمند لڑکیوں کو اہم مشورہ

پاکستان کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اریکا حق نے سوشل میڈیا پر انفلوئنسر بننے کی خواہشمند لڑکیوں کو درپیش خطرات سے خبردار کردیا۔اریکا حق نے نوجوان لڑکیوں کو مشورہ دیا کہ وہ سوشل میڈیا پر قدم رکھتے وقت محتاط رہیں، اپنی پرائیویسی کا خیال رکھیں اور شہرت کے حصول کے لیے ایسے راستے اختیار نہ […]

فلم دنگل کیلئے وزن بڑھانے کے باعث خوفناک بیماری کا سامنا کیا، فاظمہ ثنا کا انکشاف

بھارتی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم دنگل میں کردار کیلئے وزن بڑھانے کے بعد انہیں خوفناک بیماری کا سامنا کرنا پڑا۔اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فلم دنگل کے لیے وہ روزانہ 2,500 سے 3,000 کیلوریز لیتی تھیں، جب شوٹنگ ختم ہوئی تو انہوں نے ورزش چھوڑ دی مگر […]

جوا ایپ پروموشن کیس: عروب جتوئی کا موبائل فرانزک کرانے کی استدعا منظور

لاہور:سیشن کورٹ لاہور نے جوا ایپ پروموشن کیس میں ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کا موبائل فرانزک کروانے کی استدعا منظور کرلی۔سیشن کورٹ لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج منصور علی قریشی نے عروب جتوئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، عروب جتوئی اپنے وکیل عثمان اور آفتاب ایڈووکیٹ کے ہمراہ پیش ہوئیں۔تفتیشی […]

چکن بمقابلہ انڈا: پروٹین اور منرلز کا بہتر ذریعہ کیا ہے؟

چکن اور انڈے دونوں ہی پروٹین اور منرلز سے بھرپور غذائیں ہیں مگر سوال یہ ہے کہ صحت کے لیے کون سا آپشن زیادہ فائدہ مند ہے؟غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا جواب آپ کی غذائی ضرورت اور صحت کے مقصد پر منحصر کرتا ہے۔انڈین انسٹی ٹیوٹ آف نیوٹریشن کے مطابق 100 گرام […]

عام دماغی تربیتی کھیل سے ڈیمنشیا کے خطرے میں 25 فیصد تک کمی ممکن، تحقیق

امریکی محققین نے ایسی سرگرمی دریافت کر لی ہے جس سے ڈیمنشیا کے خطرے میں نمایاں کمی لانا ممکن ہے۔رینڈمائزڈ کنٹرولڈ ٹرائل کے دوران محققین نے کسی مہنگی دوا کے بجائے ایک سادہ اور کم خرچ دماغی مشق کے ذریعے ڈیمنشیا کی شرح میں 25 فیصد تک کمی کا مشاہدہ کیا ہے، رینڈمائزڈ کنٹرولڈ ٹرائل […]

اسٹنٹ لگوانے کے بعد کن باتوں سے پرہیز ضروری؟ ماہرِ امراضٍ قلب کی اہم ہدایات

دل کی شریان میں اسٹنٹ ڈالنے کا عمل جسے ’اینجیو پلاسٹی‘ کہا جاتا ہے، خون کے بہاؤ کو بہتر بنانے، سینے کے درد کو کم کرنے اور دل کے دورے کے خطرات کو گھٹانے کے لیے کیا جاتا ہے تاہم طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اسٹنٹ لگوانا علاج کا اختتام نہیں بلکہ طویل المدتی […]

روزانہ تین کپ چائے کس خطرناک بیماری امکانات کم کر سکتی ہے؟

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ تین کپ چائے یا کافی پینے والے افراد میں ڈیمنشیا میں مبتلا ہونے کا خطرہ تقریباً 20 فیصد تک کم ہو سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق اس مرض سے بچاؤ کے لیے ابتدائی احتیاط بے حد ضروری ہے، جبکہ کیفین دماغ کو اس بیماری سے محفوظ رکھنے […]

پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم، پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن کا آغاز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن کا آغاز ہوگیا ہے۔پہلی مرتبہ آٹھ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کے بجائے آکشن کے ذریعے سلیکشن ہوگی۔ملتان سلطانز کی ٹیم اب نئے مالکان کے ساتھ ’راولپنڈی‘ […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقا کا افغانستان کو جیت کیلیے 188 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیرہویں میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدف دے دیا۔احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں افغانستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے […]

بھارتی ناقدین کی عثمان طارق پر تنقید، ایشون حمایت میں بول اٹھے

پاکستانی اسپنر عثمان طارق کی عمدہ کارکردگی سے پریشان بھارتی ناقدین انہیں آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی سیریز کے بعد سے مسلسل تنقید کا نشانہ بنائے ہوئے ہیں۔گزشتہ روز امریکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں عثمان طارق نے 3 وکٹیں حاصل کرکے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔جس کے بعد […]