تلخ یادیں بھلا کر گرین شرٹس آج کمزور حریف پر جھپٹنے کے لیے تیار

کراچی:تلخ یادیں بھلا کر گرین شرٹس کمزور حریف پر جھپٹنے کیلیے تیار ہیں، ٹی 20 ورلڈکپ میں امریکا سے مقابلہ آج ہوگا، پلیئرز کی توجہ ناتجربہ کار حریف سے گزشتہ ٹورنامنٹ کی شکست کا بدلہ لینے کے ساتھ اپنی پوزیشن کو مضبوط بنانے پر مرکوز ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ میں […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارتی بورڈ کا کھلاڑیوں کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت دینے سے انکار

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بھارتی کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران اپنی فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے اس معاملے پر بورڈ سے وضاحت طلب کی تھی کہ آیا بیویوں یا منگیتر کو ٹیم کے ساتھ رہنے کی اجازت دی […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نمیبیا کا نیدرلینڈز کو جیت کیلیے 157 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دسویں میچ میں نمیبیا نے نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 157 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔نمیبیا نے مقررہ 20 اورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 156 […]
شیخ حسینہ کے بعد بنگلادیشی نوجوانوں میں بھارت کا اثر ختم ہونے لگا، بی بی سی کا بڑا انکشاف

بی بی سی کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بنگلا دیش کے نوجوانوں میں بھارت کے خلاف شدید ناراضی پائی جاتی ہے، جو اب کھل کر سامنے آ چکی ہے۔رپورٹ کے مطابق نوجوان نسل بھارت کی سیاسی مداخلت، داخلی معاملات پر اثراندازی، سرحدی تشدد اور بالادستی کے رویے کو مسترد کر رہی […]
امریکا نے اپنے جہازوں کو ایرانی پانیوں سے دور رہنے کی وارننگ جاری کردی

امریکا نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے امریکی پرچم بردار بحری جہازوں کے لیے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں ایرانی علاقائی پانیوں سے حتیٰ الامکان دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔یہ ہدایات امریکی میری ٹائم ایڈمنسٹریشن کی جانب سے پیر کے روز جاری کی گئیں۔امریکی حکام کے مطابق نئی ایڈوائزری میں جہازوں کے کپتانوں […]
امریکی صدر ٹرمپ نے مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت کردی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ صدر ٹرمپ کا مؤقف ہے کہ مغربی کنارے میں استحکام اسرائیل کی سلامتی کے لیے ضروری ہے۔وائٹ ہاؤس عہدیدار کے مطابق فلسطینی علاقوں میں امن و […]
آسام کے وزیر اعلیٰ کی ویڈیو پر ہنگامہ، اپوزیشن نے مسلم نسل کشی کی دعوت قرار دے دیا

بھارت میں ہندوتوا نظریے، بی جے پی کی سیاست اور مسلمانوں کے خلاف مبینہ منظم ایجنڈے پر ایک بار پھر بحث تیز ہو گئی ہے۔سیاسی مبصرین کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوتوا سوچ اب محض ایک نظریہ نہیں رہی بلکہ اسے ریاستی پالیسی کی شکل دی جا رہی ہے، جس کا […]
ایڈووکیٹ سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی جیل میں حالت کی رپورٹ دیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرتے ہوئے عمران خان کی جیل میں حالت سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے وکلا کی ملاقات کے معاملے پر آج بھی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، جو چیف جسٹس یحییٰ […]
تمام ممالک طالبان کے ساتھ معمول کے تعلقات نہ رکھیں، ملالہ یوسف زئی

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ طالبان کا لڑکیوں کو تعلیم سے روکنا اسلام کے پیغام کے خلاف ہے اور تمام ممالک کو چاہیے کہ وہ طالبان کے ساتھ معمول کے تعلقات نہ رکھیں بلکہ انسانی حقوق کی بنیاد پر دباؤ بڑھائیں۔آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں سابق وزیراعظم بے […]
ادارہ جاتی اصلاحات؛ کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ اور اسکور میں بہتری

ملک میں ادارہ جاتی اصلاحات کے نتیجے میں کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ اور اسکور میں بہتری آئی ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی پی آئی) 2025 جاری کر دیا ہے، جس میں 2024 کے مقابلے میں پاکستان کے مجموعی اسکور میں ایک درجہ بہتری ریکارڈ کی گئی ہے اور اسکور بڑھ […]