پاکستان پروفیشنل یونین آف جرنلسٹس کی روزنامہ پروان کے رپورٹر عامر سواتی کے خلاف مبینہ جھوٹی ایف آئی آر کے اندراج اور گرفتاری کی مزمت

کراچی (بیورورپورٹ)پاکستان پروفیشنل یونین آف جرنلسٹس (کراچی) کے صدر شیخ حارث اور مرکزی کابینہ نے روزنامہ پروان کے رپورٹر عامر سواتی کے خلاف مبینہ جھوٹی ایف آئی آر کے اندراج اور گرفتاری کے واقعے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے آزادیٔ صحافت پر ایک اور سنگین حملہ قرار دیا ہے۔ اپنے مشترکہ […]
حال ہی میں شادی کرنے والی لائبہ خان کا مستقبل کی دلہنوں کو اہم مشورہ

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی خوبرو اداکارہ لائبہ خان نے مستقبل کی دلہنوں کو اہم مشورے سے نواز دیا۔اداکارہ لائبہ خان کا کہنا ہے کہ مستقبل کی دلہنوں کو مہنگے عروسی لباس پر غیر ضروری اخراجات کے بجائے سونے کے زیورات میں سرمایہ کاری کو ترجیح دینی چاہیے۔لائبہ خان نے کہا […]
شوبز انڈسٹری کے نامور ستارے بسنت کے رنگ میں رنگ گئے

کراچی:بسنت کے رنگ ایک بار پھر لاہور کی فضا میں بکھر گئے، جہاں لاہوریوں کے ساتھ غیرملکی سفارتکار اور شوبز انڈسٹری کے نامور ستارے بھی اس تہوار کے رنگ میں رنگ گئے۔دہلی گیٹ لاہور میں منعقدہ بسنت کی تقریب میں شوبز انڈسٹری کے نامور ستارے کراچی اور بیرونِ ملک سے دہلی گیٹ پہنچے۔ اداکار یاسر […]
سلمان خان اور رنبیر کپور کی آر ایس ایس کی 100 سالہ تقریب میں شرکت، ویڈیو وائرل

بھارتی فلم نگری ممبئی میں ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے 100 سال کے سفر سے متعلق منعقدہ تقریب اس وقت حیرت انگیز صورت اختیار کرگئی ہے جب بالی ووڈ کے دو سپر اسٹارز نظر آئے اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے […]
یو اے ای میں آنکھوں کی بیماری بڑھنے لگی، ماہرین نے خبردار کردیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اسپتالوں نے سرخ، خارش زدہ اور متعدی آنکھوں کے انفیکشن کنجیکٹیوائٹس کے مریضوں میں نمایاں اضافہ رپورٹ ہورہا ہے۔ ماہرین امراض چشم کا کہنا ہے کہ یہ اضافہ ماحولیاتی عوامل، طرزِ زندگی اور خود علاج کے رجحان کی وجہ سے ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق سب سے زیادہ کیسز وائرل […]
ڈپریشن کی شکار ماؤں کے بچوں میں آٹزم کا خطرہ زیادہ

حمل کے دوران یا بعد میں شدید ذہنی تناؤ اور ڈیریشن کی شکار ماؤں کے بچوں میں آٹزم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔اس تحقیق کے دوران 23 ہزار سے زائد ماؤں اور بچوں کے ڈیٹا کا مطالبہ کیا گیا، اس سے متعلق چوہوں پر کیے گئے تجربات نے حیاتی تعلق کی تصدیق کی۔جاپان میں ہونے […]
خاتون پولیو ورکر پر کتے کا حملہ، ورکرز کی حفاظت کیلئے ٹیمیں تشکیل

کورنگی میں خاتون پولیو ورکر پر آوارہ کتے کے حملے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر کورنگی نے پولیو ورکرز کی حفاظت کے لئے فوری ٹیمیں تشکیل دیدی۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز کراچی میں جاری انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن میں ایک خاتون پولیو ورکرکنزا فاطمہ پر آوارہ کتے […]
شریانوں میں جمی چکنائی کو کیسے دور کیا جائے؟

جب طویل عرصے تک چکنائی والی غذا کھائی جائے تو شریانوں کی دیواروں میں چکنائی جم جاتی ہے جو شریانوں کو تنگ کردیتی ہے اور فالج یا ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ دیتا ہے۔ شریانوں کی جمی ہوئی چکنائی مکمل طور پر راتوں رات ختم نہیں ہوتی مگر درست طرزِ زندگی سے اسے ختم اور […]
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ہنگامی دورے پر پاکستان پہنچ گئے

لاہور:بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین امین الاسلام آئی سی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق امین الاسلام ممکنہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کی اہم ہنگامی میٹنگز میں شرکت کریں گے، دونوں کرکٹ بورڈز کے سربراہان آئی سی سی اجلاس میں آن لائن شریک […]
ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چوتھے گروپ میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔چنئی میں گروپ ڈی کی دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔افغانستان نے پہلے بیٹنگ […]