اداکار راج پال یادو کی درخواست مسترد، تیہار جیل میں گرفتاری دیدی

بالی ووڈ کے نامور اداکار راج پال یادو نے چیک باؤنس کیسز میں ہائی کورٹ کی مدت ختم کرنے کی درخواست مسترد ہونے کے بعد تیہار جیل میں گرفتاری دے دی۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں راج پال یادو اپنے مزاحیہ کردار کی وجہ سے کافی مشہور ہیں، وہ بے شمار بلاک بسٹر فلموں کا حصہ […]

فلم بھاگم بھاگ کے سیکوئل سے گووندا کی چھٹی، کس اداکار کو شامل کیا گیا؟

18 سال بعد بننے والی فلم ’بھاگم بھاگ‘ کے سیکوئل سے گووندا کی چھٹی کردی گئی اور ان کی جگہ منوج باجپائی اہم کردار میں دکھائی دیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹارز اکشے کمار، گووندا اور پریش راول کی کامیڈی سے بھرپور فلم ’بھاگم بھاگ‘ کے سیکوئل کی تیاری جاری ہیں […]

ہانیہ عامر کا مشی خان کے ’ایلومیناٹی‘ کے الزامات پر رد عمل وائرل

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی کارکن ومیزبان مشی خان کے الزامات پر رد عمل دیتے ہوئے ’ایلومیناٹی‘ سے متعلق خاموشی توڑ دی۔ ہانیہ عامر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ ہیں، جن کے انسٹاگرام پر تقریباً 20 ملین فالوورز ہیں۔وہ اس وقت اپنے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریز ’میری زندگی ہے […]

ڈاکٹروں نے ڈیڑھ سالہ بچے کے معدے سے ’پلاسٹک کا ہلک‘ نکال لیا

بھارت میں ڈاکٹروں نے ڈیرھ سال کے بچے کے معدے سے ’پلاسٹک کا ہلک‘ نکال کر اس کی جان بچالی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق احمدآباد کے اسپتال میں ماہر سرجنز نے نہایت پیچیدہ طریقہ علاج کے ذریعے بچے کی معدے سے پلاسٹک ہلک نکالا جسے اس نے نگل لیا تھا۔یہ واقعہ 18 جنوری 2026 کو […]

روزانہ انڈے کھانے سے دماغ پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

انڈوں میں صحت کے لیے اہم متعدد ضروری اجزا موجود ہوتے ہیں۔ان میں پروٹین اور صحت بخش چکنائی بھی شامل ہے اور اسی وجہ سے انہیں ناشتے کے لیے بہترین قرار دیا جاتا ہے۔مگر ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ انڈوں میں موجود ایک جز دماغی عمر کی رفتار کو سست اور مجموعی صحت […]

فالج جیسے جان لیوا مرض سے تحفظ فراہم کرنے والی بہترین غذا

اگر زندگی میں فالج جیسے جان لیوا مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو ایک مخصوص غذا کا استعمال عادت بنالیں۔جرنل نیورولوجی اوپن ایسسز میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ Mediterranean diet کا استعمال خواتین میں فالج کی ہر قسم سے متاثر ہونے کا خطرہ کم کرتا ہے۔اسپین، یونان، اٹلی اور فرانس […]

کس بلڈ گروپ میں کینسر کے خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟ نئی تحقیق میں انکشاف

عام طور پر لوگ خون کی قسم کو صرف ایمرجنسی میں خون کی فراہمی یا ٹرانسفیوژن تک محدود سمجھتے ہیں، مگر طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بلڈ گروپ انسان کی مجموعی صحت سے متعلق کئی پہلوؤں پر روشنی ڈال سکتا ہے، حتیٰ کہ بعض خطرناک بیماریوں کے امکانات سے بھی آگاہ کر سکتا ہے۔حالیہ […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف بائیکاٹ، سری لنکا کی فیصلے پر نظرثانی کی درخواست

سری لنکا نے پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے باضابطہ طور پر درخواست کی ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا کو پیٹ کمنز کے بعد ایک اور بڑا دھچکا، اہم بولر سے محروم

آسٹریلیا کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے۔تفصیلات کے مطابق تجربہ کار فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ہیزل ووڈ 12 نومبر کو شیفیلڈ شیلڈ میچ کے دوران ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے اور اس کے بعد […]

انڈر 19 ورلڈکپ فائنل: بھارت کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بھارت نے انڈر 19 ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست رہنے والی ٹیموں کے درمیان ہرارے میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔بھارتی ٹیم کی نگاہیں ریکارڈ چھٹی ٹرافی حاصل کرنے پر مرکوز ہیں جبکہ انگلینڈ 1998 کے بعد اپنا […]