تمباکو نوشی سے ڈپریشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تمباکو نوشی سے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔مین ہائیم میں سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ (سی آئی ایم ایچ) کی جانب سے کی گئی تحقیق کے دوران جرمن نیشنل کوہورٹ کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا ہے۔تحقیق کے نتائج میں […]

یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا نے ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

پاکستان کے معروف اور متنازع یوٹیوبر رجب بٹ اور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ہے۔رجب بٹ اور ندیم نانی والا سائبر کرائم سمیت مختلف مقدمات میں نامزد ہیں اور ان پر بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد ہے۔ دونوں سوشل میڈیا شخصیات نے عدالت میں الگ […]

مائیکل جیکسن پر بننے والی فلم ’مائیکل‘ کا پہلا ٹریلر جاری، شائقین پرجوش

امریکی موسیقی کے لیجنڈ مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم ’مائیکل‘ کا پہلا ٹریلر منظرِ عام پر آتے ہی سوشل میڈیا اور فلمی حلقوں میں موضوعِ بحث بن گیا ہے۔ٹریلر دیکھنے کے بعد مداحوں نے پرجوش ردِعمل دیتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ یہ بایوپک پاپ کنگ کے کیریئر کو شاندار انداز […]

’آپ مجھے بھکاری کے طور پر پیش کررہے ہیں‘، سینئر اداکار یوٹیوبرز پر برس پڑے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار راشد محمود نے یوٹیوبرز کے رویے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے کسی کی ضرورت نہیں، میرا انٹریو لینے مت آیا کریں۔ راشد محمود پاکستان فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے ایک سینئر اداکار ہیں، جنہوں نے بے شمار پاکستانی ڈراموں اور فلموں […]

ماہرین نے ممکنہ نئی عالمی وباء سے متعلق خدشہ ظاہر کر دیا

ماہرین نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ مہلک چیچک (اسمال پاکس) آئندہ عالمی وباء کے پھوٹنے کا سبب بن سکتی ہے۔تیزی سے پھیلنے والے اس وائرس (جس کو طب کے میدان میں ویریولا کہا جاتا ہے) کو عالمی ادارہ صحت کی جانب سے عالمی سطح پر ویکسینیشن کے بعد 1980 میں ختم کر دیا […]

پاکستان میں ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری کی جانب بڑی پیش رفت

ترجمان وزارت صحت نے کہا ہے کہ پاکستان صحت کے شعبے میں خود انحصاری کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔تفصیلات کے مطابق ویکسین سازی میں پاکستان کے خود کفالت کے قومی وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے سعودی عرب کا گیارہ رکنی اعلیٰ سطحی وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے۔ترجمان وزارت صحت نے کہا […]

بریسٹ کینسر اسکریننگ، اے آئی کے استعمال سے متعلق اہم انکشاف

ایک تحقیق کے مطابق بریسٹ کینسر کی اسکریننگ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے استعمال سے خطرناک اور آخری مراحل کے کینسر کے کیسز میں کمی آتی ہے۔برطانیہ میں اندازے کے مطابق باقاعدہ اسکریننگ کے ذریعے ہر سال بریسٹ کینسر سے تقریباً 1300 جانیں بچائی جاتی ہیں۔بریسٹ کینسر ناؤ کے مطابق 1990 کی دہائی […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تنازع، بھارت کا اولمپک میزبانی کا خواب چکناچور ہونے کا خدشہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش سے تنازع کے بعد بھارت کی 2036 اولمپک گیمز کی میزبانی کی خواہشات پر سوالات اٹھنے لگے۔برطانوی اخبار دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق اس واقعے نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) میں کھیل میں سیاست کے ممکنہ اثرات اور مستقبل میں بائیکاٹ کے خدشات پر […]

سیالکوٹ اسٹالینز کا اسٹیو اسمتھ سے رابطہ، معاہدے کا اعلان جلد متوقع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کا اسٹیو اسمتھ سے رابطہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ اسٹالینز اور اسٹیو اسمتھ کے درمیان باقاعدہ معاہدے کے بعد اس حوالے سے اعلان کیا جائے گا۔حال ہی میں ایشیز سیریز اور پھر بگ بیش لیگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے آسٹریلوی […]

قومی ٹیسٹ کرکٹر نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

پاکستان کے معروف ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے کرکٹ کے ساتھ ساتھ اب گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر فواد عالم نے پاکستان ٹیم کے لیے ورلڈ کپ گانا ’کرکٹ جنون‘ بنا لیا ہے جس کا ٹیزر اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ پر جاری کردیا۔فواد عالم کے مطابق ’کرکٹ جنون بولے‘ ایک […]