ندا یاسر کو سالگرہ پر بچگانہ انداز اپنانا مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا پر کڑی تنقید

کراچی:پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے 30 جنوری 2026 کو اپنی 52 ویں سالگرہ منائی اور اس موقع پر ایک رِیل انسٹاگرام پر شیئر کی جس نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔ندا یاسر نے اس موقع پر سفید جیکٹ، سیاہ پتلون اور سفید ٹی شرٹ پہن رکھی تھی۔ کچھ لوگوں نے […]

سلمان خان کی مشہور فلم ‘تیرے نام’ کی دوبارہ ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی

سلمان خان اور بھومیکا چاؤلہ کی 2003 میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی مشہور فلم ‘تیرے نام’ ایک مرتبہ پھر سنیماؤں میں مختصر وقت کے لیے ریلیز کی جا رہی ہے اور شیڈول بھی سامنے آگیا ہے۔فلمی شائقین اور سلمان خان کے مداحوں کے لیے رومانس، دل توڑنے والے مناظر، ناقابل فراموش موسیقی کو دوبارہ […]

چوری کا مال؟ہالی ووڈ اداکارہ ملکہ نورجہاں کا قیمتی ہار پہن کر تقریب میں شریک

ہالی وڈ کی معروف اداکارہ مارگوٹ رابی لاس اینجلس میں فلم Wuthering Heights کے ورلڈ پریمیئر میں شریک ہوئیں لیکن ایک بڑے عالمی اور تاریخی تنازع کا شکار ہوگئیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تقریب کے شرکا کی نظریں مارگوٹ رابی کے گلے میں لٹکے ایک ہار پر تھی جس کی قیمت 8.8 ملین امریکی […]

تھرپارکر کے ضلعی ہیڈکوارٹر مٹھی کے اسپتال میں5 روز کے دوران زیرعلاج مزید 6 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر کے ضلعی ہیڈکوارٹر مٹھی کے اسپتال میں5 روز کے دوران زیرعلاج مزید 6 بچے دم توڑ گئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق ہلاکتیں گزشتہ پانچ روز کے دوران ہوئیں ہیں اور بچے مختلف بیماریوں اور قوت مدافعت کم ہونے کے باعث انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج تھے۔اسپتال ذرائع نے بتایاکہ دو بچوں کا تعلق مٹھی […]

لاہور کے جناح اسپتال میں گردے کی پیوندکاری کا کامیاب آپریشن

لاہور کے جناح اسپتال میں گردے کی پیوندکاری کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ ڈیرہ غازی خان کے 23 سالہ مریض عرفان کو اس کی خالہ نے گردہ عطیہ کیا۔وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کامیاب آپریشن پر ڈاکٹرز کو مباکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں اسپیشل انشی ایٹو فار ٹرانسپلانٹ پروگرام […]

چیا سیڈ بھوک کم کرنے اور دماغی صحت کیلئے مفید

نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ چیا کے بیج ناصرف جسم کو نقصان دہ الٹرا پروسیسڈ فوڈز کے اثرات سے بچا سکتے ہیں بلکہ دماغی سوزش کو کم کرنے اور بھوک پر قابو پانے میں بھی مددگار ہیں۔ماہرین نے انہیں قدرتی طور پر بھوک دبانے والی ادویات جیسے اوزیمپک اور ویگووی کا متبادل قرار […]

ماؤں کی لاپروائی کی وجہ سے بچوں کی ذہنی صلاحیتیں شدید متاثر ہورہی ہے: ماہرین

پرورش میں ماؤں کی لاپروائی کی وجہ سے بچوں کی ذہنی صلاحیتیں اور نشوونما شدید متاثر ہورہی ہے اور وہ ابتدائی عمر سے ہی ذہنی و نفسیاتی مسائل کا شکار ہورہے ہیں۔ بریسٹ فیڈنگ کے بجائے بوتل کے ذریعے بچوں کو دودھ پلانے سے بچے مختلف انفیکشنز کا شکار ہورہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار مختلف […]

ورلڈ کپ ٹی20: پاکستان کی شرکت سے متعلق فیصلہ آج متوقع، پلان بی بھی تیار

پاکستان کی ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے آج اہم فیصلہ متوقع ہے، جس کا اعلان وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے حتمی فیصلے کے لیے مشاورت جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ورلڈ کپ کٹ کی […]

انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارت کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکسز مرحلے کے اہم میچ میں بھارت کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔دونوں ٹیمیں زمبابوے کے شہر بلاوائیو میں مدمقابل ہیں، پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔پاکستان ٹیم کی قیادت فرحان یوسف کررہے ہیں اور بھارتی ٹیم ایوش مہاترے کی کپتانی […]

گرین شرٹس بھارت کو پچھاڑنے کیلیے مکمل تیار

کراچی:گرین شرٹس بھارت کو پچھاڑنے کیلیے مکمل تیار نظر آنے لگے،انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج روایتی حریفوں کا مقابلہ ہوگا، پاکستان کو سیمی فائنل میں رسائی کیلیے بڑی فتح درکار ہے۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ، افغانستان اور آسٹریلیا پہلے ہی فائنل 4 کا ٹکٹ کٹوا چکے ہیں، گروپ 2 سے اب صرف ایک نشست باقی […]