نیشنل رجسٹریشن امتحان اسٹیپ 2 کلینیکل اسکلز 31 جنوری اور یکم فروری کو منعقد ہوگا

کونسل ایکٹ 2022 کی شق 18 کے تحت نیشنل رجسٹریشن امتحان (این آر ای) اسٹیپ 2 کلینیکل اسکلز امتحان (CSE) 31 جنوری تا 1 فروری 2026 (ہفتہ–اتوار) کو منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہ امتحان نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے زیرِ اہتمام ہوگا۔ تمام اہل امیدواروں کو ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیے گئے ہیں […]
بچوں کی اولادوں کی دیکھ بھال کرنیوالے گرینڈ پیرنٹس سے متعلق نئی تحقیق

ایک تحقیق کے مطابق اپنے بچوں کی اولادوں کی دیکھ بھال کرنے والے گرینڈ پیرنٹس (دادا دادی یا نانا نانی) کو ذہنی دباؤ کی بیماری لاحق ہوسکتی ہے۔ بچوں کی اولادیں آپ کی دولت ہو سکتے ہیں، لیکن باقاعدگی سے نواسہ نواسی یا پوتے پوتیوں کی دیکھ بھال کرنا آپ کی ذہنی صحت کے لیے […]
ماہرین نے صحت مند جلد کیلئے ’ہائیڈریشن‘ اور ’موئسچرائزیشن‘ کو بنیاد قرار دے دیا

ماہرین امراضِ جلد کا کہنا ہے کہ صحت مند اور چمکدار جلد کے لیے ہائیڈریشن اور موئسچرائزیشن بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ ماہرین نے بتایا ہے کہ کورین اسکن کیئر نے عوام کو وہ بات سمجھا دی ہے جو ماہرینِ جلد برسوں سے کہتے آ رہے ہیں۔ماہرینِ جلدی امراض کے مطابق اگر جلد خشک، بے رونق، […]
آرتھرائٹس کی عام دوا قلبی مرض کے خطرات کم کر سکتی ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گاؤٹ (آرتھرائٹس کی سب سے عام قسم) کے لیے لکھی جانے والی عام دوا کی اگر مناسب خوراک استعمال کی جائے تو ہارٹ اٹیک اور فالج کے خطرات کم کر سکتی ہے۔آرتھرائٹس کی یہ قسم جوڑوں میں یورک ایسڈ کے کرسٹل جمع ہوجانے کے سبب ہوتی ہے […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی نے بنگلادیشی صحافیوں کو کوریج سے روک دیا

آئی سی سی بنگلادیش کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ گئی، بنگلادیشی صحافیوں کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی کوریج سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے 100 سے زائد بنگلادیشی صحافیوں کو ایکریڈیشن دینے سے انکار کردیا ہے جس کے باعث وہ ایونٹ کی کوریج کے لیے بھارت اور سری لنکا نہیں جاسکیں گے۔بنگلا […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت کا فیصلہ چند روز بعد ہوگا، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت کا فیصلہ چند روز بعد ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد چیئرمین پی سی بی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ورلڈکپ میں شرکت کا حتمی فیصلہ جمعہ یا آئندہ […]
انڈر 19 ورلڈکپ سپر سکسز: پاکستان اور نیوزی لینڈ آج مدمقابل آئیں گے

آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ کے سپر سکس مرحلے میں گرین شرٹس آج نیوزی لینڈ سے نبرد آزما ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق سپر سکسز گروپ 2 میں موجود پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان میچ دوپہر ساڑھے 12 بجے شروع ہوگا۔آج کھیلے جانے والے گروپ 2 کے دوسرے میچ میں بھارت اور […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش کی جگہ شامل اسکاٹش ٹیم کا بنگلادیشی کھلاڑیوں سے اظہار ہمدردی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آخری لمحات میں شرکت کا موقع پانے والے کرکٹ اسکاٹ لینڈ کے چیف ایگزیکٹو نے بنگلادیش سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔کرکٹ اسکاٹ لینڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹروڈی لینڈبلیڈ نے کہا ہے کہ ہم اپنی ٹیم کو 7 فروری کے افتتاحی میچ کے لیے تیار کرنے پر شب و روز کام […]
ٹرمپ انتظامیہ کی ایران سے نئی ڈیل کے لیے چار اہم شرائط سامنے آگئیں

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے ساتھ ممکنہ نئی جوہری ڈیل کے لیے چار سخت شرائط عائد کرنا چاہتی ہے۔رپورٹس کے مطابق ان شرائط کا مقصد ایران کے جوہری، میزائل اور علاقائی کردار کو محدود کرنا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق مجوزہ شرائط میں ایران سے افزودہ یورینیئم کی مکمل […]
امریکا میں قیامت خیز برفانی طوفان، 30 ہلاکتیں، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

واشنگٹن/نیویارک: امریکا میں آنے والے شدید برفانی طوفان کے بعد مشرقی اور جنوبی ریاستوں میں زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔برف اور برفانی بارش کے باعث کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ لاکھوں شہری شدید سردی اور بجلی کی بندش کا سامنا کر رہے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیو […]