جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کا ایک اور بڑا نقصان دریافت

فلو ایسا مرض ہے جس کا سامنا متعدد افراد کو ہوتا ہے، خاص طور پر موسم سرما کے دوران یہ کافی عام ہوتا ہے۔مگر مناسب مقدار میں وٹامن ڈی کے استعمال سے آپ خود کو فلو سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق […]
سائنسدانوں نے لمبی عمر کا راز دریافت کرلیا

اگر آپ لمبی اور صحت مند زندگی چاہتے ہیں تو ایسا آسانی سے ممکن ہے بس مختلف ورزشوں کو معمولات زندگی کا حصہ بنالیں۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ہارورڈ یونیورسٹی کی اس تحقیق میں ایک لاکھ 11 ہزار سے زائد افراد کو شامل کیا گیا تھا۔ان افراد کی صحت […]
یہ اسکینڈل نہیں استحصال ہے، پیرس ہلٹن کی نوجوانی میں ویڈیو لیک ہونے پر لب کشائی

معروف امریکی اداکارہ اور بزنس ویمن پیرس ہلٹن نے 19 سال کی عمر میں اپنی نجی ویڈیو لیک ہونے کے تکلیف دہ واقعے پر ایک بار پھر کھل کر بات کی ہے۔فیشن اور انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں اثرورسوخ رکھنے اور سماجی مسائل پر آواز اٹھانے والی پیرس ہلٹن حال ہی میں جعلی تصاویر اور ویڈیوز […]
معروف کاروباری شخصیت کا گل پلازہ متاثرین کیلئے قرض کا اعلان

پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت اور کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کیا جس پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے کراچی کے معروف تجارتی مرکز گل پلازہ میں رات تقریباً 10:30 بجے آگ بھڑک اٹھی، جس […]
کرن جوہر کی فلم ’ہوم باؤنڈ‘ آسکر کی دوڑ سے باہر

بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار کرن جوہر کی فلم ’ہوم باؤنڈ‘ کا آسکر کا سفر حتمی نامزدگیوں کے اعلان کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 98ویں اکیڈمی ایوارڈز کی نامزدگیوں کے اعلان کے بعد سب کی نظریں اس بات پر مرکوز تھیں کہ آیا بھارت کی آفیشل انٹری فائنل […]
ناک کی بندش سے فوری نجات کیلئے سائنسی طور پر آزمودہ 6 آسان گھریلو طریقے

ناک اور سائنسز (Sinuses) کی بندش ایک عام مگر تکلیف دہ مسئلہ ہے جس سے سر میں دباؤ، بھاری پن اور سردرد محسوس ہوتا ہے۔ ماہرینِ صحت کے مطابق سائنسز میں بلغم کا گاڑھا ہو جانا اور درست طریقے سے خارج نہ ہونا اس مسئلے کی بڑی وجہ ہے۔ اگرچہ نیٹی پاٹ جیسے طریقے مؤثر […]
سیف سٹی کا ذہنی دباؤ کے شکار افراد کیلئے “کونسلنگ سروس” کا آغاز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیف سٹی نے ذہنی دباؤ کے شکار افراد کیلئے “کونسلنگ سروس” کا آغاز کردیا ہے۔تفصیلات کے ماطبق پنجاب ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر ذہنی دباؤ کے شکار افراد کے لیے مخصوص سہولت متعارف کرائی گئی ہے۔ ذہنی دباؤ، پریشانی ، ناامیدی یا خودکشی کے خیالات کی […]
آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلیے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان، بڑے ناموں کی واپسی

آسٹریلیا کے خلاف تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی ٹیم میں بڑے ناموں کی واپسی ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔قومی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے۔ بابر اعظم […]
وزیر اعظم شہباز شریف سے وعدہ کیا ہے، جلد پاکستان آؤں گا، فیفا صدر جیانی ان فینٹینو

فیفا کے صدر جیانی ان فینٹینو نے جلد پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں سائیڈ لائنز پر دیے گئے ایک انٹرویو میں جیانی انفینٹینو نے کہا کہ میں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان آنے کا وعدہ کیا تھا۔جیانی ان فینٹینو نے کہا کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے جو نئے […]
بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نہ کھیلنے پر کتنا مالی نقصان ہوگا، ہوشربا انکشاف

بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نہ کھیلنے کی صورت میں بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پریس کانفرنس میں بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر امین الاسلام نے واضح کیا تھا کہ ورلڈکپ کھیلنا چاہتے ہیں لیکن ٹیم بھارت نہیں بھیجیں گے۔بنگلادیش کے انکار کے بعد اب بال آئی […]