’بےہودہ بہنیں‘، صبور علی کو سجل علی کی سالگرہ کی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

اداکارہ صبور علی نے اپنی بہن اور معروف اداکارہ سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ان تصاویر میں بہنوں کے درمیان گہری محبت اور خوشگوار لمحات صاف جھلکتے نظر آئے۔صبور علی نے تصاویر کے ساتھ محبت بھرا پیغام بھی لکھا […]

عظمیٰ بخاری کا مریم نواز کے حُسن پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حُسن پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے۔ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی اس ہفتے پاکستان میں سوشل میڈیا پر خوب وائرل رہی۔اس تقریب میں شریف خاندان، شیخ خاندان، مسلم لیگ (ن) کی اہم شخصیات کے علاوہ فیلڈ مارشل […]

دھرندھر 2 میں وکی کوشل بھی رنویر سنگھ کے ساتھ نظر آئیں گے؟ 

بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم دھرندھر کے سیکوئل میں مرکزی کردار ادا کرنے والی رنویر سنگھ کے ہمراہ وکی کوشل کو بھی شامل کرنے کی خبریں زیر گردش ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وکی کوشل ادیتیا دھر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’ اُڑی: دی سرجیکل اسٹرائیک‘ میں اپنے کردار میجر وہان سنگھ […]

چند منٹ کی وہ ورزش جس سے جسمانی فٹنس بہتر بنانا آسان

دن بھر کی مصروفیات کے باعث ورزش کے لیے وقت نہیں ملتا مگر جسمانی طور پر فٹ ہونا چاہتے ہیں؟تو آپ اپنی دفتری یا کاروباری مصروفیات کے دوران چند منٹ نکال کر ایسا ممکن بنا سکتے ہیں۔جی ہاں واقعی اگر ورزش کرنے کا وقت نہیں تو دن میں 3 یا 4 بار سیڑھیوں پر تیزی […]

انڈے وزن میں کمی کیلئے محفوظ یا نقصان دہ؟ اہم سوالات کے سادہ جواب

ماہرین غذائیت کی جانب سے سپر فوڈ قرار دیے گئے انڈوں کے بارے میں ہمیشہ سے مختلف آرا پائی جاتی ہیں۔ کبھی انہیں صحت بخش غذا کہا جاتا ہے اور کبھی کولیسٹرول یا وزن بڑھنے کا سبب۔ اسی الجھن کو دور کرنے کے لیے ماہرین نے انڈوں سے متعلق عام سوالات کے واضح اور سادہ […]

قدرتی غذا وزن کم کرنے میں معاون، آخر کس طرح؟

حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو افراد غیر پراسیس شدہ (unprocessed) اور قدرتی غذاؤں پر مشتمل غذا کا استعمال کرتے ہیں، وہ قدرتی طور پر کم کیلوریز کھاتے ہیں، جس سے کھانے کی زیادہ مقدار کے باوجود ان کے وزن میں کمی آتی ہے۔محققین نے 2019 میں ہونے والے ایک کلینیکل ٹرائل کے […]

نیند کم ہونے کی صورت میں دماغ کیا ردعمل دیتا ہے؟ تحقیق میں حیران کن انکشاف

سائنسدانوں نے نیند کی کمی کے شکار افراد کے دماغ میں ہونے والے ایک غیر معمولی اور حیرت انگیز عمل کو دریافت کیا ہے۔نئی سائنسی تحقیق کے مطابق ناقص نیند کے بعد توجہ مرکوز رکھنے میں دشواری، سست ردعمل اور سوچنے کی صلاحیت میں کمی محض تھکن کا نتیجہ نہیں بلکہ دماغ کے اندر جاری […]

ٹی 20 ورلڈکپ؛ بنگلادیشی مؤقف کی حمایت میں آئی سی سی کو خط، پی سی بی کا اظہار لاعلمی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیشی موقف کی حمایت میں آئی سی سی کو خط لکھے جانے کی خبروں سے لاعلمی ظاہر کردی۔ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق آئی سی سی کو بنگلادیش کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کے لیے بھارت نہ جانے سے متعلق لکھے گئے خط کے معاملے […]

پی ایس ایل کی نئی فرنچائز ’سیالکوٹ‘ کا مکمل نام کیا ہوگا؟

پاکستان سپر لیگ کی سب سے مہنگی فرنچائز ’سیالکوٹ‘ کی ٹیم کے مکمل نام کا اعلان آج ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ’او زی‘ گروپ کے چیئرمین شریک مالک کامل خان اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ٹیم کے نام اعلان 2 بجے کریں گے۔سیالکوٹ کی ٹیم کے لیے پانچ فائنل ناموں میں سے کسی ایک کا […]

پی ایس ایل: آکشن سے قبل مقامی کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز سامنے آگئیں

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے نئے دور کے آغاز کے ساتھ ہی کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز سامنے آگئی ہیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے پلیئرز آکشن سے قبل مقامی کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی ہے۔ذرائع سے سامنے آنے والی فہرست […]