ایران میں پرتشدد مظاہروں میں اسرائیلی کردار کےناقابل تردید شواہد ہیں، وزیر خارجہ

ایران نے جی سیون ممالک کا بیان مداخلت پسندانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں پرتشدد مظاہروں میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں۔ایرانی حکام نے تہران میں جاری احتجاج اور پرتشدد واقعات کے بارے میں کہا ہے کہ مظاہروں کو پرتشدد بنانے میں دہشت گرد عناصر شامل تھے […]

ٹرمپ منصوبے کے تحت وائٹ ہاؤس نے غزہ بورڈ آف پیس کے ارکان کے نام جاری کر دیے

وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کے تحت بورڈ آف پیس کے ارکان کے ناموں کا اعلان کر دیا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق میجر جنرل جیسپر جیفرز کو عالمی استحکام فورس کا کمانڈر مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ وزیر خارجہ مارکو روبیو، صدر ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف اور […]

ڈونلڈ ٹرمپ پھانسیوں کی سزاؤں کی منسوخی پر ایرانی حکومت کے مشکور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو مدد راستے میں ہے کی امید دلا کر اور مکمل تیاریوں کے باوجود تاحال ایران پر حملہ نہ کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ سے سوال کیا گیا کہ آیا عرب ممالک اور […]

روسی کی اسرائیل کو ایران کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ایران کے معاملے پر خطے میں کشیدگی کم کرنے اور بات چیت شروع کرنے کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔گزشتہ روز پوٹن نے نیتن یاہو اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے الگ الگ ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ان گفتگوؤں کا مقصد وسطِ مشرق میں […]

سرگودھا اور گوادر کے قریب دو مختلف ٹریفک حادثات میں 23 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا اور گوادر کے قریب دو مختلف ٹریفک حادثات میں 23 افراد جان کی بازی ہار گئے اور متعدد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ گلہ پور بنگلہ کے قریب شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے ایک منی ٹرک خشک نہر میں جا […]

‏ڈی جی آئی ایس پی آر کی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ اور طلباء کیساتھ خصوصی نشست

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے مختلف مدارس اور تعلیمی اداروں کے اساتذہ، طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بہاولپور کے عوام کی تحریکِ پاکستان اور استحکامِ پاکستان میں گرانقدر خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین […]

پاکستانی مندوب کا عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل پر زور

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے پرامن حل کو نہایت ضروری قرار دیا ہے۔اقوام متحدہ میں تنازعات سے بچاؤ اور ان کے حل پر ہونے والے مباحثے سے خطاب میں عاصم افتخار نے کہا کہ بدقسمتی سے آج تک مسئلہ فلسطین اور […]

بجلی صارفین کیلیے بُری خبر؛ فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد:بجلی صارفین کے لیے بُری خبر سامنے آ گئی، جس کے مطابق ایک ماہ کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست دائر کر دی ہے، جس پر […]

باجوڑ میں جماعت اسلامی کے نائب امیر کے گھر کے باہر بم دھماکا

جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکا ہوا، تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق دھماکا مولانا وحید گل کی رہائش گاہ کے عین باہر پیش آیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔دھماکے […]

ایمان مزاری، ہادی علی کے خلاف متنازع ٹوئٹس کیس کی سماعت

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایمان مزاری، ہادی علی کے خلاف متنازع ٹوئٹس کیس پر سماعت ہوئی، سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کی۔پراسیکیوٹر رانا عثمان اورڈی ایس پی لیگل، وکیل صفائی ریاست علی آزاد عدالت میں پیش ہوئے، ریاست علی ازاد نے کہا کہ ایمان مزاری اور ہادی علی عدالت کے […]