انڈر 19 ورلڈ کپ، عالمی کرکٹ کے اُفق پر نئے ستارے جگمگانے کے لیے تیار

لاہور:عالمی کرکٹ کے افق پر نئے ستارے جگمگانے کیلیے تیار ہیں ، انڈر 19 ورلڈ کپ کا میلہ آج سے سجے گا،زمبابوے اور نمیبیا میں 16 ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔تفصیلات کے مطابق انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ آج سے شروع ہو رہا ہے،اس مرتبہ میزبانی زمبابوے اور نمیبیا مشترکہ طور پر کر رہے […]

امریکا سے مذاکرات ناکام، ڈنمارک نے نیٹو اتحادیوں کے ساتھ گرین لینڈ میں فوجی تعیناتی شروع کر دی

واشنگٹن / کوپن ہیگن: امریکا کی جانب سے گرین لینڈ خریدنے کی بار بار خواہش کے اظہار کے بعد امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان ہونے والا اعلیٰ سطح سہ فریقی اجلاس بغیر کسی پیش رفت کے ختم ہو گیا، جس کے فوراً بعد ڈنمارک نے نیٹو اتحادیوں کے ساتھ مل کر گرین لینڈ […]

ٹرمپ ایران کے خلاف زور دار اور فیصلہ کن فوجی کارروائی کے حق میں ہیں، امریکی میڈیا

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف زور دار اور فیصلہ کن فوجی کارروائی کے حق میں ہیں اور وہ کسی طویل جنگ کے بجائے مختصر مگر مؤثر حملہ چاہتے ہیں۔امریکی ٹی وی رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کی سوچ یہ ہے کہ محدود مدت کی کارروائی […]

وینزویلا کے تیل پر قبضے کی خفیہ کہانی؛ ٹرمپ، امریکی کمپنیوں اور عالمی سیاست کا پردہ فاش

واشنگٹن کی جانب سے وینزویلا کے خلاف حالیہ جارحانہ اقدامات اور ٹرمپ انتظامیہ کی تیل کمپنیوں کے مالکان کے ساتھ کھلی قربتیں کسی اتفاق کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک منظم سیاسی و معاشی حکمتِ عملی کا حصہ ہیں۔پورے منظرنامے کا جائزہ لیا جائے تو اس کی ترتیب واضح دکھائی دیتی ہے، جس کے مطابق پہلے […]

ایران اور اسرائیل کی حملے میں پہل نہ کرنے کی یقین دہانی کے پیچھے روس کی خفیہ سفارتکاری کا انکشاف

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ فضا کے برعکس ایک حیران کن سفارتی حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اور ایران نے براہِ راست نہیں بلکہ روس کے ذریعے ایک دوسرے کو پیغامات پہنچا کر یہ یقین دہانی کرائی کہ وہ پیشگی حملے سے گریز کریں گے۔رپورٹ کے مطابق دسمبر […]

یمن میں امن کے خلاف یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتے ہیں، عاصم افتخار

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ یمن میں امن کے خلاف یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہجناب صدر،ہم خصوصی ایلچی جناب ہانس گرنڈبرگ اور اوچا کے ڈائریکٹر جناب رامیش راجاسنگھم کو ان کی جامع بریفنگز پر شکریہ […]

چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی میں غیر معمولی تاخیر،  عہدہ تاحال ایڈہاک پر

اسلام آباد:چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی غیر معمولی تاخیر کا شکار ہے اور 6 ماہ گزرنے کے باوجود یہ اہم عہدہ تاحال ایڈہاک بنیادوں پر چلایا جا رہا ہے۔وزارت تعلیم کے ذرائع کے مطابق اس وقت سیکرٹری وزارت تعلیم نعیم محبوب بطور قائم مقام چیئرمین ایچ ای سی خدمات سرانجام دے رہے ہیں جب […]

مبینہ کرپشن  کیس میں سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہیٰ سمیت دیگر پر فرد جرم عائد

احتساب عدالت نے گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کردی۔پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے ریفرنس کے گواہوں کو 29 جنوری کو طلب کرلیا۔احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے ریفرنس پر سماعت کی، […]

پی آئی اے کا ائیر آپریٹرز سرٹیفیکیٹ آڈٹ انسپکشن شروع

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کا ائیر آپریٹرز سرٹیفیکیٹ آڈٹ انسپکشن شروع کردیا۔آڈٹ میں پی آئی اے کے فلائٹ سیفٹی، طیاروں کی انسپکشن، پی آئی اے کے پائلٹس کا ریکارڈ ٹریننگ کی جانچ پڑتال ہورہی ہے، پی آئی اے کے تمام شعبہ جات کے سربراہان کو ائیر نیوی گیشن ریکارڈ، عالمی […]

کراچی میں شدید دھند سے حدِ نگاہ 50 میٹر رہ گئی، فلائٹ آپریشن متاثر، کئی پروازیں منسوخ

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید دُھند کے باعث حدِ نگاہ 50 میٹر ہونے سے موٹروے ایم نائن پر گاڑیوں کی آمدورفت اور کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا جبکہ کئی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق صبح سویرے شہر کے مختلف علاقوں سرجانی ٹاؤن، گلستان جوہر، گلزار ہجری اسکیم 33، جامعتہ […]