فلم ٹاکسک میں کے جی ایف اسٹار کیساتھ متنازع منظر؛ اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا

کے جی ایف اسٹار یش کی نئی فلم ’ٹاکسک‘ کے ٹیزر میں جنسی منظر فلمانے والی اداکارہ نے شدید تنقید کے بعد اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہی ڈیلیٹ کردیا۔بالی ووڈ کی نئی فلم ’ٹاکسک؛ اے فیری ٹیل فار گرون اپس‘ کا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی وائرل ہوگیا، تاہم ٹیزر میں برازیلین ماڈل اور اداکارہ بیٹریز ٹاؤفنباخ […]

پاکستان فلم انڈسٹری ری وائیو ہو ہی نہیں سکتی، سید نور

پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری ری وائیو ہو ہی نہیں سکتی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلم ایںڈ براڈکاسٹنگ کے زیر اہتمام دو روزہ فلم فیسٹول کا آغاز ہوا۔پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے دو روزہ فلم فیسٹیول کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب […]

مارول فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ میں مزید نئے کرداروں کی جھلک نے تہلکہ مچادیا

مارول اسٹوڈیوز نے اپنی آنے والی بلاک بسٹر فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘کے لیے ایک بالکل نئی سپر ہیرو ٹیم کی جھلک پیش کردی ہے جس نے شائقین میں جوش و خروش پیدا کردیا ہے۔مارول اسٹوڈیوز کی جانب سے جاری کردہ چوتھے ٹریلر کے مطابق اس فلم میں فینٹاسٹک فور اور واکانڈا کے کردار ایک ساتھ […]

شمالی وزیرستان میں نئے پولیو کیس کی تصدیق

جنوبی خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں نئے پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل ای او سی کے مطابق متاثرہ بچے کے نمونے گزشتہ سال لیے گئے تھے، پولیو کا یہ کیس گزشتہ سال کا ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (نیشنل ای او سی) کے مطابق سال 2025 میں پاکستان میں پولیو کے […]

وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، ڈیمنشیا اور کینسر کا خطرہ کم ہوجاتا ہے، تحقیق

سائنس دانوں نے وزن کم کرنے کے اہم فوائد میں سے ایک دریافت کیا ہے، سائنس دانوں کے مطابق چاہے صرف چند پاؤنڈ ہی وزن کیوں نہ کم کیا گیا ہو۔ وزن کم کرنے سے مدافعتی نظام نئے سرے سے ترتیب پاتا ہے، جس کے نتیجے میں بیماریوں کا خطرہ کافی کم ہو جاتا ہے۔انھوں […]

موسمِ سرما کی کھانسی لمبی کیوں چلتی ہے؟ وجہ سامنے آ گئی

سردیوں کے موسم میں کھانسی کا لمبے عرصے تک برقرار رہنا عام اور پریشان کُن مسئلہ بن چکا ہے جس سے متعلق ماہرین کی رائے سامنے آئی ہے۔طبی ماہرین کے مطابق سردیوں میں کھانسی کی طویل مدت کی بڑی وجوہات خشک اور سرد ہوا، بڑھتی فضائی آلودگی اور غیر صحت مند روزمرہ عادات ہیں جس […]

پانی کی بوتلوں سے خارج ہونے والے ذرات سے متعلق ہوشربا انکشاف!

ایک نئی تحقیق کے مطابق روز مرہ کی استعمال کی اشیاء سے نکلنے والے مائیکرو پلاسٹک براہ راست لبلبے کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔گزشتہ مطالعوں میں مائیکرو پلاسٹکس کو صحت کے متعدد مسائل سے جوڑا گیا ہے۔ ان مسائل میں ہارمون میں خلل، ذیا بیطس، فالج اور متعدد اقسام کے کینسر شامل ہیں۔ لیکن زیادہ […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں ماہ کے آخر میں آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 29 جنوری سے ہوگا۔دوسرا ٹی ٹوئنٹی 31 جنوری اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ یکم فروری کو کھیلا جائے گا۔تینوں […]

پی سی بی کا پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی نیلامی کا باضابطہ اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی نیلامی کا بھی باضابطہ اعلان کردیا۔اس سلسلے میں باقاعدہ اشتہار جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت ملتان سلطانز خریدنے کے خواہشمند 30 جنوری تک بڈز جمع کراسکتے پیں۔اسی روز ٹیکنیکل جانچ پڑتال کے بعد فائنل بڈرز کی لسٹ جاری ہوگی۔پی […]

دورہ جنوبی افریقا کیلیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان

دورہ جنوبی افریقا کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان پانچ برس کے بعد سیریز 10 فروری سے شروع ہو گی۔فاطمہ ثناء کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کی قیادت کے لیے برقرار رکھا گیا ہے جبکہ سائرہ جبین اور حمنہ بلال کو پہلی بار […]