پاکستان گیس پائپ لائن معاہدہ ختم کرنے اور ایران 10 سالہ توسیع کا خواہاں

اسلام آباد:پاکستان نے ایران سے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ماورائے عدالت تصفیہ کے تحت ختم کر دے، ایران نے ختم کرنے کے بجائے معاہدہ میں دس سالہ توسیع پر اتفاق کیا ہے۔پاک ایران گیس پائپ لائن پر کام امریکی پابندیوں کے باعث 2014 سے بند ہے، ایران نے معاہدہ میں […]