معروف ہالی ووڈ اداکار نے امریکی صدر کو دنیا کا بدترین انسان قرار دے دیا

ہالی ووڈ کے معروف اداکار مارک روفیلو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دنیا کا بدترین انسان قرار دے دیا۔ایچ بی او ڈرامے ‘ٹاسک‘ میں بہترین کارکردگی کے لیے گولڈن گلوب ایوارڈز کے لیے نامزد اداکار مارک روفیلو نے ریڈ کارپٹ تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر انہوں نے ’بی گڈ‘ پہنی ہوئی تھی جو […]

داماد کے سامنے ایسا کرتے ہوئے شرم نہیں آتی؟ شگفتہ اعجاز ماڈلنگ کرنے پر تنقید کا شکار

سینئر پاکستانی ٹی وی اداکارہ شگفتہ اعجاز نے کلاسک پی ٹی وی ڈراموں کے ذریعے بے پناہ شہرت حاصل کی۔وہ آنچ، کشکول، جانگلوس، خالہ کلثوم کا کنبہ، اوپر گوری کا مکان، زندگی دھوپ تم گھنا سایہ، زنداں، میرے داماد اور بیٹی جیسے یادگار پراجیکٹس کا حصہ رہ چکی ہیں۔ نئی نسل انہیں مقبول کامیڈی ڈرامے […]

دھرمیندر کے انتقال کے بعد سوتن کیساتھ تعلق کیسا ہے؟ ہیما مالنی نے خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ ڈریم گرل ہیما مالنی نے دھرمیندر کے انتقال کے بعد دیول خاندان میں اختلافات سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار دھرمیندر کو گزرے ڈیڑھ ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن مداح ابھی بھی ان کے جانے کا غم بھلا نہیں سکے […]

ڈپریشن جیسے مرض کی علامات سے نجات پانا بہت آسان

اگر ورزش کرنے کے بعد مزاج خوشگوار محسوس ہو رہا ہے تو یہ آپ کا وہم نہیں، حقیقت میں ایسا ہی ہوتا ہے۔درحقیقت جسمانی سرگرمیوں سے مزاج خوشگوار ہوتا ہے اور ڈپریشن جیسے عام ترین دماغی مرض کی علامات کی شدت میں کمی آتی ہے۔یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔برطانیہ کی لنکا شائر […]

 الزائمرز کے زیادہ تر کیسز کا ایک ہی جین سے تعلق، تحقیق میں انکشاف

ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ایک جین کی شراکت کے بغیر الزائمرز کے 10 میں سے نو کیسز جبکہ ڈیمینشیا کے مجموعی کیسز میں سے نصف وجود نہیں رکھ سکتے۔عمر، طرزِ زندگی اور ماحولیات جیسے عوامل کا پیچیدہ مجموعہ الزائمرز بیماری کے لاحق ہونے میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔انہیں عوامل میں ایک […]

دماغ میں اعصابی فضلے کی نکاسی کے راستے میں رکاوٹ الزائمر کی وارننگ ہوسکتی ہے، ماہرین

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دماغ میں نکاسی کے راستوں (ڈرینیج پاتھ ویز) میں رکاوٹ الزائمر کی بیماری کی ایک وارننگ ہو سکتی ہے۔سنگاپور کی نانیانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی(این ٹی یو) کے ماہرین نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ خون کی نالیوں کے گرد موجود ’نکاسی کے راستے‘ سیریبرواسپائنل فلوئیڈ سے بھرے ہوتے ہیں […]

کلوروفارم کیمیکل کی عمومی درآمد پر پابندی عائد

وفاقی حکومت نے کلوروفارم کیمیکل کی عمومی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے.تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترامیم کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق صرف فارماسیوٹیکل کمپنیوں یا شعبےکو امپورٹ کرنے کی اجازت ہوگی۔فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے این او سی لینا ہوگا۔مزید […]

بنگلادیش کا معاملہ آئی سی سی کیلیے درد سر بن گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے بنگلادیش کا معاملہ آئی سی سی کے لیے دردسربن گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کی جانب سے ورلڈکپ میچز کے لیے بھارت جانے سے انکار کا معاملہ آئی سی سی کیلیے دردسر بن گیا ہے، معاملہ سلجھنے کے بجائے مزید الجھتا ہوا دکھائی دینے لگا ہے۔بنگلادیش […]

آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، معروف کھلاڑی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایلیسا ہیلی بھارت کے خلاف آئندہ ملٹی فارمیٹ سیریز کے بعد تمام فارمیٹس سے کنارہ کشی اختیار کر لیں گی۔اس سیریز میں فروری اور مارچ کے دوران تین ون ڈے میچز اور ایک […]

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان کے پاس وارم اپ ہونے کا آج آخری موقع

لاہور:انڈر19ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف پاکستانی ٹیم دوسرے وارم اپ میچ میں آج امریکا کے خلاف ایکشن میں دکھائی دے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سے قبل اپنے دوسرے وارم اپ میچ میں آج امریکی ٹیم کے مدمقابل ہوگی، پاکستان ٹیم نے گزشتہ روز کوئینز سپورٹس […]