سندھ انتظامیہ اور سہیل آفریدی کے درمیان رات بھر جاری آنکھ مچولی ختم، وزیر اعلیٰ کراچی پہنچ گئے

کراچی:خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور سندھ انتظامیہ کے درمیان رات بھر سے آنکھ مچولی کا کھیل جاری رہا، کے پی وزیر اعلیٰ گزشتہ کئی گھنٹوں سے حیدرآباد سے کراچی پہنچنے کی کوشش کر رہے تھے جبکہ انتظامیہ کی جانب سے سپر ہائی وے اور نیشنل ہائی وے کو رکاوٹیں لگا کر بند […]