مریم نواز کی پاک بحریہ کو ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے پر مبارکباد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاک بحریہ کو میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے پر مبارکباد دی ہے۔مریم نواز نے کہا کہ پاک فوج، سائنسدانوں اور انجینئرز کی ٹیم کو ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کے کامیاب تجربے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے ایل وائے 80 این […]

وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا سلنڈر حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے سلنڈر حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے وزیرِ صحت، سیکریٹری صحت اور پمز انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ رخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد […]

کراچی والو، خان کے نمائندے اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو مایوس نہیں کرنا: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورۂ سندھ کا آخری دن ہے۔بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان میں کہا کہ پیر کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی واپسی ہے، سندھ حکومت آخری دن بدمزگی پیدا نہ کرے، براہ کرم اچھے ماحول کو چلنے دیں۔اُنہوں نے مزید […]

پاکستانی میوزک انڈسٹری میں لیجنڈز گلوکاروں کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے، حمیرہ چنا

معروف پاکستانی پلے بیک گلوکارہ حمیرا چنا نے پاکستانی میوزک انڈسٹری میں اقربا پروری اور جانبداری کے رویوں پر کھل کر تنقید کی ہے۔ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حمیرا چنا نے کہا کہ میوزک انڈسٹری میں اقربا پروری اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ مواقع چند مخصوص فنکاروں تک محدود ہو کر […]

فیملی تنازعات کے بعد رجب بٹ نے اپنا یوٹیوب اور انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کردیا

معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا کوئی نیا ویڈیو کانٹینٹ نہیں بلکہ ذاتی زندگی سے جڑا ایک تنازع ہے، جس کے بعد انہوں نے اپنا یوٹیوب چینل اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کردیا ہے۔حال ہی میں رجب بٹ کے […]

دھرندھر گانے کی ٹک ٹاک وائرل ویڈیو، پولیس وردی میں یہ لڑکی کون ہے؟

پولیس وردی میں دھرندھر گانے پر ٹک ٹاک وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید سامنے آئی ہے۔گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں خاتون پولیس افسر تھانے کے اندر بالی ووڈ فلم دھرندھر کے گانے پر ویڈیو بنارہی تھیں۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر […]

بانجھ پن کے علاج میں بڑی کامیابی، سائنسدانوں نے بچوں کی پیدائش کے راز جاننے کیلئے ’چپ‘ بنا ڈالی

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جب ایک ننھا سا بچہ ماں کے پیٹ میں اپنی زندگی کا آغاز کرتا ہے، تو وہ پہلے چند دنوں میں وہاں کیسے سیٹ ہوتا ہے؟ یہ ایک بہت بڑا راز تھا لیکن اب چین کے سائنسدانوں نے اس راز کو سمجھنے کے لیے ایک چپ تیار کر […]

الزائمر کے 90 فیصد سے زائد کیسز ایک ہی جین سے منسلک ہوتے ہیں، سائنسی تحقیق

سائنسی تحقیق میں انکشاف ہو ا ہے کہ الزائمر (یادداشت اور رویے کو متاثر کرنے والی بیماری) کے 90 فیصد سے زائد کیسز ایک ہی جین سے منسلک ہوتے ہیں۔یونیورسٹی کالج لندن کے ماہرین نے برطانیہ میں تقریباً 7 لاکھ 50 ہزار سے زائد الزائمر میں مبتلا افراد پر تحقیق کی، جس میں ساڑھے 4 […]

کیلشیم اور وٹامن ڈی کیسے گرنے اور فریکچر کے خطرات کم کرتے ہیں؟

عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیوں کی مضبوطی میں کمی آنا ایک فطری عمل ہے، تاہم 50 سال کی عمر کے بعد یہ مسئلہ زیادہ سنگین ہو جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق کیلشیم اور وٹامن ڈی ہڈیوں کو مضبوط رکھنے کے لیے بنیادی غذائی اجزا ہیں، لیکن عمر کے ساتھ ان کی قدرتی پیداوار اور جذب […]

وزن گھٹانے والی ادویات کے استعمال سے متعلق ہوشرُبا انکشاف

ایک تازہ ترین سروے میں معلوم ہوا ہے کہ کم از کم 16 لاکھ برطانویوں نے گزشتہ برس وزن کم کرنے کے انجیکشنز استعمال کیے۔ تاہم، ہر سات میں سے ایک فرد ایسی دوا استعمال کر رہے تھے جس کو اس مقصد کے لیے لائسنس جاری نہیں کیا گیا تھا۔ویگووی اور مونجارو جیسی وزن گھٹانے […]