ایف بی آر کا حال ہی میں شادی کرنے والی معروف اداکارہ کے خلاف کارروائی کا عندیہ

سوشل میڈیا پر گردش کردہ خبروں کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک معروف پاکستانی اداکارہ کے مبینہ ٹیکس چوری کے کیس کی نشاندہی کی ہے۔زیر گردش خبروں کے مطابق اداکارہ کے سوشل میڈیا پر تقریباً ایک کروڑ فالوورز ہیں اور اداکارہ نے گزشتہ سال کے آغاز میں شادی کی تھی۔رپورٹس […]
کرینہ کپور 2025 میں کس مشکل دور سے گزریں؟ مداحوں کو بتادیا

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور خان نے 2025 کے اختتام پر ایک جذباتی پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ یہ سال ان کے لیے اور ان کے خاندان کے لیے خاصا مشکل رہا۔انسٹاگرام پر اپنی اور شوہر سیف علی خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کرینہ نے بتایا کہ گزشتہ سال سیف علی خان […]
بولڈ لباس پہن کر پرفارم کرتی تو سیٹ پر موجود مردوں سے نظریں ہٹانے کا کہہ دیا جاتا تھا، عالیہ علی

پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل عالیہ علی اپنے متنازع بیان کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔عالیہ نے 2010 میں پی ٹی وی کے ڈرامہ زنداں سے شوبز کیریئر کا آغاز کیا اور اس کے بعد بے گناہ، رنگ لگا، خلش، گل و گلزار، یہ ہے زندگی، بندھن، بھروسہ پیار تیرا، تقدیر […]
لاہور کے میو اسپتال میں منکی پاکس کے 21 کیسز رپورٹ

میو اسپتال میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران منکی پاکس کے 21 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔حکام نے لاہور کے میو اسپتال میں ایم پاکس کے حوالے سے ایک رپورٹ تیار کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ چھ ماہ میں اکیس کیسز رپورٹ ہوئے اور کسی مریض کی بیرون ملک ٹریول ہسٹری نہیں تھی۔حکام […]
یو اے ای: انرجی ڈرنکس سے متعلق بڑا فیصلہ!

متحدہ عرب امارات میں صحت عامہ کے مفاد میں آج سے نیا ٹیکس نافذ کر دیا گیا ہے۔العربیہ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے انرجی ڈرنکس اور تمام گیس دار مشروبات کے خلاف قوانین مزید سخت کرتے ہوئے انتخابی ٹیکس عائد کر دیا ہے۔متحدہ عرب امارات کی حکومت نے آج سے میٹھے مشروبات پر انتخابی […]
پی آئی سی سال 2025 میں پاکستان میں امراض قلب کے بڑے اسپتالوں میں سرفہرست

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سال 2025 میں پاکستان میں امراض قلب کے بڑے اسپتالوں کی لسٹ میں سرفہرست رہا ہے۔ پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے صرف ایک سال کے دوران دو ہزار 538 دل کے آپریشن کرکے پاکستان میں امراض قلب کے بڑے اسپتالوں میں سر فہرست رہا۔ دوہزار سے زائد کئے گئے دل کے […]
صرف 10 منٹ کی ورزش اپنے اندر کیا فوائد رکھتی ہے؟

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ صرف 10 منٹ کی ورزش باول کینسر کی نمو کو روکنے کے ساتھ ڈی این اے کو پہنچے نقصان کو پورا کر سکتا ہے۔نیوکیسل یونیورسٹی کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ورزش کا قلیل دورانیہ خون میں تیزی سے سالماتی (مالیکیولر) تبدیلی کر […]
میں پاکستانی مسلمان ہوں، کہا گیا آسٹریلیا کیلیے نہیں کھیل سکو گے، عثمان خواجہ

پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔عثمان خواجہ کا 15 سالہ ٹیسٹ کیریئر صرف کرکٹ تک محدود نہیں رہا بلکہ وہ میدان سے باہر بھی ایک مضبوط آواز بن کر ابھرے۔39 سالہ عثمان خواجہ نے ایک طویل اور جذباتی پریس کانفرنس میں اپنے کیریئر کے ساتھ ساتھ نسلی […]
فیب فور میں شامل کون سے بلے باز پی ایس ایل میں جلوہ گر ہوں گے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انگلینڈ کے مایہ ناز بلے باز جو روٹ کو پاکستان سپر لیگ میں شامل کرنے کے لیے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق متعدد فرنچائزز ٹورنامنٹ کے توسیع شدہ ایڈیشن سے قبل اپنی ٹیموں کو مضبوط بنانے کے لیے جو روٹ کو حاصل کرنے میں دلچسپی […]
افتخار احمد کا دھرندھر گانے پر رقص، ’چاچا ڈکیت‘ کا لقب مل گیا

گزشتہ دنوں پریزیڈنٹ کپ گریڈ ون کا ٹائٹل خان ریسرچ لیبارٹریز (کے آر ایل) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے نام کیا۔قومی کرکٹر افتخار احمد کی قیادت میں کے آر ایل کی ٹیم میں بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں متوازن کھیل دیکھنے کو ملا۔میچ جیتنے اور ٹرافی وصول کرنے کے بعد افتخار […]