قاہرہ: پاکستانی قوالوں کی شاندار پرفارمنس نے سامعین کو مسحور کردیا

پاکستانی قوالوں نے قاہرہ میں جاری روحانی موسیقی کے بین الاقوامی سماء فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس سے سامعین کو محسور کردیا۔مصر میں پاکستان کے سفیرعامر شوکت نے سماء فیسٹیول کے تیسرے دن خصوصی پرفارمنس پر بدر علی اور بہادر علی قوال گروپ کی کارکردگی کی حوصلہ افزائی کی اور قاہرہ میں سامعین میں قوالی کی […]

دو نوجوانوں نے حریم فاروق کو کیسے بچایا؟ اداکارہ نے اپنے بچپن کا واقعہ سنادیا

کراچی:معروف اداکارہ حریم فاروق نے اپنے بچپن کا حیران کن واقعہ بیان کردیا جس میں وہ ناراض ہوکر گھر سے نکل گئی تھیں۔نجی ٹی وی کے کامیڈی شو میں گفتگو کرتے ہوئے حریم فاروق نے بتایا کہ وہ آٹھ سال کی عمر میں بغیر بتائے گھر سے نکل گئی تھیں جس کے بعد اہلخانہ نے […]

ساحر علی بگا کی صائمہ نور کے ساتھ نئی میوزک ویڈیو ’مستانی‘ ریلیز

لاہور:معروف گلوکار ساحر علی بگا نے صائمہ نور، افشاں فواد اور ثانیہ اقبال کے ساتھ نئی میوزک ویڈیو ’مستانی‘ ریلیز کردی۔ ہفتوں کے انتظار کے بعد ساحر علی بگا نے “مستانی” کی مکمل میوزک ویڈیو ریلیز کردی ہے۔ اس پروجیکٹ میں کچھ بڑے نام شامل ہیں۔ صائمہ نور طویل وقفے کے بعد اسکرین پر واپس […]

مکھن یا نباتاتی تیل؟ کون سی چکنائی جان لیوا؟

ماہرین نے نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ سادہ غذا میں معمولی تبدیلی سے قبل از وقت موت کا خطرہ 20 فیصد تک کم ہو سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہارورڈ میڈیکل اسکول کی 50 سالہ تحقیق کے نتائج جاری کیے گئے ہیں جن کے مطابق مکھن یا دیسی گھی کا زیادہ استعمال […]

الٹرا پروسیسڈ خوراک کے زیادہ استعمال سے پری ذیابیطس کا خطرہ

ایک نئے مطالعے میں بتایا گیا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ خوراک کے زیادہ استعمال سے نوجوانوں میں پری ذیابیطس اور بلند بلڈ شوگر کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔یہ تحقیق ظاہر کرتی ہے کہ فاسٹ فوڈ، پیکیجڈ اسنیکس، زیادہ شوگر یا نمک والے مشروبات اور غیر صحت مند چکنائی والے کھانے کا معمولی اضافہ بھی پری […]

یہ چیز آپ کی ورزش کو ضائع کر سکتی ہے!

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ورزش سے حاصل کیے جانے والے کچھ فوائد ہماری رہائش کے مقام کی وجہ سے ختم ہو سکتے ہیں۔جرنل بی ایم سی میڈیسن میں شائع ہونے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا کہ وہ افراد جو باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں لیکن آلودہ فضا میں بھی […]

سندھ بھر میں ڈینگی کے مزید 232 کیسز رپورٹ

کراچی:سندھ میں ڈینگی کے مزید 232 کیسز سامنے آگئے ہیں اور کراچی میں سب سے زیادہ 127 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کے 34 اور نجی اسپتالوں میں 17 نئے مریض داخل ہوئے ہیں، جس کے […]

ایشیز: دوسرے ٹیسٹ سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا، اہم بولر انجرڈ

ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل انگلینڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے تیز رفتار فاسٹ بولر مارک ووڈ بریسبین میں شیڈول دوسرے ایشیز ٹیسٹ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ٹیم مینجمنٹ نے ان کی فٹنس کو مدنظر رکھتے ہوئے سیریز کے باقی میچز کے لیے انہیں […]

ہم انشاءاللہ دوبارہ پاکستان آئیں گے، سکندر رضا کا وطن واپسی پر ٹوئٹ

زمبابوے ٹیم کے کپتان پاکستانی نژاد سکندر رضا نے کہا ہے ہم انشاءاللہ دوبارہ پاکستان آئیں گے۔سہ ملکی سیریز کے اختتام پر وطن واپس جاتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں سکندر رضا نے پی سی بی اور پاکستانی عوام کا میزبانی کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ان کا کہنا تھا […]

ورلڈ فٹنس چیلنج اینڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے 3 میڈل جیت لیے

ورلڈ فٹنس چیلنج اینڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے تین برانز میڈل جیت لیے۔سعودی عرب میں ہونے والے مقابلوں میں پاکستان آرمی کی اولمپیئن ایتھلیٹ صدف صدیقی نے ماسٹرز کیٹیگری میں برونز میڈل جیت کر اپنی برتری قائم کی۔حوالدار مقبول احمد نے انفرادی ماسٹرز، انعام اللہ نے سینٸرز کیٹیگری میں میڈل جیتا۔تینوں ایتھلیٹس […]