ماسکو ایوارڈ تقریب میں سونیا حسین نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے ماسکو میں منعقدہ ’’یوریشین اوپن ایوارڈ ڈائمنڈ بٹر فلائی‘‘ میں بیسٹ سپورٹنگ ایکٹریس کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔اداکارہ کو یہ ایوارڈ فلم ’دیمک‘‘ میں شاندار پرفارمنس پر دیا گیا جس نے بین الاقوامی ججوں سے فنی مہارت، جذباتی اثر اور حقیقت سے قریب تر کردار نگاری کے باعث […]

خاتون اوّل نہیں خاتون دوم بننا پسند کروں گی، فرح اقرار

پاکستانی اینکر و میزبان فرح اقرار نے مستقبل میں خاتون اوّل کے بجائے خاتون دوم بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔معروف ٹی وی اینکر اقرار الحسن کی اہلیہ فرح اقرار نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اپنے شوہر اقرار الحسن کے ممکنہ سیاسی مستقبل کے حوالے سے کھل […]

بھارت نے پاکستانی ڈرامے بلاک کردیے

بھارت نے پاکستانی ڈراموں پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں نیٹ فلکس پر بلاک کرنا شروع کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اداکار و گلوکار فرحان سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے خوف کی وجہ سے نیٹ فلکس پر پاکستانی ڈراموں کو بلاک کرنا شروع کردیا ہے۔فرحان سعید کے مطابق بھارت کو خوف […]

توند کی چربی کو گھلانا چاہتے ہیں؟ تو یہ 2 عادات آج ہی اپنا لیں

حالیہ برسوں میں تحقیقی رپورٹس سے ثابت ہوا ہے کہ پیٹ اور کمر کے گرد اضافی چربی یا توند متعدد دائمی امراض کا خطرہ بڑھاتی ہے۔اس سے ذیابیطس ٹائپ 2، میٹابولک سینڈروم، جگر پر چربی چڑھنے کے مرض، امراض قلب، فالج، کینسر اور الزائمر جیسے امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ جسمانی وزن […]

سرد موسم میں کشمش کو بھگو کر کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

متعدد افراد کشمش کو کسی میٹھی چیز جیسے کھیر میں ڈال کر یا ویسے ہی کھانا پسند کرتے ہیں۔مگر کشمش کو پانی میں بھگو کر رکھنے کے بعد کھانے سے صحت کو متعدد فوائد حاصل ہوتے ہیں۔مثال کے طور پر مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے جبکہ میٹابولزم متحرک ہوتا ہے۔کشمش میں متعدد غذائی اجزا جیسے […]

کیا ورزش سے فضائی آلودگی کے منفی اثرات سے بچنے میں مدد ملتی ہے؟

فضائی آلودگی سے جسمانی صحت پر متعدد منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں مگر کیا ورزش سے اس کے منفی اثرات کی روک تھام کی جاسکتی ہے؟اس سوال کا جواب برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دیا گیا۔لندن کالج یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ طویل عرصے تک آلودہ فضا میں رہنے سے […]

مصنوعی مٹھاس جگر کی مہلک بیماری کا سبب بن سکتی ہے: تحقیق

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ شوگر فری اشیاء میں استعمال ہونے والا ایک عام مصنوعی مٹھاس جگر کی مہلک بیماری کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے۔تازہ ترین تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سوربیٹل نامی مصنوعی مٹھاس سے جگر میں خطرناک حد تک چکنائی جمع ہو سکتی ہے جو میٹابولک ڈِس فنکشن-ایسوسی […]

سہ ملکی سیریز: فائنل میں آج پاکستان اور سری لنکا مدمقابل آئیں گے

سہ ملکی سیریز میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹائٹل کی جنگ آج ہوگی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں شیڈول فائنل میچ کا ٹاس شام ساڑھے پانج بجے ہوگا جبکہ میچ کا آغاز چھ بجے ہوگا۔سری لنکا نے آخری لیگ میچ میں پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔زمبابوے […]

سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کی اہلیہ ہراسانی کا شکار، مقدمہ درج

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گانگولی کی اہلیہ ڈونا گنگولی نے آن لائن ہراسانی کا شکار ہونے پر مقدمہ درج کروا دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف رقاصہ ڈونا گنگولی نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز تبصروں اور باڈی شیمنگ کا نشانہ بننے کے بعد جمعہ کو کولکتہ پولیس سے رابطہ کیا۔انہوں نے […]

ایران کا فیفا ورلڈکپ ڈرا کے بائیکاٹ کا اعلان

ایران نے آئندہ ہفتے واشنگٹن میں ہونے والی فیفا ورلڈ کپ فائنلز کی ڈراز تقریب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ایرانی فٹبال فیڈریشن کے ترجمان نے سرکاری ٹیلی ویژن پر بتایا کہ امریکا کا ایرانی وفد کو ویزے جاری کرنے سے انکار کا فیصلہ کھیل سے ہٹ کر سیاسی نوعیت کا ہے، اس لیے ایرانی […]