عوام نے تخریبی سیاست مسترد کرکے خوشحالی کو چن لیا، نواز شریف

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے پارٹی کے امیدواران اور کارکنان کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیراعلی مریم نواز شریف کی محنت اور بے لوث خدمت ملک کو […]
مقبولیت زمین بوس، اب فیض حمید ہے اور نہ وہ جج جو پی ٹی آئی کو جتواتے تھے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبے میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی شاندار کامیابی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے بیانیے پر نہیں کارکردگی پر ضمنی الیکشن جیتا، آج نہ فیض حمید ہے اور نہ وہ ججز جو پی ٹی آئی کو جتواتے تھے۔وزیر اعلیٰ […]
لاہور کی دھند بھری سرد شام نے فواد خان کو محبت میں کیسے ڈالا؟

کراچی:فواد خان نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ اداکار کے مطابق وہ اپنی اہلیہ صدف سے لاہور کی سردیوں میں محبت میں مبتلا ہوئے تھے۔ فواد خان پاکستان کے مقبول ترین ٹی وی اور فلم اسٹارز میں شمار ہوتے ہیں۔ انہوں نے ہم سفر، زندگی گلزار ہے، داستان، عشق، […]
سمرتی مندھنا کی شادی اچانک منسوخ، افسوسناک وجہ سامنے آگئی

بھارتی ویمن کرکٹر سمریتی مندھنا کی شادی اُن کے والد کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سمریتی مندھنا کی شادی میوزک کمپوزر پلاش موچل سے اتوار کو مہاراشٹرا کے ایک علاقے میں واقع مندھنا فارم ہاؤس میں ہونا تھی۔تمام تیاریاں جاری تھیں کہ […]
پاکستانی کرائم تھرلر فلم “ججی” ایمازون پرائم پر ریلیز

لاہور:پنجاب پولیس فلم فیسٹیول میں اوّل آنے والی کرائم تھرلر فلم “ججی” ایمازون پرائم (Amazon Prime) کے بینر تلے امریکہ اور برطانیہ میں نمائش کے لئے پیش کر دی گئی۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی فلم “ججی” کی انٹرنیشنل فورم پر پذیرائی پر ڈائریکٹر حبیب شہزاد کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پولیس فورس […]
’’شوگر کنٹرول کی جا سکتی ہے ختم نہیں‘‘ آپ کیسے قابو پا سکتے ہیں ؟ جانیے

’شوگر کنٹرول کی جا سکتی ہے ختم نہیں‘‘ آپ کیسے قابو پا سکتے ہیں ؟ اس حوالے سے ڈیجیٹل ہیلتھ کانفرنس میں اہم تجاویز سامنے آئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شوگر کی ماہر ڈاکٹر ثانیہ فرخ بشیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں شوگر کا مرض عام ہوتا جا رہا ہے، کمیونٹی سطح پر […]
برڈ فلو سے انسانی موت، عام افراد کن باتوں کا خیال رکھ کر محفوظ رہ سکتے ہیں؟

برڈ فلو کی نایاب بیماری ایچ 5 این 5 کے باعث انسانی موت کا پہلا کیس سامنے آگیا، صحت کے متعلقہ محکمے واقعے کے بعد متحرک ہوگئے۔امریکا میں برڈ فلو کے ایک نایاب بیماری اسٹرین ایچ 5 این 5 سے پہلے انسان کی موت کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد متعلقہ محکمہ صحت […]
موٹاپے کا حیرت انگیز علاج، امریکی فارما کمپنی نے میدان مار لیا

امریکی فارما کمپنی ایلی للّی (Eli Lilly) نے موٹاپے کا حیرت انگیز علاج کرنے والی دواؤں کی شاندار فروخت کے باعث مارکیٹ ویلیو میں ایک ٹریلین ڈالر کا سنگِ میل عبور کرلیا، اور یہ پہلا دوا ساز ادارہ بن گیا جو ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کے اس خصوصی کلب میں شامل ہوچکا ہے۔بین الاقوامی خبر […]
سائنس نہیں مانتی مگر معجزات حقیقت ہیں، معروف امریکی ڈاکٹر نے سچے واقعات پر کتاب لکھ دی

امریکی ڈاکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ اگر دوا استعمال کرنے کے ساتھ معجزے پر یقین رکھا جائے تو صحت والی لمبی زندگی مل سکتی ہے۔امریکی معالج اور فوکس نیوز کے سینئر میڈیکل اینالسٹ ڈاکٹر مارک سیگل نے اس حوالے سے اپنی ایک کتاب ’ہمارے ساتھ ہونے والے معجزات‘ لکھی، جس میں انہوں نے طب […]
نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ٹام لیتھم سیریز میں نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ سابق کپتان کین ولیمسن کی بھی اسکواڈ میں واپسی ہو گئی ہے۔ جیکب ڈفی، زیک فولکز اور بلیئر ٹکنر کو بھی ٹیم میں جگہ مل […]