سونم کپور نے اسٹائلش فوٹوشوٹ کے ساتھ دوسرے بچے کی آمد کی تصدیق کر دی

کئی ہفتوں سے جاری دوسرے بچے کی آمد کی قیاس آرائیوں کے بعد بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے بالآخر اپنے دوسرے حمل کی باضابطہ تصدیق کر دی۔گزشتہ دو ماہ سے سوشل میڈیا پر40 سالہ اداکارہ سونم کپور اور ان کے شوہر آنند آہوجا کے ہاں دوسرے بچے کی آمد سے متعلق افواہیں گردش کر […]

بچوں کے عالمی دن پر صبا قمر کا اہم پیغام

بچوں کے عالمی دن کے موقع پر اداکارہ اور یونیسف پاکستان کی نیشنل ایمبیسیڈر برائے چائلڈ رائٹس، صبا قمر نے پاکستان میں بچوں کے حقوق اجاگر کرنے پر زور دیا ہے۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں صبا قمر نے عوام سے اپیل کی کہ وہ بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے […]

رجب بٹ کی شراب نوشی پر والدہ کی وضاحت آگئی

رجب بٹ کی شراب نوشی کے الزام پر ان کی والدہ کی وضاحت سامنے آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل رجب بٹ کی نشے کی حالت میں چیٹ وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ نشے کی حالت میں نامناسب الفاظ استعمال کرتے سنے گئے تھے۔اُن کی جب یہ چیٹ وائرل […]

ایچ پی وی کی ویکسین خواتین کو بعد کی زندگی میں کن مسائل سے بچا سکتی ہے؟

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسکول کی وہ بچیاں جن کی ایچ پی وی ویکسینیشن کرائی جاتی ہے ان کے بعد کی زندگی میں حمل کی شدید پیچیدگیوں میں مبتلا ہونے کے امکانات کم ہو سکتے ہیں۔یونیورسٹی آف ایبرڈین کے سائنس دانوں کی اس نئی تحقیق میں 2006 سے 2020 کے درمیان […]

پھلیاں پکانے سے پہلے پانی میں بھگونا ضروری ؟

پھلی ایک عمدہ غذا جو ہمیں اہم غذائیات فراہم کرتی ہے۔ پھلیاں اور دیگر دالیں باقاعدگی سیکھانے سے موٹاپے، ذیابیطس، دل کی بیماریوں اور کچھ قسم کے کینسر چمٹنے کا خطرہ کم کرنا ممکن ہے۔ خشک پھلیاں بھگونے کا ایک اہم فائدہ ان کی پکائی کا وقت کم ہونا ہے ۔ تحقیق کے مطابق یہ […]

بھگوئے انجیر کے فائدے

جن لوگوں کے دانے نکلتے رہیں، اْن کی جلد عموماً زیادہ چکنی ہوتی ہے۔اس وجہ سے کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ تیل والی غذائیں جیسے پیزا یا برگر مہاسوں کا باعث بنتی ہیں۔ یونیورسٹی آف ناٹنگھم کی میڈیکل ڈرماٹولوجسٹ، ڈاکٹر روزالِنڈ سمپسن کہتی ہیں: ‘‘لوگ سوچتے ہیں کہ چکنی غذا کھانے سے جلد پر تیل […]

ہڈیاں آپ کی توجہ چاہتی ہیں

آرتھوپیڈک ڈاکٹر (ہڈیوں کے معالج)ان سب لوگوں سے خفا رہتے ہیں جو یہ بھول جاتے ہیں کہ وہ روزانہ اپنے ساتھ ایک نہایت اہم ڈھانچہ لیے پھرتے ہیں۔ ہم اپنی پسلیاں، ریڑھ کی ہڈی یا بازو کی ہڈیاں تو دیکھ نہیں سکتے پھر بھی ان کی حالت عمدہ رکھنے کو اولیّں ترجیح دینا ضروری ہے […]

پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کے نام سامنے آگئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کے نام سامنے آگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے ٹیموں کی تعداد 6 سے بڑھ کر 8 ہوجائے گی۔پی سی بی نے گزشتہ دنوں پرانی فرنچائزز کی ویلیوایشن مکمل ہونے پر دو نئی ٹیموں کے لیے چھ شہروں کے نام […]

اسلامک سالیڈیریٹی گیمز: ارشد ندیم اور یاسر سلطان کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟

ریاض میں اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں پاکستانی جیولین اسٹارز نے شاندار کامیابیاں حاصل کرلیں۔تفصیلات مطابق اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جبکہ یاسر سلطان نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر 50 لاکھ روپے انعامی رقم ملےگی جبکہ یاسر سلطان کے حصے میں 30 لاکھ روپے آئیں گے۔پاکستان […]

مارشل آرٹس اسٹار راشد نسیم نے بیٹی کے ہمراہ مزید تین ریکارڈ بنا ڈالے

پاکستان کے لیے سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے راشد نسیم اور ان کی صاحبزادی فاطمہ نسیم نے مزید 3 عالمی عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے۔کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی کے رہائشی راشد نسیم کو پاکستان کے لیے سب زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے کا اعزاز حاصل ہے جبکہ ان کی بیٹی فاطمہ نسیم فیمیل […]