ماہرہ خان کو نانی کی نصیحت نظر انداز کرنا مہنگا پڑگیا

پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نئی فلم کی پروموشن کے دوران اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر اُن کی معمولی باتیں بھی کس طرح غلط رنگ دے کر پیش کی جاتی ہیں۔ماہرہ نے گفتگو کے دوران ایک واقعہ یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ’میں نے ایک […]

فیروز خان کی پوسٹ پر سابقہ و موجودہ اہلیہ کی لڑائی، بہن نے حقیقت بیان کردی

اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان سے متعلق ایک نیا معاملہ سوشل میڈیا پر شدید بحث کا باعث بن گیا ہے۔حال ہی میں علیزہ سلطان نے فیروز خان کی ایک انسٹاگرام پوسٹ پر کمنٹ کیا جس کے بعد فیروز کی موجودہ اہلیہ نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔علیزہ سلطان نے کمنٹ […]

مشہور لبوبو ڈول پر فلم بنانے کی تیاری، کب ریلیز ہوگی؟

باربی ڈال اور پولی پاکٹ کے بعد ایک اور کھلونا کریکٹر لبوبو گڑیا پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جو کہ ممکنہ طور پر ہارر موی ہوگی۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی شہرت یافتہ ادارے سونی پکچرز نے لبوبو ڈول پر فلم بنانے کے رائٹس خرید لیے اور ہفتے کے روز اس […]

جسم میں کولیسٹرول کیوں بڑھتا ہے؟

صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ خون میں کولیسٹرول بڑھنے کی بنیادی وجہ غیر صحت مند طرزِ زندگی ہے، لیکن اس کے علاوہ کچھ طبی اور وراثتی عوامل بھی ہیں جن کی وجہ سے دل پژمردہ ہو جاتا ہے۔غلط غذازیادہ چکنائی والے کھانے، تلی ہوئی خوراک، بیکری آئٹمز اور پیک شدہ اسنیکس LDL یعنی […]

کراچی میں ایک چارج میں 300 کلومیٹر چلنے والی الیکٹرک ایمبولینس کی دھوم

کراچی میں جاری پاکستان آٹو شو میں الیکٹرک ایمبولینس بھی متعارف کروادی گئی، ان کے استعمال سے پٹرول کی بڑی بچت ہوگی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان آٹو شو میں پاکستان کی پہلی ای وی ایمبولینس متعارف کرائی گئی ہے، نجی کمپنی اس ایمبولینس کو مختلف اداروں کا فراہم کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے، […]

ڈینگی سے یومیہ کتنے لوگ متاثر ہورہے ہیں؟ رپورٹ جاری

ڈینگی کے صوبے بھر میں سر اٹھانے کے بعد یومیہ اس سے کتنے لوگ متاثر ہورہے ہیں، ڈی جی سندھ نے رپورٹ کا اجرا کردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی ہیلتھ سندھ نے ڈینگی سے متعلق یومیہ رپورٹ جاری کردی ہے، سندھ میں ڈینگی کے مزید 113 مریض سرکاری اسپتالوں میں داخل ہوئے ہیں، محکمہ صحت […]

مثانے کے کینسر کے نئے علاج میں اہم پیش رفت

تازہ ترین تحقیق کے مطابق ایک تجرباتی غیر جراحی طریقہ علاج نے مثانے کے کینسر کی ایک قسم سے نمٹنے سے متعلق مضبوط نتائج پیش کیے ہیں۔مثانے کے کینسر کی اس قسم کا علاج کرنا مشکل تھا اور اس کے علاج کے لیے مثانہ نکالنے پر انحصار کیا جاتا تھا۔تاہم، ’انلیکسو‘ نامی یہ کامیاب علاج […]

سری لنکا کیخلاف مشن کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج ہوگا۔راولپنڈی میں شیڈول میچ کا ٹاس دوپہر دو بجے ہوگا جبکہ میچ کا آغاز ڈھائی بجے ہوگا۔فارم میں واپس لوٹنے والے بابراعظم سے ایک اور بڑی اننگز کی امیدیں وابستہ کر لی گئی ہیں، ٹاپ آرڈر پھر ٹیم کو مضبوط […]

پی ایس ایل 11 کا شیڈول مسئلہ بننے لگا، فرنچائزز اور پی سی بی میں ڈیڈلاک

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا شیڈول مسئلہ بننے لگا، فرنچائزز اور پی سی بی میں ڈیڈلاک برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا گیارہواں ایڈیشن آئندہ سال اپریل اور مئی میں ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2 نئی ٹیموں کی فروخت کا عمل شروع کر دیا ہے […]

سری لنکا اور زمبابوے ٹیم کے اعزاز میں شاہین شاہ آفریدی کا عشائیہ

اسلام آباد:پاکستان کے ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے اسلام آباد میں سری لنکا اور زمبابوے کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں ایک شاندار عشائیہ دیا۔یہ پر تکلف تقریب کھلاڑیوں اور ٹیموں کے درمیان ایک دوستانہ ماحول پیدا کرنے کا بہترین موقع ثابتہوئی۔عشائیہ میں پاکستان کے قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ […]