کراچی کو ناپسند کرنے والوں کے بیان پر ماہرہ خان کا ردعمل سامنے آگیا

کراچی کو ناپسند کرنے والوں کے بیانات پر ماہرہ خان نے دل چھو لینے والا ردِعمل دیا جس نے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔اپنی آنے والی فلم نیلوفر کی پروموشن کے لیے کراچی میں ہونے والی پریس میٹ میں سپر اسٹار فواد خان اور ماہرہ خان ایک ساتھ نظر آئے۔اس موقع پر صحافی […]

ماں بننے کے بعد ماں کی بہت زیادہ قدر معلوم ہوتی ہے، دپیکا پڈوکون

بالی ووڈ اسٹار دپیکا پڈوکون نے فلم انڈسٹری میں ورک لائف بیلنس پر نئی بحث چھیڑ دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک تازہ انٹرویو میں دپیکا پڈوکون نے کہا کہ ماں بننے کے بعد ان کی زندگی بدل گئی ہے اور اب وہ سمجھتی ہیں کہ صحت مند رہنے کے لیے روزانہ آٹھ گھنٹے کام […]

جوا ایپ کی تشہیر کے معاملے میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی درخواست پر بڑی پیشرفت

جوا ایپ کی تشہیر کے معاملے میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی ضمانت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی گئی۔جسٹس شہرام سرور پیر کو سماعت کریں گے، جسٹس فاروق حیدر نے کیس سننے سے معذرت کرلی تھی۔درخواست میں این سی سی آئی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے، سعد الرحمان […]

اس موسم میں عام دستیاب یہ پھل صحت کیلئے کتنا مفید ہوتا ہے؟

اس موسم میں ہر جگہ ایک پھل کافی زیادہ نظر آتا ہے اور وہ ہے املوک المعروف جاپانی پھل۔اس کا انگلش نام persimmons ہے جو کہ دیکھنے میں ٹماٹر جیسا نظر آتا ہے۔یہ اس موسم میں کچھ عرصے کے لیے دستیاب ہوتا ہے۔اگر آپ کو یہ پسند نہیں تو اسے کھانا عادت بنائیں کیونکہ یہ […]

مستقبل میں ہارٹ اٹیک یا فالج کا عندیہ دینے والا وہ عنصر جو برسوں قبل جسم کا حصہ بن جاتا ہے

ہارٹ اٹیک کا سامنا کسی فرد کو اس وقت ہوتا ہے جب دل کی جانب خون کا بہاؤ بہت زیادہ گھٹ جائے یا بلاک ہوجائے۔عموماً شریانوں میں چکنائی، کولیسٹرول اور دیگر مواد کا اجتماع دل تک خون کے بہاؤ میں کمی کا باعث بنتا ہے۔کولیسٹرول کے اجتماع کو plaque کہا جاتا ہے اور کئی بار […]

وہ عام نشانیاں جو جب سامنے آئیں تو شوگر ٹیسٹ کرالینا چاہیے

ذیابیطس ایسا دائمی اور سنگین مرض ہے جس کا سامنا ہر 9 میں سے ایک فرد کو ہوتا ہے اور اس کے کیسز کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔زیادہ تر افراد کو ذیابیطس ٹائپ 2 کا سامنا ہوتا ہے جو اس مرض کی سب سے عام قسم ہے اور 90 سے 95 فیصد کیسز میں […]

انڈے کھانے کی عادت آپ کو اس عام مرض سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے

اگر آپ کو انڈے کھانا پسند ہیں تو یہ عادت آپ کو ایک بہت عام دماغی مرض سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔جی ہاں واقعی جسم میں کولین نامی غذائی جز کی کمی سے انزائٹی ڈس آرڈرز سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے۔انزائٹی ایک ایسا عارضہ ہے جو موجودہ عہد میں بہت زیادہ عام ہوتا […]

پی ایس ایل کی نئی فرنچائزز کی فروخت کیلیے ٹینڈر طلب

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ساتویں اور آٹھویں ٹیموں کے فرنچائز حقوق فروخت کرنے کیلیے بڈز طلب کر لیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ٹیکنیکل پروپوزلز جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 دسمبر ہے۔صرف تکنیکی طور پر […]

ایشیز: پیٹ کمنز اور شان ایبٹ کے بعد آسٹریلوی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا

ایشیز کے آغاز سے قبل آسٹریلوی ٹیم کا پیس اٹیک انجریز کا شکار ہوگیا۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری کی گئی حالیہ پریس ریلیز کے مطابق فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ ہیم اسٹرنگ اسٹرین انجری کا شکار ہوکر پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔مائیکل نیسر کو پہلے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا […]

وزیر اعظم کی قومی ٹیم کو سیریز جیتنے پر مبارکباد، سری لنکن کھلاڑیوں کا بھی شکریہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری تہنیتی پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ میں سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر اپنی قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے […]