پنجاب میں سی سی ڈی کے مبینہ مقابلوں میں 8 خطرناک گینگز کا صفایا

پنجاب میں سی سی ڈی نے مبینہ مقابلوں میں 8 خطرناک گینگز کو جڑ سے اکھاڑ کے رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکام نے اس کامیابی پر 8 شہروں کی سی سی ڈی ٹیموں کے لیے 4 کروڑ 75 لاکھ نقد انعامات کی سفارش کی ہے ۔ فیصل آباد کے شاہ گینگ کے خاتمے […]
کاپ 30: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ ‘پاکستان پویلین’ کا افتتاح

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری کاپ 30 کانفرنس کے موقع پر ‘پاکستان پویلین’ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے فیتہ کاٹ کر تقریب کا آغاز کیاپاکستان پویلین’ کی اس افتتاحی تقریب میں پنجاب حکومت کی ماحولیاتی بہتری کے […]
پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

حکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی۔ اسلام آباد حملے کے بعد پنجاب بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی،محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع میں سیکیورٹی پلان پر من و عن عملدرآمد کرنے کی ہدایت کر دی،دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر پیشگی اقدامات کی ہدایت […]
ٹک ٹاکر سوزین خان کی ہیلووین پارٹی میں غیر اخلاقی حرکات، پولیس کا چھاپہ، 51 افراد گرفتار

لاہور: صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلبرگ میں ٹک ٹاکر سوزین خان کی جانب سے منعقد کی گئی ہیلووین پارٹی پر پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے 51 لڑکوں اور لڑکیوں کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں شراب اور چرس برآمد کی گئی، جبکہ موقع پر موجود تمام افراد […]
دھرمیندر کے بعد گووندا کی بھی طبیعت ناساز، بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل

بالی ووڈ کے سینئر اداکار گووندا کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب اچانک طبیعت بگڑنے کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ممبئی میں واقع اپنے گھر میں اچانک چکر آنے کے بعد بے ہوش ہوگئے جس کے بعد اہل خانہ نے انہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے […]
اذان سمیع خان کیسی خاتون سے شادی کرنا چاہتے ہیں؟ اداکار نے دل کی بات بتادی

کراچی: معروف اداکار و گلوکار اذان سمیع خان نے کہا ہے کہ ان کی کوئی ذاتی ضرورت نہیں، اور وہ کسی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے شادی نہیں کریں گے۔انہوں نے یہ بات ایک حالیہ پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران کہی، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی، محبت اور شادی کے بارے میں کھل کر […]
ڈینگی اور ملیریا کے مہنگے ٹیسٹ کتنے سستے ہو گئے؟ بڑی خبر آ گئی

ڈینگی کے بڑھتے کیسز کے بعد نجی لیبارٹریوں کو ڈینگی اور ملیریا ٹیسٹ سستے کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔سندھ میں ڈینگی کے کیسز بڑھ گئے ہیں اور مختلف شہروں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں ہولناک اضافہ دیکھا گیا ہے۔ صوبے بھر میں 26 افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں […]
شوگر پر قابو پانے کا بہترین نسخہ جانتے ہیں کیا ہے؟

شوگر یا ذیابیطس پر قابو پانے کا بہترین نسخہ یہ بھی ہے کہ آپ اپنے روز کی روٹین میں مناسب طور پر بھنے ہوئے چنوں کا استعمال کریں۔ایسے مریض جو شوگر یا ذیابطیس میں مبتلا ہیں انھیں صحتمند زندگی گزارنے کےلیے کافی جتن کرنے پڑتے ہیں اور کئی احتیاطی تدابیر اپنانا بھی ان کےلیے ضروری […]
خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی ویکسینیشن مہم کب سے شروع ہوگی؟

خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی ویکسینیشن مہم 17 سے 29 نومبر تک ملک بھر میں جاری رہے گی، اس دوران 3 کروڑ 54 لاکھ بچوں کو ویکسین دی جائے گی۔نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سنٹر (این ای او سی) کے مطابق خسرہ اور روبیلا کی قومی ویکسینیشن مہم میں 6 ماہ سے 5 سال تک […]
کالی کھانسی کیلئے انجیکشن کے بغیر دی جانے والی ویکسین تیار

سائنس دانوں نے کالی کھانسی کے علاج کے لیے ایک ویکسین تیار کی جس کے لیے انجیکشن کی ضرورت نہیں ہوگی۔ تیار کردہ نئی ویکسین کو ناک کے ذریعے جسم میں داخل کیا جا سکے گا۔ٹرینیٹی کالج لندن کے محققین کی ٹیم نے ناک کے ذریعے جسم میں داخل کرنے والی ایک ویکسین تیار کی […]