مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی ڈاکٹر نبیہا علی پر کڑی تنقید

کراچی:مولانا طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل نے ڈاکٹر نبیہا علی کا نکاح پڑھانے کے بعد سوشل میڈیا پر والد پر ہونے والی تنقید سے متعلق خاموشی توڑ دی۔اپنے ویڈیو پیغام میں مولانا یوسف جمیل نے کہا کہ مولانا طارق جمیل نے حال ہی میں ایک ڈاکٹر صاحبہ (ڈاکٹر نبیہا علی) کا نکاح پڑھایا، جس […]
موسم سرما میں اُداسی کی وجہ کیا ہے؟

وہ موسم آ رہا ہے جب بیشتر افراد اداسی کا شکار ہونے لگتے ہیں لیکن اس کی وجہ کیا ہے اور چھٹکارا کیسے پا سکتے ہیں۔اس موسم کی آمد ہو چکی ہے، جس کے آتے ہی بہت سارے لوگوں کے مزاج میں اُداسی اتر آتی ہے۔ جی ہاں بات ہو رہی ہے، موسم سرما کی۔ […]
خبردار! حمل کے تحفظ، بلڈ پریشر اور دل کی تکلیف کی یہ دوائیں ہرگز استعمال نہ کریں

ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول پنجاب نے 15 سے زائد دواؤں کیخلاف خطرے کی گھنٹی بجا دی۔پنجاب میں میڈیکل اسٹورز پر جعلی دواؤں کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول پنجاب نے 15 سے زائد دواؤں کیخلاف خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول پبجاب نے بتایا کہ زخموں،کان […]
عروب کو گھسیٹنا بند کردیں: ڈکی بھائی کے بھائی ضیا ذوالفقار کا جذباتی ویڈیو پیغام

راچی:بیٹنگ ایپس کو پروموٹ کرنے پر مقدمات کا سامنا کرنے والے ڈکی بھائی کے بھائی ضیا ذوالفقار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عروب کو اس معاملے میں گھسیٹنا بند کیا جائے، بھابھی اور والدہ پہلے ہی شدید ذہنی اذیت کا سامنا کر چکی ہیں۔اپنے ویڈیو پیغام میں ضیا ذوالفقار نے کہا کہ سوشل […]
شادی کے لہنگے کی قیمت پر ڈاکٹر نبیہا کی وضاحت سامنے آگئی

کراچی:سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے وضاحت دی ہے کہ شادی کے لہنگے کی قیمت کروڑوں میں نہیں تھی بلکہ خوشی کے باعث ان کی زبان پھسل گئی۔نئی نویلی دلہن نبیحہ علی خان گزشتہ دنوں اپنی شادی میں پہنے گئے زیورات اور لہنگے کی قیمت کے دعووں کی وجہ سے خبروں اور سوشل […]
سردیوں میں جلد خشک، سخت اور کُھر دری کیوں ہو جاتی ہے، اس سے بچاؤ کا طریقہ کیا ہے؟

عمومی طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ سردیاں شروع ہوتے ہی ہماری جلد خشک، کھردری اور سخت ہونا شروع ہو جاتی ہے جس کی بنیادی وجوہات موسمیاتی تبدیلی ہے تاہم اس کے علاوہ بھی کئی دیگر وجوہات ہیں۔جب سرد ہوا چلتی ہے تو ہماری جلد سے نمی تیزی سے بخارات بن کر نکل جاتی ہے […]
خیبر پختونخوا: اسکولوں میں خسرہ اور روبیلا ویکسینیشن مہم چلانے کا فیصلہ

کے پی حکومت نے نجی اور سرکاری اسکولوں میں خسرہ اور روبیلا (ایم آر) مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت نے کہا ہے کہ مہم کے دوران چھ ماہ سے پانچ سال تک کے بچوں کوویکسی نیٹ کیا جائےگا۔خسرہ اینڈ روبیلا (ایم آر) مہم 17 سے 28 نومبر 2025 تک چلائے […]
مائیک ہیسن نے بابراعظم کو اعتماد کا ووٹ دے دیا

لاہور:ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے بابراعظم کو اعتماد کا ووٹ دے دیا، انہوں نے سابق کپتان سے جلد بڑے اسکورز کی امید ظاہر کی ہے۔مائیک ہیسن نے واضح کیا کہ بابر اعظم تکنیکی طور پر مضبوط بیٹر ہیں، ان کے کھیل میں کوئی کمی نہیں، وہ اچھی رفتار اور صحیح انداز میں گیند کو کھیل […]
قومی کرکٹر حسن نواز کے گھر بیٹے کی پیدائش

کراچی:قومی کرکٹر حسن نواز کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حسن نواز نے اپنے نومولود بیٹے کا نام محمد ابراہیم رکھا ہے۔ادھر سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ شارجہ کے تین ملکی ٹورنامنٹ، ایشیا کپ، اور جنوبی افریقہ کے […]
ٹی 20 ورلڈ کپ؛ کون سے بھارتی شہر افتتاحی میچ اور فائنل کی میزبانی کریں گے؟

ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا افتتاحی میچ اور سیمی فائنل کھیلنے کے حوالے سے بھارتی شہروں کے نام سامنے آگئے ہیں۔ایونٹ آئندہ برس بھارت اور سری لنکا میں 7 فروری سے 8 مارچ تک شیڈول ہے، بھارتی ٹیم دفاعی چیمپیئن ہے۔ بھارت نے 2024 میں امریکا اور کیریبیئن میں ٹرافی جیتی تھی۔میڈیا رپورٹس کے […]