804 تسبیح والا آئے گا اور تمام ترامیم ملیا میٹ ہوجائیں گی، سینیٹر نور الحق قادری

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ 804 تسبیح والا آئے گا اور یہ تمام ترامیم ملیا میٹ ہوجائیں گی، سیف اللہ ابڑو نے کہا ہے کہ حکومت مزے سے چند گھنٹوں میں ترمیم منظور کروالے گی مگر اپوزیشن کو بولنے کا موقع دے۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے […]
27 ویں ترمیم، خیبرپختونخوا کے نام کی تبدیلی پر بات ہوئی ہے، وفاقی وزیرقانون

اسلام آباد:وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم کے بل میں شامل شقوں پر کام تقریباً مکمل ہوگیا ہے اور خیبرپختونخوا کے نام کی تبدیلی پر بھی کچھ بات ہوئی ہے۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بل میں شامل شقوں پر تقریباً […]
اپوزیشن اتحاد کا 27 ویں ترمیم کیخلاف تحریک چلانے اور پارلیمنٹ نہ چلنے دینے کا اعلان

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27 ویں ترمیم کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں نامزد اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی محمود اچکزئی، نامزد اپوزیشن لیڈر سینٹ ناصرعباس، مصطفی نواز کھوکھراور دیگر رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔محمود خان اچکزئی نے کہا کہ چھٹی کے دن آئین پر حملہ کیا گیا، پاکستان […]
27ویں ترمیم سےمتعلق سینیٹ، قومی اسمبلی کی مشترکہ کمیٹیوں کا اجلاس، آئینی عدالت کےقیام پرمشاورت مکمل

27ویں آئینی ترمیم پر غور کے لیے سینیٹ اور قومی اسمبلی کی مشترکہ کمیٹیوں کا اجلاس جاری ہے جس کے دوران آئینی عدالت کے قیام سے متعلق مشاورت مکمل کرلی گئی۔اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کمیٹی روم نمبر 5 میں ہو رہا ہے، اجلاس میں وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ، وزیر مملکت برائے ریلوے و خزانہ بلال […]
انوشکا شرما سات سال بعد اسکرین پر واپسی کیلئے تیار

کراچی:بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما تقریباً سات سال بعد ایک بار پھر اسکرین پر واپسی کرنے جارہی ہیں، تاہم اس بار ان کی نئی فلم سینما گھروں کے بجائے نیٹ فلیکس پر ریلیز ہوگی۔شوبز ویب سائٹ کے مطابق انوشکا شرما کی اسپورٹس بائیوگرافیکل فلم “چکڑا ایکسپریس” جلد نیٹ فلیکس پر ریلیز کی جائے گی۔فلم کی […]
انڈسٹری میں کام کرنے کے بعد بھیک کی طرح معاوضہ مانگنا پڑتا ہے، رومیسہ خان

پاکستانی اداکارہ رومیسہ خان نے انڈسٹری میں معاوضہ وقت پر نہ ملنے کا انکشاف کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کئی اداروں کے بعد اب رومیسہ خان نے بھی انڈسٹری میں ادائیگیوں کے معاملے پر آواز اٹھائی۔ ایک حالیہ وائرل انٹرویو کلپ میں رومیسہ خان نے تصدیق کی کہ ادائیگیوں میں تاخیر کا معاملہ انڈسٹری میں ہے […]
کیا پاکستان میں ادویات کی قیمتیں بڑھنے والی ہیں؟

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عبید اللہ کا کہنا ہے کہ دوائیں ڈی ریگولیٹ ہونے سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کرنے کا اختیار کمپنیوں کو مل گیا ہے۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ادویات کی قیمتیں بلند ترین سطح پر ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اجازت […]
ساگو دانہ صرف ایک چیز میں ملائیں، جسم کے تمام درد غائب، باکمال نسخہ

اگر آپ بھی جوڑوں کے درد، ہڈیوں کی کمزوری یا تھکن سے پریشان ہیں تو ساگو دانہ کا یہ آسان سا نسخہ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔ساگو دانہ سفید موتی جیسے دانے ہوتے ہیں،عام طور پر لوگ اسے بیماری کے دنوں میں کھاتے ہیں لیکن اگر ساگو دانے کو دودھ اور چینی ملا کر […]
’موسیقی سننا دماغی بیماری کے اثرات کو کم کرسکتا ہے‘

ایک جنرل فزیشن نے بتایا ہے کہ موسیقی سننا دماغ کو راحت پہنچا کر اور اس کی تخیلاتی پہلو کو اجاگر کر کے ڈیمینشیا کے اثرات کو کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ڈیمینشیا ایک دماغی بیماری ہوتی ہے جو یادداشت کے جانے، معمول کے کام کرنے میں مشکل، گفتگو کرنے میں مسائل کے ساتھ […]
ایچ پی وی ویکسین کے نتائج نہ مل سکے، سندھ حکومت نے پھر بھی ویکسین کیلئے 797 ملین روپے مختص کردیے

کراچی:کراچی (رپورٹ/ طفیل احمد) شہر قائد سمیت سندھ بھر میں لڑکیوں کو سروائیکل کینسر سے بچاؤ کے لیے لگائی جانے والی حفاظتی HPV ویکسین مہم کے مطلوبہ نتائج حاصل نہ کرنے کے باوجود بھی حکومت سندھ نے اس ویکسین کی خریداری کے لیے 797ملین روپے مختص کردیے۔ مذکورہ رقم سے تین سال کے لیے ویکسین […]