پنجاب کابینہ کا اجلاس، بھرتیوں کی منظوری ، الیکٹرو بس کرایوں میں اضافہ کی سمری مسترد

پنجاب حکومت نے مختلف بھرتیوں کی منظوری دیتے ہوئے ملتان، راولپنڈی اور لاہور میں الیکٹرو بس کرایوں میں اضافہ کی سمری کو مسترد کر دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت 30 واں کابینہ اجلاس گزشتہ روز ہوا، جس میں مختلف بھرتیوں کی منظوری دی گئی جبکہ ملتان، راولپنڈی اور لاہور میں الیکٹرو بس […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹریفک جرمانے بڑھانے کی منظور ی دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹریفک جرمانے بڑھانے کی منظور ی دے دی۔ٹریفک قوانین کی خلاف ورز ی پر اب لائسنس معطل اوربھاری جرمانے ہوں گے،موٹر سائیکل سوار کو ہر خلاف ورزی پر 2ہزارروپے کا چالان دینا ہو گا،قوانین کی خلاف ورزی پر زیادہ سے زیادہ جرمانہ 20 ہزار تک بڑھا دیاگیا۔ٹریفک پولیس حکام کے مطابق ہر […]

فیصل آباد میں بھی ای چالان کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

فیصل آباد میں بھی ای چالان کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کی جانب سے گاڑیوں کا ڈیٹا سیف سٹی کو موصول ہوگیا اورسیف سٹی اتھارٹی نے شہریوں کو ای چالان سے متعلق آگاہ کردیا۔ ہیلمٹ نہ پہننے،سگنل توڑنے اور ون وے کی خلاف ورزی پر ای چالان ہوگا،ٹریفک قوانین کی تمام قسم کی […]

فیفا اور اے ایف سی کے وفد کی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات

اسلام آباد: ایشین فٹبال کنفیڈریشن (AFC) اور فیفا کا ایک اعلیٰ سطحی وفد آج وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے ان کے دفتر میں ملا، جہاں پاکستان میں فٹبال کے فروغ اور ترقی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔ وفد کی قیادت جناب شیخ سلمان ابراہیم بن خلیفہ نے کی، جو اے ایف سی […]

MoDP پویلین PIMEC میں بڑی تعداد میں مقامی اور غیر ملکی شرکاء کی توجہ کا مرکز بن گئی

کراچی : پیر سے شروع ہونے والی 4 روزہ پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس (PIMEC) کے دوران وزارت دفاعی پیداوار (MoDP) کی پویلین نے بڑی تعداد میں زائرین کو راغب کیا۔ شرکاء نے ڈسپلے پر موجود مصنوعات اور ٹیکنالوجیز کی وسیع رینج میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ایک اہم شریک کے طور پر، […]

ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا کا دورۂ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ون ٹو ون ملاقات۔ وفود کی سطح پر مذاکرات

اسلام آباد:ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا کا دورہ پاکستان۔ وزارت داخلہ آمد پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ‎ترکیہ کے ہم منصب علی یرلیکایا کا پرتپاک استقبال کیا۔ ‎ ترکیہ کے وزیرِ داخلہ علی یرلیکایا نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ون ٹو ون ملاقات کی اور بعد ازاں وفود کی سطح پر […]

32 سالہ مشہور بھارتی انفلوئنسر انتقال کر گیا

دبئی میں مقیم معروف بھارتی ٹریول انفلوئنسر اور فوٹوگرافر انونے سود 32 برس کی عمر میں لاس ویگاس میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انفلوئنسر کے اہل خانہ نے یہ افسوسناک خبر سوشل میڈیا پر ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کی۔بیان میں کہا گیا کہ انفلوئنسر کا خاندان اس مشکل گھڑی […]

سمیع خان فلم کی شوٹنگ کے دوران خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئے

اداکار سمیع خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران آگ سے جھلسنے سے بال بال بچ گئے تھے۔اپنی دلکش شخصیت کی وجہ سے مداحوں میں مقبول اداکار سمیع خان نے ایک پروگرام کے دوران انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران اس وقت جلنے سے […]

مغرب سے مخصوص موضوعات پر ڈرامے بنانے کے لیے فنڈنگ ہو رہی ہے، محمود اختر کا دعویٰ

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار محمود اختر نے حال ہی میں ایک گفتگو کے دوران ڈراموں کے بدلتے رجحانات اور مبینہ مغربی اثرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔محمود اختر کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران ڈرامہ سازی کے کئی مراحل دیکھے، تاہم موجودہ دور میں ڈراموں کا معیار اور […]

انسان کو خوش یا غمگین کرتے ہارمون

سائنس نے دریافت کیا ہے، انسانی جسم میں 50 سے زیادہ ہارمون پیدا ہوتے ہیں ،گو مزید دریافت ہونے کا امکان ہے۔ یہ ہارمون کیمیائی پیغام بر ہیں جو خون کے دھارے میں شامل ہو کر میٹابولزم، نشوونما، تولید، نیند ، موڈ اور دیگرجسمانی افعال کو منظم کرتے ہیں۔ان کی مدد ہی سے ہمارا جسم […]