مداحوں نے سدرہ نیازی کو کترینہ کی ’ہمشکل‘ قرار دے دیا

پاکستانی اداکارہ سدرہ نیازی اپنی حالیہ ٹی وی پرفارمنس اور اسٹائلنگ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خاص توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔اپنے حالیہ ڈرامے ’سنول یار پیا‘ میں وہ سسی کا کردار ادا کر رہی ہیں، جو سنول کی ماضی کی محبت ہے۔ ایک مخصوص سین میں ان کے سادہ مگر دلکش ساڑھی […]
صبا قمر نے معروف صحافی کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا

اداکارہ صبا قمر نے ایک معروف صحافی کے مبینہ توہین آمیز اور بے بنیاد الزامات کے خلاف انہیں 10 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔یہ معاملہ اُس وقت شروع ہوا جب صحافی نعیم حنیف نے ایک پوڈکاسٹ میں دعویٰ کیا کہ صبا قمر ماضی میں لاہور کے علاقے والٹن میں اُس گھر […]
حمزہ علی عباسی کو سی ایس ایس کے بعد کونسے محکمے میں تقرری کی پیشکش ہوئی؟

مشہور اداکار حمزہ علی عباسی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) کا امتحان دیا تھا جس کے بعد انہیں پولیس سروس میں تقرری کی پیشکش ہوئی۔حمزہ علی عباسی نے بتایا کہ یہ امتحان انہوں نے والدہ کی خواہش پر دیا […]
کچھ دیر چلنے پر سانس پھول جاتا ہے؟ تو اس کی وجوہات جان لیں

کئی بار کچھ دیر چلنے کے بعد اچانک محسوس ہوتا ہے جیسے سانس پھول گیا ہو یا آپ ہانپنے لگتے ہیں۔سانس پھول جانے یا سانس لینے میں مشکلات کے لیے طبی زبان میں Dypnea کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔یہ ایک عام علامت ہے جو کئی بار سنگین امراض کا اشارہ دیتی ہے۔تو وہ وجوہات […]
بدلتے موسم میں کھانسی سے پریشان ہیں؟ تو یہ آزمودہ نسخے استعمال کریں

موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی کھانسی اور گلے میں خراش سمیت سوزش کی شکایت بڑھ جاتی ہے جس کا شکار ہر عمر کے افراد ہوتے ہیں۔موسم بدلنے کے ساتھ الرجی، وائرل انفیکشن یا بیکٹریل انفیکشن کے باعث بیشتر افراد کو کھانسی کا سامنا ہوتا ہے۔ویسے کھانسی ایک قدرتی عمل ہے جس سے ہمارے گلے […]
راولپنڈی میں ڈینگی کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں 20 نئے کیسز رپورٹ

راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے حملے تاحال نہ رک سکے، شہر کے مختلف علاقوں میں مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کے مطابق شہر کے مختلف اسپتالوں میں ڈینگی کے 31 مریض زیر علاج ہیں، تاہم ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے کسی قسم کی اموات رپورٹ نہیں ہوئیں۔رواں سال […]
پنجاب حکومت کا عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے پنجاب لوکم ہائیرنگ ایکٹ 2025 پنجاب اسمبلی سے منظور بھی کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق منظور شدہ بل کے تحت لوکم پالیسی کمیٹی بنائی جائے گی۔ اس میں صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر چئیرپرسن، سیکریٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر وائس […]
پی ایس ایل 11، سپر 6 کی تجویز کو پذیرائی نہ مل سکی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں سپر 6 مرحلہ کروانے کی تجویز کو پذیرائی نہ مل سکی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی ایس ایل حکام، فرنچائز مالکان اور آفیشلز کی اہم میٹنگ ہوئی۔ٹیم آفیشلز ویڈیو کال پر موجود رہے، میڈیا اور سوشل میڈیا میں تند و تیز بیانات کی وجہ سے […]
آپ سے میٹنگ کے بعد بات ہوگی، سی ای او پی ایس ایل کا ملتان سلطانز کو جواب

گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) حکام، فرنچائز مالکان اور آفیشلز کی اہم میٹنگ ہوئی۔میٹنگ میں ٹیم آفیشلز ویڈیو کال پر موجود رہے، میڈیا اور سوشل میڈیا میں تند و تیز بیانات کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے ملتان سلطانز کے مالک علی ترین حیران کن طور پر شریک نہ ہوئے، البتہ […]
عباس آفریدی کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلیے روانہ

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے ہانگ کانگ روانہ ہوگئی۔ ٹیم کی قیادت عباس آفریدی کر رہے ہیں جبکہ پاکستان کا اسکواڈ ٹورنامنٹ کے لیے تیار ہے۔ٹورنامنٹ 7 سے 9 نومبر تک ہانگ کانگ کے ِٹن وانگ روڈ ریکری ایشن گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا، جس میں بارہ ٹیمیں […]